کل پوسٹس
1,838 -
تاریخِ رجسٹریشن

آخری تشریف آوری

جیتے ہوئے دن
120
سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

Gustaakh be Adab Ganda Gayanavi Deobandr flv from BaatliKiller on Vimeo.

حدیث ۱۸۰ :کہ فرماتے ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم :اذا ضل احکم شیأاً واراددعوناً وھو بارضٍ لیس بھا انیس فلیقل یا عبداللہ اعینونی یا عبادللہ اعینونی یا عباداللہ اعینونی ، فان للہ عبادًا لایراھم ۔الطبرانی ۱عن عتبۃ بن غزوان رضی اللہ تعالٰی عنہ۔جب تم میں کسی کی کوئی چیز گم جائے اورمدد مانگنی چاہے اورایسی جگہ ہوجہاں کوئی ہمدم نہیں تو اسے چاہئے یوں پکارے: اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو ، اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو، اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو۔ اللہ تعالٰی کے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا۔وہ اس کی مدد کرینگے ۔والحمدللہ رب العالمین۔(طبرانی نے عتبہ بن غزوان رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ ت) (۱المعجم الاکبیر عن عتبہ بن غزوان حدیث ۲۹۰المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۱۷ /۱۱۷و۱۱۸) حدیث ۱۸۱:کہ فرماتے ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم : جب جنگل میں جانور چھوٹ جائےفلیناد یا عبداللہ احبسواتویوں ندا کرے : اے اللہ کے بندو! روک دو ۔ عبادللہ اسے روک دیں گے ۔ابن السنی۲ عن ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ(ابن السنی نے ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) (۲عمل الیوم واللیلۃ حدیث ۲۰۸دائرۃ المعارف العثمانیہ حیدرآباد دکن ص۱۳۶) حدیث ۱۸۲ :کہ فرماتے ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم : یوں ندا کرے : اعینونی یا عباداللہ ۔ ابن ابی شیبۃ ۱والبزار عن ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما۔میری مدد کرو اے اللہ کے بندو!(ابن ابی شیبہ اوربزار نے ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ ت) (۱المصنف لابن ابی شبۃ کتاب الدعاء حدیث ۲۹۷۱۱دارالکتب العلمیۃ بیروت ۶ /۹۲ ) (البحرالزخار (مسند البزار)حدیث ۴۹۲۲ ۱۱/۱۸۱ والمعجم الکبیر حدیث۲۹۰ ۱۷/ ۱۱۸)،9 (کشف الاستار عن زوائد البزار کتاب الاذکار حدیث ۳۱۲۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۴ /۳۴) یہ تین حدیثیں وہابیت کش کہ تین صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہم کی روایت سے آئیں ، قدیم سے اکابر علماء دین رحمہم اللہ تعالٰی کی مقبول ومجرب رہیں ، اس مطلب جلیل کی قدر ے تفصیل فقیر کا رسالہ انھار الانوار من یم صلٰوۃ الاسرار(ف)کہ نماز غوثیہ شریف کے فضل رفیع اوربغداد شریف کی طرف گیارہ قدم چلنے وغیرہ ایک ایک فعل کے سِرِّ بدیع مین تصنیف کیا، ملاحظہ ہو ۔ ان حدیثوں اورحدیث اجل واعظم یا محدم انی توہت بک الی ربی کی شوکت قاہرہ کے حضور وہابیہ کی حرکت مذبوحی کا حال تخاتمہ رسالہ میں عنقریب آتاہے ۔ ان شاء اللہ تعالٰی ۔ ف : رسالہ ''انھار الانوار من یم صلٰوۃ الاسرار(۱۳۰۵ھ) ''فتاوی رضویہ جلد ہفتم مطبوعہ رضا فاؤنڈیش جامعہ نظامیہ رضویہ ، اندرون لوہاری دروازہ ، لاہورکے صفحہ ۵۶۹ پر مرقوم ہے۔ حدیث ۱۸۳:فرماتے ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم :من کنت ولیہ، فعلی ولیہ، ۔ احمد ۲والنسائی والحاکم عن بریدۃ رضی اللہ تعالٰی عنہ بسند صحیحٍ۔ جس کا میں مددگار وکارساز ہوں علی اس کا مددگار وکارساز ہے کرم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم۔(احمد ونسائی وحاکم نے بریدہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے بسند صحیح روایت کیا ۔ ت) (۲مسند احمد بن حنبل عن بریدۃ رضی اللہ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۵ /۳۵۸و۳۶۱) (المستدرک للحاکم کتاب قسم الفَئی من کنت ولیہ فان علیاً ولیہ دارالفکر بیروت ۲ /۱۳۰) (الجامع الصغیر عن بریدۃ حدیث ۹۰۰۱دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲ /۵۴۲) علامہ مناوی نے شرح میں فرمایا:یدفع عنہ ما یکرہ ۱۔علی اس کے مددگار ہیں اس سے مکروہات وبلیات دفع فرماتے ہیں ۔ (۱التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت الحدیث من کنت ولیہ الخ مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۲ /۴۴۲) او رشک نہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ہر مسلمان کے ولی ووالی ہیں ، اللہ عزوجل فرماتاہے :النبی اولٰی بالمؤمنین من انفسھم۲۔