Jump to content

wasim raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    511
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    28

wasim raza last won the day on 25 فروری

wasim raza had the most liked content!

1 Follower

About wasim raza

  • Birthday 24 ستمبر

Previous Fields

  • فقہ
    Hanafi
  • پیر
    Tajushariyah

Profile Information

  • مقام
    khwaja ka hindustan. Goa
  • Interests
    kalam e Raza.

تازہ ترین ناظرین

27,368 profile views

wasim raza's Achievements

Proficient

Proficient (10/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Posting Machine Rare
  • Conversation Starter
  • Week One Done

Recent Badges

48

کمیونٹی میں شہرت

3

Community Answers

  1. شیعہ کی سب سے مُعتبر کتاب اصول الکافی میں ہے کہ "امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں اور یہ اس لئے کہ انبیاء کسی کو وارث نہیں بناتے درہم یا دینار کا، وہ صرف اپنی احادیث وراثت میں چھوڑتے ہیں۔ پس جس نے ان (احادیث) سے کچھ لے لیا، اس نے کافی حصہ پا لیا ملا باقر مجلسی اپنی کتاب "مراة العقول" میں لکھا " اِس حدیث کی دو سندیں ہیں ،ایک سند مجہول اور دوسری حسن ہے۔
  2. حضور غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ اور عقیدہ نورِ محمدی ۔
  3. ‏شب برات اور اہل مکہ کے معمولات تیسری صدی ہجری کے بزرگ ابو عبد الله محمد بن اسحاق فاکِہی علیہ الرحمہ (م275) لکھتے ہیں: مفہوم: جب شبِ براءت آتی تو اہلِ مکّہ کا آج تک یہ طریقۂ کار چلا آرہا ہے کہ مرد عورتیں مسجد ِحرام شریف میں آجاتے اور نَماز ادا کرتے ہیں، طواف کرتے اور ساری رات عبادت اور تلاوتِ قراٰن میں مشغول رہتے ہیں، یہاں تک کہ مکمل قرآن ختم کرتے ہیں، ان میں بعض لوگ 100 رکعت (نفل نماز) اس طرح ادا کرتے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھتے۔ زم زم شریف پیتے، اس سے غسل کرتے اور اسے اپنے مریضوں کے لئے محفوظ کر لیتے اور اس رات میں ان اعمال کے ذریعے خوب برکتیں سمیٹتے ہیں۔ اور اس کے متعلق کثیر احادیث بیان کرتے ہیں۔ (اخبار مکة ٣/٨٤)
  4. ابن تیمیہ کے متعلق علامہ سبکی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : " ابن تیمیہ گمراہ ہیں اور گمراہ کرنے والا ہے"
×
×
  • Create New...