Jump to content

Mughal...

Super Moderator
  • Posts

    1,837
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    119

Everything posted by Mughal...

  1. اسلام علیکم اسلامی محفل کے تمام احباب کیسے ہیں
  2. الحمد اللہ نیا شمارہ بھی جلد ہی شائع ہونے والا ہے پہلی پوسٹ تمام پندرہ شمارے ایڈ کردئیے گئے ہیں
  3. دیوبندی مفتی عمیر قاسمی کے سر پر اپنے ہی دیوبندیوں کی جوتیاں ۔ Audio Umair Qasmi Umair qasmi.mp4
  4. تحریر : ابوالھمّام محمد فاروقی مجدّدی منصبِ دیوبندیت (قسط اول_ دیوبند و ہنود ) کچھ لوگ خود کو دیوبندی کہنا نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اس پر ناز بھی کرتے ہیں اور اس منصبِ دیوبندیت پر فخر محسوس کرتے ہیں آئیے دیوبندی تاریخ کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ 'دیوبند' ہے کیا؟ " دیوبند اور دارالعلوم دیوبند میں چولی دامن کا ساتھ ہے دارالعلوم کا دیوبند سے گہرا تعلق اور رابطہ ہے. دیوبند کی تاریخ دارالعلوم کے مجد و شرف کا ایک حصہ ہے." مکمل تاریخ دارالعلوم دیوبند، جلد اول صفحہ 129 دیکھئیے دیوبند کی تاریخ کو دارالعلوم دیوبند کے مجد و شرف کا حصہ قرار دے کر چولی دامن کا ساتھ قرار دیا گیا ہے… اسی منصبِ دیوبندیت کو سمجھنے کے لئے لئے دیوبند کی تاریخ کا سمجھنا بھی ضروری ہے… " یہ نام 'دیوی' اور 'بن' سے مرکب ہو کر بنا ہے پہلے دیو بن بولا جاتا تھا. پھر کثرت استعمال سے دیبن بولا جانے لگا. بعد ازاں تصرف متکلمین سے دیوبند نام ہو گیا." مکمل تاریخ دارالعلوم دیوبند، جلد اول صفحہ 129 حامد میاں لکھتے ہیں " میں نے رشتہ داروں سے 'دیوی بن' نام بھی سنا ہے. وہ یہ کہتے تھے کہ اس کا مسجع و مقفیٰ نام یہ ہے ' دیوی بن بر لبِ دریائے گنگ'." الرشید دارالعلوم دیوبند نمبر، صفحہ 730 میاں اصغر حسین دیوبندی لکھتے ہیں " معتبر لوگوں سے یہ منقول ہے کہ تمام ہندوستان کی طرح اس نواح میں بھی ہنود بت پرست آباد تھے. بتوں اور دیبیوں کی کثرت نے اس کو دیبی بن سے مشہور کرایا اور تصرفِ متکلمین سے ابتدا میں دیبن اور رفتہ رفتہ دیوبند کہلایا." حیات شیخ الہند، صفحہ 12 قاری طیب مہتمم دارالعلوم دیوبند نے صد سالہ اجلاس دارالعلوم دیوبند کے خطبہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ " یہ بستی برادران وطن کی ایک زبردست تیرتھ گاہ ہونے کی وجہ سے جو 'دیوی کنڈ' کے نام سے معروف ہے اور اس پر آج سالانہ میلہ لگتا ہے مرکزیت کی حامل ہے، اس دیوی کنڈ ہی کے نام پر اس بستی کا قدیم نام 'دیبی بن' تھا جو کثرت استعمال سے دیوبند کے نام سے مشہور ہو گیا" مکمل تاریخ دارالعلوم دیوبند، جلد اول صفحہ 10 جب بھی دیوی کی بات آتی ہے تو ہندو مشرکین کی طرف خیال جاتا ہے. اب دیوبندی نسبت و منصب آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے…. جیسا کہ اصغر حسین دیوبندی میاں نے بتوں اور دیبیوں کی کثرت کو وجہ نام بتایا ہے….. قاری طیب صاحب نے تیرتھ گاہ کے طور پر اس کا تعارف پیش کر کے ہندوؤں کی مقدس جائے جاترا کا بھی ذکر کیا…. حامد میاں نے دیوی بن بر لبِ دریائے گنگ کا ذکر کر کے گنگا کیلئے ہندوؤں کی تقدس کو بھی یاد کیا اور یہی نہیں بلکہ دیوبندی اکابر بھی گنگا و جمنا با برکت سمجھتے ہیں جیسا کہ مناظر احسن گیلانی لکھتے ہیں کہ "یہی نہیں کہ ہندوستان کے دونوں با برکت دریا گنگا و جمنا پہاڑ سے اتر کر اسی سر زمین کی مٹی کو چومتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں" سوانح قاسمی جلد اول صفحہ 49 مناظر احسن گیلانی بھی گنگا جمنا کو با برکت سمجھتا ہے …. اور اسی برکت کی نسبت سے دیوبندی منصب کو بھی دیوبندیت کے ہاں قابل فخر سمجھا جاتا ہے. اب جو حضرات محض دینی جنون کی وجہ سے خود کو دیوبندی کہتے ہیں وہ ہندو مذہب کی نسبت پر بھی غور کریں کہ اس نسبت کا مجد و شرف کس مذہب سے ملتا ہے… رہی یہ بات کہ دارالعلوم دیوبند کی بات اس کے بارے میں تفصیل آگے بیان ہوگا کہ اس مدرسہ کو دیوبند سے کیوں جوڑا گیا…. جاری ہے…..
  5. 𝑩𝒍𝒐𝒈 𝑳𝒊𝒏𝒌:- https://zarbeahlaysunnat.blogspot.com/.../zarbeahlaysunna... 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂𝒇𝒊𝒓𝒆 𝑳𝒊𝒏𝒌:- https://www.mediafire.com/.../zarbeahlaysunnat.pdf/file 𝑷𝒅𝒇 𝑨𝒓𝒄𝒉𝒊𝒗𝒆 𝑳𝒊𝒏𝒌:- https://archive.org/.../zarb-e-ahle-sunnat-vol-1-by... 𝑻𝒆𝒍𝒆𝒈𝒓𝒂𝒎 𝑳𝒊𝒏𝒌:- https://t.me/zarbeahlaysunnat/2 zarb e ahle sunnat vol 1 by noraiz ahmad naqshbandi ضرب اہل سنت مجلہ نمبر ۱.pdf
  6. مولوی الیاس گھمن دیوبندی کی شرمناک حقیقت کے بیان پرمشتمل یہ کتاب شائع ہوچکی ہے.کتاب کی فہرست ملاحظہ کیجیے.لاہورمیں مسلم کتابوی داتادربارمارکیٹ لاہورپردستیاب ہے.جبکہ کراچی میں مکتبہ الغنی پرکچھ دن تک دستیاب ہوجائے گی.ان شاءاللّٰہ. کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ نمبر: 03214477511 صفحات224
  7. اس کچھ پروف ریڈنگ۔ کی اغلاط جس کی نشاندھی کر دی جاے گی Low quality شرم.pdf https://www.mediafire.com/file/bjx7jwkcyajr0fd/شرم+گاہ+کے+نو+جوڑ.pdf/file High quality شرم گاہ کے نو جوڑ.pdf
  8. تم کتنے شرم۔والے ہو مجھے پتہ دونوں کی پوسٹ ایڈیٹ کی ہے ? اچھی زبان میں بات کریں نہیں پوسٹ ڈیلیٹ ہوگی بنا وارننگ کے دونوں کی
  9. فضول میں بک بک کی ضروت نہیں ہے ۔۔۔پوسٹ میں سارے جواب موجود ہیں لمبی ہو یا چھوٹی پڑھو گے نہیں تو پتہ کیسے چلے گا ؟ مذید پوسٹ کے متعلقہ کام کی بات ہوئی تو کرنا
  10. کلمہ حق شمارہ نمبر Kalma e haq shumara number 15 https://drive.google.com/file/d/1TPS0D8sQBjoinRFfEIdKq-0rXaW0sX4o/view Kalma-e-Haq Shumara (May 2020.pdf
  11. مطیع الحق کے فتوی سے عنایت اللہ کافر دیوبندی وہابی مولوی مطیع الحق امام اہل سنت احمد رضا قادری رحمۃ اللہ علیہ کی منقبت میں لکھے گئے اشعار پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے "جناب احمدرضا خاں کو ساقی کوثر کہا یہ خاص خطاب ہے اور اسم صفاتی ہے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسرے کے لئے یہ لفظ استعمال کرنا حرام و کفر ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کے لئے یہ لفظ استعمال کرنا سخت بے ادبی ہے ۔ تحفہ بریلویت صفحہ 100 مولوی مطیع الحق دیوبندی کے نذدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کوساقی کوثر کہنا، حرام، کفر، اور سخت بے ادبی ہے مولوی مطیع الحق کے اس فتوی سے کون گستاخ رسول کافر حرام فعل کا مرتکب ہورہا ہے ملاحظہ کریں ۔ مولوی عنایت علی شاہ خلیفہ مولوی اشرفعلی تھانوی لکھتا ہے "تین دن سے ساقی کوثر ہے پیاسا بیقرار جو کہ ہے میرے پیغمبر کا نواسا ذی وقار" باغ جنت صفحہ 409 مولوی عنایت علی شاہ دیوبندی خلیفہ اشرفعلی تھانوی حضرت امام حسین کو ساقی کوثر کہہ رہا جبکہ مطیع الحق دیوبندی کہتا ہے کہ ساقی کوثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص صفت ہے اور حضور علیہ السلام کے علاوہ کسی کو ساقی کوثر کہنے والا کافر ہوجاتا ہے مولوی مطیع الحق دیوبندی کے فتوی سے اشرفعلی تھانوی کا خلیفہ عنایت علی شاہ کافر ثابت ہوگیا اور تھانوی عنایت علی شاہ کو اپنا خلیفہ بنا کر کافر ہوا