نبی مسلمانوں کا زیادہ والی ہے ان کی جانوں سے ۔ (۲القرآن الکریم ۳۳ / ۶) رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:انا اولٰی بالمؤمنین من انفسھم ۔ احمد ۳والبخاری ومسلم والنسائی وابن ماجۃ عن ابی ھریرۃ رضی اللہ تعالٰی عنہ ۔میں مسلمانوں کا ان کی جانوں سے زیادہ والی ہوں ۔ (احمد وبخاری ومسلم ونسائی وابن ماجہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) (۳صحیح البخاری کتاب الکفالۃ باب جوار ابی بکر الصدیق فی عہد النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۳۰۸) (صحیح البخاری کتاب النفقات ۲ /۸۰۹ وکتاب الفرائض ۲ /۹۹۷ وباب ابنی عم احدھما الخ ۲ /۹۹۸) (صحیح مسلم کتاب الفرائض فصل فی اداء الدین قبل الوصیۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۳۵) (،سنن النسائی کتاب لاجنائز الصلوۃ علی من علیہ دین نور محمد کارخانہ کراچی ۱ /۲۷۹) (سنن ابن ماجۃ ابواب الصدقات التشدید فی الدین ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۱۷۶) (مسند احمد بن حنبل عن ابی ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۲ /۲۹۰و۴۵۳) علامہ مناوی شرح میں فرماتے ہیں :لانی الخلیفۃ الاکبر الممد لکل موجود ۴۔اس لئے کہ میں اللہ عزوجل کا نائب اعظم اور تمام مخلوق الہٰی کا مددرساں ہوں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ۔ (۴التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت الحدیث انا اولٰی بالمومنین الخ مکتبۃ الاما الشافعی ریاض ۱ /۳۷۷) رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں :مامن مؤمن الا وانا اولی بہٖ فی الدنیا والاٰخرۃ اقرء و ا ان شئتم النبی اولٰی بالمؤمنین من انفسھم فایما مؤمن مات وترک مالا فلیرثہ عصبتہ من کانو ومن ترک دیناً اوضیاعاً فلیاتنی فانا مولاہ ۔ البخاری ۱ومسلم والترمذی عن ابی ھریرۃ وابو داود والترمذی عن جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہم۔کوئی مسلمان ایسا نہیں کہ میں دنیا اور آخرت میں سب سے زیادہ اس کا والی نہ ہوں ، تمہارے جی میں آئے تو یہ آیہ کریمہ پڑھو کہ ''نبی زیادہ والی ہے مسلمانوں کا ان کی جانوں سے ''تو جو مسلمان مرے اورترکہ چھوڑے اس کے وارث اس کے عصبہ ہوں اورجو اپنے اوپر کوئی دَین بیکس بے زر بچے چھوڑے وہ میری پناہ میں آئے کہ اس کا مولٰی میں ہوں صلی اللہ تعالٰی علیک وعلٰی آلک وبارک وسلم ۔(بخاری ومسلم وترمذی نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے اورابوداود وترمذی نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہم سے روایت کیا۔ت ) (۱صحیح البخاری کتاب فی الاستقراض واداء الدین باب الصلوٰہ علی من ترک دینا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۳۲۳) (صحیح البخاری کتاب التفسیر سورۃ الاحزاب قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۷۰۵) (صحیح مسلم کتاب الفرائض فصل فی اداء الدین قبل الوصیۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۳۶) (سنن الترمی ، سنن ابی داود کتاب الامارۃ باب فی ارزاق الذریۃ آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۵۴) (مسند احمد بن حنبل عن ابی ھریرۃ المکتب الاسلامی بیروت ۲ /۳۳۴و۳۳۵) (شرح السنۃ کتاب الفرائض حدیث ۲۲۴۱المتکب الاسلامی بیروت ۸ /۳۲۴) (سنن الکبرٰی للبیہقی باب العصبۃ ۶ /۲۳۸ و کتاب النکاح ۷ /۵۸ دارصادر بیروت ) امام عینی عمدۃ القاری میں زیر حدیث مذکور فرماتے ہیں : المولی الناصر ۲۔یہاں مولٰی بمعنٰی مدد گار ہے ۔ (۲عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری کتاب التفسیر سورۃ الاحزاب تحت حدیث ۳۰۲ /۴۷۸۱ بیروت ۱۹ /۱۶۴) تولاجرم بحکم حدیث مولٰی علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ بھی ہر مسلمان کے ولی ومددگار ودافع بلا ومکروہات ہیں،والحمدللہ رب العٰلمین، اسی لئے شاہ ساحب نے فرمایا :حضرت امیر وذرئیہ ظاہرہ اورا ۱الخ۔ (۱تحفہ اثنا ء عشریۃ باب ہفتم درامامت سہیل اکیڈمی لاہور ص۲۱۴) اقول : عموم حدیث میں حضرات خلفائے ثلثۃ رضی اللہ تعالٰی عنہم بھی داخل اورتخصیص کی اصلاً حاجت نہیں کہ ناصر کا منصور سے افضل ہونا کچھ ضرور نہیں ،قال اللہ تعالٰی : ینصرون اللہ ورسولہ۲ ۔مہاجرین اللہ ورسول کی مدد کرتے ہیں ۔ (۲القرآن الکریم ۵۹ /۸) وقال اللہ تعالٰی :فان اللہ ھو مولٰہ وجبریل۳۔(الاٰیۃ)نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا مددگار اللہ ہے اورجبریل وابوبکر وعمر وملائکہ علیہم الصلٰوۃ والسلام۔ (۳القرآن الکریم ۶۶/۴)

