Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,838
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    120

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. Mean nay idhar channel banya ha aap bi bana lo yahn reoprting ka itna issue ni ha or sath mean video description mean likh dean we are not responsible for the context of the video http://www.dailymotion.com/baatilkiller
  2. janb aap kin peer sahib ki baat ker rahy hean?
  3. http://www.ziddu.com/download/20353841/PDFCreator-1_0_1_setup.zip.html Ziddu link
  4. اشرف علی تھانوی کی قبر کی مسماری پر احتجاج کرنے والے سینکڑوں علمائے دیوبند اور عوام دیوبند ہمارے کچھ سوالات کے جوابات دیں: سوال: انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد اس کائنات کی سب سے افضل جماعت صحابہ کرام علیہم الرضوان کی جماعت ہے جن کے مزارات سب سے زیادہ جنت المعلیٰ (مکہ المکرمہ) اور جنت البقیع (مدینہ منورہ) میں ہیں جن کو کئی سال قبل سعودی حکومت نے بڑی بے دردی کے ساتھ بے حرمتی کرتے ہوئے مسمار کردیا۔ اس وقت علمائے دیوبنداور عوام دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟ کیا تھانوی صاحب کا رتبہ صحابہ کرام اور اہلبیت سے بھی بڑھ کر ہے جو اس وقت احتجاج نہ کیا گیا اوراب تھانوی صاحب کی قبر کی مسماری پر کیا گیا؟ بلکہ اس وقت جب صحابہ کرام اور اہلبیت اطہار کے مزارات کو مسمار کیا جارہا تھا تو علمائے دیوبند نے سعودی حکومت کے اس کارنامے کو سراہا، کیا اب انتہا پسند ہندوئوں کے کارنامے پر ان کو خراج تحسین پیش نہیں کریں گے۔ سوال: ملک شام میں موجود کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اﷲ عنہ کے مزار پرانوار کو ملک شام کی حکومت نے بڑی بے حرمتی کے ساتھ مسمار کیا، اس وقت علمائے دیوبند اور عوام دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟ سوال: میدان بدر و احد میں صحابہ کرام علیہم الرضوان کے مزارات کو بڑی بے دردی کے ساتھ مسمار کیا گیا اس وقت سعودی حکومت سے علمائے دیوبند اور عوام دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟ سوال: عرب شریف کی سرزمین پر حضرت آمنہ رضی اﷲ عنہا کے مزار کو ابواء شریف میں بے حرمتی کرتے ہوئے مسمار کیا گیا جو حال ہی کی بات ہے، اس وقت علمائے دیوبند اور عوام دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟ سوال: عراق کی سرزمین پر امریکی ظالم فوجیوں نے بم برسائے جوکہ کئی مساجد اور مزارات اولیاء پر بھی گرے جس سے مساجد اور مزارات کی بے حرمتی ہوئی، اس وقت عراق میں موجود مزارات کی بے حرمتی کے خلاف علمائے دیوبند اور اکابر دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟ سوال: کیا دیوبندی مکتبہ فکر کے نزدیک فقط اپنے ہی اکابرین کی عظمت ہے اہل اﷲ کا کوئی مرتبہ اورشان نہیں؟ اگر ہے تو اٹھو اور احتجاج کرو سعودی حکومت سے، شام کی حکومت سے، امریکی حکومت سے تاکہ تم پر سوالات نہ اٹھیں اور اگر احتجاج کے لئے نہیں اٹھتے تو ہمارے سوالات کا جواب دو؟
  5. وعلیکم السلام اس لنک پر آپ کا مطلوبہ پی ڈی ایف کریٹر ہے http://www.islamimehfil.com/topic/19453-convert-any-print-able-file-into-pdfinpage-word-exel-web-pageetc/
  6. How to create PDF files novaPDF installs as a printer driver. In order to create PDF files from any application that supports printing, this is what you should do: Open the document that you want to convert to PDF Go to File->Print and select novaPDF from the Printers combo-box Click on Ok and choose a location where you want the PDF file saved ( Download http://www.mediafire.com/?2bkaih6d85v9ji2
×
×
  • Create New...