-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
آپ کا پہلا جملہ طاہر منہاجی کے بارے میں غلط ہے کہ " پوری دنیا کے علماءِ اہلِ سنّت کا اعتماد حاصل کرسکتا ہے" ۔ اس بارے میں خلیل رانا بھائی / توحیدی بھائی / قبلہ سعیدی صاحب یا اور کوئی جو اچھا علم رکھتا ہو بہتر جواب دے سکتا ہے۔ جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے تو شائد "بریلوی " لفظ اس لیئے بھی شروع کیا گیا کہ دیوبندیوں وھابیوں نے ناقابلِ تردید فتاویٰ کے بعد اپنے کو " اہلِ سُنّت " کہلوانا شروع کردیا جس سے لوگوں کو ( ایک بار پھر ) دھوکہ ہونے لگا کہ شائد یہ لوگ بھی اصل اہلِ سُنّت ہیں جبکہ ایسا نہیں تھا۔ آگے اللہ بہتر جاننے والا ہے۔ اور وہ لوگ جن کو اُس نے بتایا (کسی بھی ذریعہ سے )۔ جزاک اللہ کیا آپ اپنے بارے میں بتائیں گے کہ یہ لفظ " سلفی " کیوں استعمال کررہے ہیں؟ ۔
-
دیوبندی کی کتاب، جب اُسے لوگوں کو اپنی طرف کھینچنا تھا تو کچھ ایسا بھی لکھ دیا ورنہ " وسیلے " کے بارے میں یہ لوگ کیا کہتے ہیں، ہم سب جانتے ہی ہیں۔
-
جزاک اللہ محترم سعیدی صاحب ایسی تمام کتب کے نام اکٹھا کرکے ایک جگہ رکھے جائیں اور اُس تھریڈ یا ٹاپک کو " اسٹِکی " کیا جائے تاکہ ہمیشہ سب کی نظر میں ہو اور اُس میں واضح اعلان ہو اہلِ وہابیہ کے لیئے کہ اِن کتب کے ریفرنسز قابلِ قبول نہ ہونگے۔ اِس طرح بار بار ہر اِس طرح کی بات کے لیئے نئے سرے سے " ریپلائی " نہین کرنی پڑے گی اور ہم جیسوں کے لیئے بھی آسانی ہوجائیگی اگر کوئی ہم سے ایسی کسی کتاب کے ریفرنس سے بات کرے۔ جزاک اللہ
-
ہم میلادُ النّبی صلی اللہ علیہ وسلم مناتے ہیں اور ان شاء اللہ مناتے رہیں گے۔ یہ جو مخالفت میں اِتنی زیادہ شدّت دکھاتے ہیں صرف دو سوالوں کا جواب دیں کیا ہمارے علماء کرام نے کبھی میلاد نہ منانے والوں پر کوئی فتویٰ کفر دیا / دین سے خارج قرار دیا؟ کیا ہمارے علماء نے کبھی کسی غیرشرعی فعل کو اس میں دُرست یا جائز قرار دیا؟ اگر کسی کو نہیں منانا تو نہ منائے مگر یہ کس کو خوش کرنے کے لیئے کیا جارہاہے کہ جب بھی اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد مبارکہ کا مہینہ آنے لگتا ہے ہر وہابی ایسا لگتا ہے کہ مخالفت کے لیئے کمربستہ ہوجاتا ہے، جہاں دل چاہتا ہے اپنے دل کی کالک نکال کر سیاہی بنالیتا ہے اور کاغذات اور دیواریں کالی کرنی شروع کردیتا ہے؟ ای میلز اور ایس ایم ایس آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ جتنی شدّت سے مخالفت اس کی جاتی ہے کسی بھی اور دن کی نہیں کی جاتی جیسے اہلِ تشیع جو دن خاص مناتے ہیں اُن کی بھی نہیں کی جاتی، کیا اُن کو خوش کرنے کے لیئے؟ لگتا تو ایسا ہی ہے۔
-
جی خلیل رانا بھائی، آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا۔ ڈئیر، آپ کو اگر کوئی ثبوت دینا ہے تو ایسے ثبوت مہیا کرو جیسے خلیل رانا بھائی نے اپنی اِس نیچے دیئے گئے لنک پر اپنے ٹاپک میں دیئے ہیں۔ یہ والی چالیں تو ایک لمبے عرصے سے دیکھ رہے ہیں۔ Link for Saboot http://www.islamimehfil.com/topic/11663-%D8%A7%D9%86%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B2-%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B2-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D9%84%DA%A9%DB%81-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%BE%DB%8C%DA%BA/
-
سعودی شُترا اور توہینِ کعبہ (باتصویر ) دیکھیئے
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ خیراً کثیر مغل بھائی -
چائییے تو، مگر کیسے؟ کیا آپ کے پاس چھپی ہوئی کتاب کی صورت میں ہے یا کمپوٹر پر پڑھی جاسکنے والی فائل کی کسی شکل میں ہے؟
-
بھئی مُبارک ہو، آپ کو نہیں بلکہ " اُمّت اخبار " کو کہ اشتہارات بڑھا کر مضاربہ اسکینڈل کو " ختم " کردیا۔۔۔ 31 مئی اور یکم جون 2014 کے اخبارات کو بھی، جہاں تک ہوسکا، دیکھ لیا مگر کوئی خبر اس موضوع پر نظر نہیں آئی۔وہ مثال یہاں فٹ آرہی ہے کہ "جیسے دیوبندی کے سر سے سینگ غائب " ۔ آپ بھائیوں میں سے جن سے ہوسکے اِن سب چیزوں کو فیس بُک، ٹوئیٹر، لنکڈ اِن وغیرہ پر لوگوں کے علم میں اضافے کے لیئے شیئر کریں اور ثواب حاصل کریں۔ جزاک اللہ
-