آیات واحادیث عطائے مفاتیح عالم بحضور پر نور مولائے اعظم صلی اللہ علیہ وسلم آیت ۴۴،از تورات شریف :بیہقی وابو نعیم دلائل النبوۃ میں حضرت ام الدرداء سے راوی میں نے کعب احبار سے پوچھا : تم تورات میں حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی نعت کیا پاتے ہو؟کہا : حضو رکا وصف تورات مقدس میں یوں ہے :محمدرسول اللہ اسمہ المتوکل لیس بفظٍ ولا غلیظ ولا سخاب فی الاسواق واعطی المفاتیح لیبصراللہ بہ اعینا عوراً ویسمع بہ اٰذاناً صما ویقیم بہ السنۃ معوجۃ حتی یشھدوا ان لا الٰہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ یعین المظلوم ویمنعہ من ان یستضعف۱۔محمد اللہ کے رسول ہیں ان کا نام متوکل ہے ، نہ درشت خوہیں نہ سخت گو، نہ بازاروں میں چلّانے والے ، وہ کنجیاں دئے گئے ہیں تاکہ اللہ تعالٰی ان کے ذریعہ سے پھوٹی آنکھیں بینا اوربہرے کان شنو ااورٹیڑھی زبانیں سیدھی کردے یہاں تک کہ لوگ گواہی دیں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اس کا ساجھی نہیں وہ نبی کریم ہر مظلوم کی مدد فرمائیں گے اوراسے کمزور سمجھے جانے سے بچائیں گے۔ (۱الخصائص الکبرٰی باب ذکرہ فی التوراۃ والانجیل مرکز اہلسنت گجرات الہند ۱ /۱۱) (دلائل النبوۃ للبیہقی باب صفۃ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فی التوراۃ والانجیل دارالکتب العلمیہ بیروت ۱ /۳۷۷) آیت ۴۵،از انجیل جلیل :حاکم بافادہ تصحیح اورابن سعد وبیہقی وابو نعیم روایت کرتے ہیں ام المومنین ومحبوبہ محبوب رب العالمین حضرت عائشہ صدیقہ صلی اللہ تعالٰی علیہ بعلہا وابیہا وعلیہا وسلم فرماتی ہیں : رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علہ وسلم کی صفت وثنا انجیل پاک میں مکتوب ہے :لافظ ولا غلیظ ولا سخاب فی الاسواق واعطی المفاتیح ۱الخ مثل ما مرّسواءً بسواء ۔نہ سخت دل ہیں نہ درشت خُو، نہ بازاروں میں شور کرتے ، انہیں کنجیاں عطاہوئی ہیں۔ باقی عبارت مثل تورات مبارک ہے (۱ الخصائص الکبرٰی باب ذکرہ فی ا لتوراۃ والانجیل الخ مرکز اہلسنت گجرات الہند ۱ /۱۱) (المستدرک للحاکم کتاب التاریخ کان اجود الناس بالخیر دارالفکر بیروت ۲ /۶۱۴) (الطبقات الکبرٰی لابن سعد ذکر صفۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی التوراۃ والانجیل دارصادر بیروت ۱ /۳۶۳) حدیث ۶۱:بخاری ومسلم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے راوی ، حضور مالک المفاتیح صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں : بینا انا نائم اتیت بمفاتیح خزائن الارض فوضعت فی یدی۲ ۔میں سور رہا تھا کہ تمام خزائن زمین کی کنجیاں لائی گئیں اورمیرے دونوں ہاتھوں میں رکھ دی گئیں ۔ (۲صحیح البخاری کتاب الاعتصام باب قول النبی صلی اللہ علیہ وسلم بعثت بجوامع الکلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۱۰۸۰) (صحیح مسلم کتاب المساجد وموضع الصلٰوۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۱۹۹) حدیث ۶۲:امام احمد وابوبکر بن ابی شیبہ سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے راوی حضور مالک ومختارصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں : اعطیت مالم یعط احدمن الانبیاء قبلی نصرت بالرعب واعطیت مفاتیح الارض الحدیث۳۔مجھے وہ عطاہوا جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہ ملا ، رعب سے میری مدد فرمائی گئی (کہ مہینہ بھر کی راہ پر دشمن میرا نام پاک سن کر کانپے ) اورمجھے ساری زمین کی کنجیاں عطاہوئیں ، الحدیث ۔ (۳مسند احمد بن حنبل عن علی رضی اللہ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۱ /۹۸) ( المصنف لابن ابی شیبۃ کتاب المناقب حدیث ۳۱۶۳۸دارالکتب العلمیۃ بیروت ۶ /۳۰۸) (الخصائص الکبری باب اختصاصہ صلی اللہ علیہ وسلم بالنصر بالرعب مرکز اہل سنت گجرات الہند ۲ /۱۹۳) امام جلال الدین سیوطی نے اس حدیث کی تصحیح کی ۔ حدیث ۶۳:امام احمد اپنی مسند اور ابن حبان اپنی صحیح اورضیاء مقدسی صحیح مختارہ ، ابو نعیم دلائل النبوۃ میں بسند صحیح حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہما سے راوی ، حضور مالک تمام دنیا صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں :اتیت بمقالید الدنیا علی فرس ابلق جاء نی بہ جبریل علیہ قطیفۃ من سندس ۱۔دنیا کی کنجیاں ابلق گھوڑے پر رکھ کر میری خدمت میں حاضر کی گئیں جبریل لے کر آئے اس پر نازک ریشم کازین پوش بانقش ونگار پڑا تھا۔ (۱مسند احمد بن حنبل ، عن جابر رضی اللہ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۳ /۳۲۸) (الخصائص الکبرٰی بحوالہ احمد وابن حبان وابی نعیم باب اختصاصہ بالنصر مرکز اہلسنت گجرات الہند ۲ /۱۹۵) حدیث ۶۴:امام احمد مسند اورطبرانی معجم کبیر میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما سے راوی ، حضور پرنور ابوالقاسم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں :اوتیت مفاتیح کل شیئ الا الخمس ۲۔مجھے ہر چیز کی کنجیاں عطاہوئیں سوا ان پانچ کے ۔یعنی غیوب خمسہ۔ (۲مسند احمد بن حنبل عن ابن عمر رضی اللہ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۲ /۸۵) (المعجم الکبیر عن ابن عمر رضی اللہ عنہ المکتب الاسلامی بیرو ت ۱۲ /۳۶۱) علامہ حفنی حاشیہ جامع صغیر میں فرماتے ہیں : ثم اعلم بھا بعد ذٰلک ۳۔پھر یہ پانچ بھی عطاہوئیں ان کا علم بھی دے دیاگیا۔ (۳حواشی الحفنی علی الجامع الصغیر علی ہامش السراج المنیر الحدیث اوتیت مفاتیح الخ المطبعۃ الازہریۃ المصریہ مصر۲ /۷۳) اسی طرح علامہ سیوطی نے بھی خصائص کبرٰی ۴میں نقل فرمایا : علامہ مدابغی شرح فتح المبین امام ابن حجر مکی میں فرماتے ہیں یہی حق ہے ۔ وللہ الحمد۔ (۴الخصائص الکبرٰی باب اختصاصہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم بالنصر بالرعب مرکز اہل سنت گجرات الہند ۲ /۱۹۵)