  12. دیوبندیہ و ہابیہ مذہب سے تعلق رکھنے والے مولوی شعیب اللہ خان مفتاحی غیر اللہ کی قسم کھانے کے تعلق سے لکھتا ہے ‘’ان احادیث میں جو صحیح سندوں سے ثابت ہیں غیراللہ کی قسم کھانے کو شرک سے تعبیر کیا گیا ہے معلوم ہوا کہ غیر اللہ خواہ نبی ہو ولی یا باپو یا پیر شیخ ہوکسی کی بھی قسم نہیں کھائی جا سکتی ۔ التوحید الخالص صفحہ 160 دیوخوانی مفتی کی اس عبارت کے بعد شورش کشمیری دیوبندی کی بھی پڑھ لیجئے وہ کہتا ہے ‘’میں رب ذوالجلال اور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ سلم کی قسم کھاکر کہتا ہوں’’ خطبات شورش جلد 01 صفحہ 281 دیوخوانی مولوی کے فتوی سے خود اس کے گھر کا مولوی شورش کشمیری مشرک ثابت ہوگیا
  13. الیاس گھمن کے فتوی سے عاشق الہی دیوبندی گستاخ رسولﷺ ہے فرقہ وہابیہ دیوبندیہ میں بے حیائیوں کے شہنشاہ مولوی الیاس گھمن نے امام اہل سنت کے ایک اشعار جو سرکار غوث پاک کی منقبت میں لکھا ہے اس پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے ‘’ولی کا کیا مقام ہے یہاں تو پیغمبر بھی حاضر ی دیتے ہیں بلکہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی آپ کی نصیحت سننے کے لئے آپ کی مجلس میں حاضر ہوتے ہیں حضرت غوث پاک کی تعریف بیان کرنے کا ایسا انداز جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بے ادبی اور توہین ہوجائے ہر گز قبول نہیں، ولی بڑے سے بڑا ہو کسی نبی کے درجہ تک نہیں پہنچتا ۔۔ فرقہ بریلویت پاک و ہند کا تحقیقی جازہ صفحہ 402 مولوی الیاس گھمن وہابی نے امام اہل سنت احمدرضا قادری رحمۃ اللہ کے شعر کی من مانی تشریح کرکے گستاخی ثابت کرنے کے لئے تھانوی کے ماموں اور گنگوہی کے گہوں کی طرح ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے مگر امام اہل سنت کی کرامت دیکھیں کہ الیاس گھمن اپنے ہی مولوی عاشق الہی میرٹھی کو گستاخ رسول بنا دیا امام اہل سنت نے جو بات اپنے شعر میں کہی ہے وہی سب عاشق الہی میرٹھی دیوبندی بھی لکھ رہا ہے کہتا ہے ‘’آپ {غوث پاک} کی مجلس شریفہ موردانوار ربانی و مطرح رحمت و الظاف یزادانی تھی جسمیں صلحاء جنات و ملائکہ کے علاوہ انبیاء علیہم السلام کی ارواح طیبات کی روحانی شرکت ہوتی اور کبھی روح پر فتوح سید ولد آدم علیہ افضل الصلاۃ و السلام کا نزول اجلال بھی تربیت و تائید کی غرض سے ہوا کرتا تھا ۔۔ فیوض یزدانی مترجم عاشق الہی میرٹھی صفحہ 13 الیاس گھمن کیا اب بھی وہی کچھ لکھے گا جو اس امام اہل سنت اعلی حضرت قادری رحمۃ اللہ علیہ کے لئے لکھا ہے؟ دوسرے یہ کہ الیاس گھمن کے فتوی سے مولوی عاشْق الہی میرٹھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخ، رسول تھا
  14. جناب کی بے بسی جناب کی پوسٹ سے ظاہر ہورہی ہےپڑھنےوالےبخوبی اندازہ لگا سکے جس طرح کے جوابات تم نے دئیے ہیں میں کوئی جواب نہ بھی لکھوں تو کام چل جاے گا مگر جواب ملےگا بدعتی گروپ کو انتظار کریں موبائل سے لکھنے میں کچھ وقت درکار ہوتا
  15. مناظرہ لاہور از حجۃ الاسلام وشیربیشہ.pdf
  16. Qasima tul Zohar fi buland shaher Special Thanks to Saeedi Sahib
×
×
  • Create New...