سعودی شُترا اور توہینِ کعبہ (باتصویر ) دیکھیئے
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ڈئیر شہزاد صاحب الحمد اللہ مجھے بھی وہاں حاضری کا شرف عطا ہوا ہے اور اپنے سر کی آنکھوں سے کافی مشاہدات ہوئے ہیں۔ کیا آپ کا عقیدہ یہ کہتا ہے کہ جس کعبہ کی عظمت یہ ہے کہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس کی تمنا کی، حجرِ اسود جس کو آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے چوما اور تمام لوگ بھی چومتے ہیں ہیں وہ بھی اسی میں ہے، رکنِ یمنی جہاں آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بوسہ مبارکہ دیا اور سب ہی اُس جگہ سے برکت حاصل کرتے ہیں، جس کی طرف رُخ کرکے سب لوگ سجدہ کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ ،اُس طرف نہ صرف پیر کیئے جائیں بلکہ اُس پر اپنے آرام کے لیئے یوں پیر رکھ کر کھڑا ہوا جائے جس سے لوگوں کی دل آزاری ہو؟ ہر کام کی ایک نوعیت ہوتی ہے، جہاں ضروری ہو وہاں اور اُس کام کے لیئے تو معافی ہوسکتی ہے اِس بات سے کس کو انکار ہے؟ -
آج (30 مئی 2014 ) کا " اُمّت اخبار " دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ مضاربہ اسکینڈل کے حوالے سے خبریں اچانک ختم ہوگئیں اور اخبار میں اشتہارات بڑھ گئے نہ صرف یہ بلکہ صفحہ نمبر 6 پر اچانک اس اخبار کو دیوبندیوں کی مسجد "مدنی مسجد" میں ہونے والی ایک تقریر چھاپنے کا بھی خیال آگیا۔ کبھی فیضانِ مدینہ میں ہونے والے اجتماعات کو بھی اخبار میں جگہ دی جائے تو سمجھ میں آئے۔
-
سعودی شُترا اور توہینِ کعبہ (باتصویر ) دیکھیئے
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
زائرین تو شوق و ذوق میں اپنی عبادات میں مصروف اور یہ سعودی شُترا ؟ ذرا دیکھیئے تو صحیح، کیا اللہ عزّوجل ایسے لوگوں کو اپنے اس مقدّس گھر کا نگہبان بنائے گا؟ یہ صرف اور صرف ہمارا ہی امتحان نظر آتا ہے اور ساتھ میں اِن جیسے کتّوں کا بھی۔ -
kya aap Nabi Pak likh ker durood nahi likh saktay ? ( )
-
Kya Mairaj 27Th Ki Raat Ko Hoyi Thi?
Ghulam.e.Ahmed replied to shahzad6058811's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
phir calendar kab se hai, zara poochiye ... -
Aap ki file Mediafire per upload ho chuki hai jis ka link neechay mojud hai. Mediafire Link: http://www.mediafire.com/download/0dddnt5cxr2uhag/Deoband.K.Radd.Per.Majmua.Pumphlets.PART_01.zip Zip file link for " Aulaad Ibn-e-Saba K Aqa'id " http://www.mediafire.com/download/b8qpoc976gaiudk/Aqaid.Aulad.Ibn.e.Sabaa.zip yeh link actual topic me de chuka hoon jahan aap ne request ki thi. meri post # 29 dekh lein. http://www.islamimehfil.com/topic/8823-aulad-e-ibn-sabah-ke-aqaid-part-123%D8%8C4/page-2 ( aap sub se ma'azrat chahta hoon mujhy naey installation kerna padi hai apne computer me aur ab tak me Urdu install nahi ker saka )
-
دیوبندی مفتیوں کا اصل دھندہ۔۔۔ لوٹ مارکرو اور بلیک میل کرو
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Bay Shak !! Subhan-ALLAH azzo-wa-jal Jazak-Allah-o-Khairan Kaseerah...
-
yeh aap log aurton ki tarah itna Sharmaatay ya DARTAY kyun ho keh Madhab k baaray mein batatay nahi ho? ya chor ki daadhi mein tinka wali baat hai?
-
Aulad E Ibn Sabah Ke Aqaid Part : 1,2&3،4
Ghulam.e.Ahmed replied to Jad Dul Mukhtar's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
السّلام و علیکم کتابی شکل میں حاضر ہے، ڈاؤن لوڈ کریں، استفادہ کریں اور اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں۔ http://www.mediafire.com/download/b8qpoc976gaiudk/Aqaid.Aulad.Ibn.e.Sabaa.zip نیچے پی ڈی ایف فائل کا لنک ہے جس سے ڈاؤن لوڈ کیئے بغیر بھی آن لائن پڑھا جا سکتا ہے۔ http://www.mediafire.com/view/h8686h4aar5jszl/Aqaid.Aulad.Ibn.e.Sabaa.pdf -
احرام باندھنے کا صحیح طریقہ - کوئی ویڈیو ہو تو بتائیں
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر تمام درخواستیں
جزاک اللہ خیراً کثیر کلکِ رضا بھائی