آیت ۴۰:انما ولیکم اللہ ورسولہ والذین اٰمنوا الذین یقیمون الصلٰوۃ وؤتون الزکوٰۃ وھم راکعون ۱۔یعنی اے مسلمانو! تمہارا مددگار نہیں مگر اللہ اور اس کا رسول اوروہ ایمان والے جو نماز قائم رکھتے اورزکوٰۃ دیتے اور وہ رکوع کرنے والے ہیں ۔ (۱القرآن الکریم ۵ /۵۵) اقوال میں کہتاہوں ۔ت) یہاں اللہ ورسول اورنیک بندوں میں مدد کو منحصر فرمادیا کہ بس یہی مددگار ہیں تو ضرور یہ مدد خاص ہے جس پر نیک بندوں کے سوا اورلوگ قادر نہیں عام مددگاری کا علاقہ تو ہرمسلمان کے ساتھ ہے ۔قال تعالٰی : والمؤمنون والمؤمنٰت بعضھم اولیاء بعض ۲۔مسلمان مرد اورمسلمان عورتیں آپس میں ایک دوسرے کے مددگار ہیں ۔ (۲ القرآن الکریم ۹ /۷۱ ) حالانکہ خود ہی دوسری جگہ فرماتاہے :مالھم من دونہٖ ولیٍ ۳۔اللہ کے سوا کسی کا کوئی مددگار نہیں ۔ (۳ القرآن الکریم ۱۸ /۲۶) معالم میں ہے : (مالھم)ای ما لاھل السمٰوٰت والارض(من دونہٖ)ای من دون اللہ(من ولیٍّ)ناصر۴۔ نہیں ہے ان کے لیے یعنی آسمان اورزمین والوں کیلئے اس کے ، یعنی سوا اللہ تعالٰی کے کوئی ولی یعنی مددگار ۔(ت) (۴معالم التنزیل (تفسیر البغوی ) تحت الآیۃ ۱۸ /۲۶ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۳ /۱۳۲) وہابی صاحبو! تمہارے طور پر معاذاللہ کیسا کھلا شرک ہوا کہ قرآن نے خدا کی خاص صفت امداد کو رسول وصلحاء کے لیے ثابت کیا جسے قرآن ہی جابجا فرماچکا تھا کہ یہ اللہ کے سوا دوسرے کی صفت نہیں ، مگر بحمداللہ اہل سنت دونوں آیتوں پر ایمان لاتے اورذاتی اور عطائی کا فرق سمجھتے ہیں ، اللہ تعالٰی بالذات مددگار ہے ، یہ صفت دوسرے کی نہیں ،اوررسول واولیاء اللہ کے قدرت دینے سے مددگار ہیں، وللہ الحمد ، اب اتنا اورسمجھ لیجئے مددکاہے کے لیے ہوتی ہے ؟ دفع بلاء کے واسطے ۔تو جب رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم اوراللہ کے مقبول بندے بنص قرآن مسلمانوں کے مددگار ہیں تو قطعاًدافع البلاء بھی ہیں ، اورفرق وہی ہے کہ اللہ سبحانہ بالذات دافع البلاء ہے اورانبیاء واولیاء علیہم الصلٰوۃ والثناء بعطائے خدا۔والحمدللہ العلی الاعلی۔ fatawa Rizwia

جناب حق(نام نہاد) صاحب اصل میں مصطفوی صاحب کو ڈر تھا اگر میں نے اپنا مسلک بتا دیا تو میرئےاپنے بڑوں نے ہی مجھے کہیں کا نہیں چھوڑنا ہے اس لئے مصطفوی صاحب نے تقیہ بازی کا سہارا لیا اور حق صاحب (نام نہاد)جہاں تک رہی بات آپ کے چیلنج کی تو لگتا ہے آپ کو اپنے پکوڑئے اب بھی گرم لگ رہے ہیں حالنکہ کے وہ تو ٹھنڈئے ہوچکے ہیں جن کے درمیان بحث ہورہی ہے ان کے درمیان ہی ہونے دیں یوں درمیان میں آکراپنی بے بسی کی پوسٹیں نہ کریں شکریہ اب تم نے حصہ ڈٓلا ہے میں بھی ڈال دیتا ہوں کچھ پوسٹیں کر کے

Ala Hazrat Alaih E Rahma Deobandi Akabir Ki Nazar Mey
Mughal... replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی

حضرت موسی سھاگ کا واقعہ اور دیوبندی اعتراض
Mughal... replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات

Deobandi Molvi Tahir Ashrafi Ki Haqeeqat
Mughal... replied to asifniaz's topic in فتنہ وہابی دیوبندی

Tahir Ashrafi pakra gaya nashay mean from BaatliKiller on Vimeo.

تجوید قرآن سیکھنے کے لیئے درخواست ہے
Mughal... replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر تمام درخواستیں
yahn say aap ONline Sikh sactay hean http://siratemustaqeem.net/equran -
Qasim Nanotvi & Ghulam Qadiyani Ka Ek Jurm
Mughal... replied to Jad Dul Mukhtar's topic in فتنہ وہابی دیوبندی

<a href=" juram do Mujrim Qasim Nanotvi or qadyani from BaatliKiller on Vimeo.

jhut tahir padri ka from BaatliKiller on Vimeo.

http://www.islamimehfil.com/topic/17529-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D9%88%D9%84%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%86%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%D8%B6%D9%84%DB%81/

یہ وہابی ابو ایوب اور ساجد خاں دونوں صرف ایک کام کرتے ہیں صرف اپنی دیوبندی عوام کو الو بناتے ہیں کیوں کہ وہ جانتے ہیں دیوبندی عوام کم فہم جو ہے
- 8 replies

- 1

- deobandi dajalo fareyb
- deobandimazhab
- (and 4 more)

وہابی نجدی کانفرنس اور وہابی دیوبندی کانفرنس اور ہندو
اس ٹاپک میں نے Mughal... میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
- 1 reply

- 1

بس ترتیب سے سلیکٹ کریں پی ڈی ایف میں آپشن ہے فائلز کو اوپر نیچے کرنے کی اوپردوسر ی بار میں

۔اللہ عزوجل بچائے ان سے

Deobandi Ka Ghaib Imam Syed Ahmad Barelvi
Mughal... replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
میرئے خیال میں مفرور ہوا تھا Lozeeeeeeeeeeer -
Pahaly ka jawab tow dia ni dosray ka jawab kaisay dean gean

دیو بندیوں کا یہ جواب پڑھ کر ہنسی آرہی ہم نے 11سے زیادہ سوال کیئے مگر جواب ایک کا بھی نہیں آیا ۔۔۔۔۔ جناب آپ پوائنٹ آوٹ کریں کے کس جگہ ہم نے جہاد پر اعتراض کیا ہے؟ کیوں کہ وہابی ہر جگہ انجان لوگوں کو سعودی عرب کا مثالیں دئے کر کہتے ہیں دیکھو وہاں تو یہ نہیں ہورہا یہ ہو رہا ہے تو ہم نے تم وہابیوں سے سوال کیا کے تم جواب دو اور اگر تم سعودیوں کو اتنا ہی بڑا مسلمان سمجھتے ہو تو ہمارئے سوالوں کےجواب ۔سعودیوں کا مریکہ سے گٹھ جوڑ نیا نہیں Lozeeeeeeeeeeer

Sirf 2 Image Darkaar Hein, Plz Zuroor Help Karein
Mughal... replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر تمام درخواستیں
بھائی جی یہ میں نے ہی بنائی تھی اسی میں تو تین ،چارغلطی ہیں -
Sirf 2 Image Darkaar Hein, Plz Zuroor Help Karein
Mughal... replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر تمام درخواستیں
جزاک اللہ عزوجل آیت کریمہ میں غلطی دور کر لوں گاں دوسرئے جو اشعار ہیں اگر ٓپ نے کسی پیج پر لکھے دیکھے ہوں تو شئیر کر دیجئے گا ان سے دیکھ کر لکھ لوں گا