-
کل پوسٹس
1,838 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
120
سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا
-
www.youtube.com/watch?v=GytmLRyDauw&feature=email http://www.youtube.com/watch?v=GytmLRyDauw&feature=email kisi nay jawab upload kia ha dahk lean
-
Avast ! Free Antivirus With 1 Year Key
اس ٹاپک میں نے Mughal... میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
Direct download http://www.filehippo.com/download_avast_antivirus/download/d725e209fb8a1df1ca18d7b624198886/'>http://www.filehippo.com/download_avast_antivirus/download/d725e209fb8a1df1ca18d7b624198886/ Manual download http://www.filehippo.com/download_avast_antivirus/ 1 year key C66724319H1200A0513-AN7PWNB3 -
http://www.youtube.com/watch?v=MaBESBBGsmk
-
Deoband Ka Poster Our Jali Peer Ka Raz Fash
Mughal... replied to Blue Chips's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اصل میں دیوبندی نفسیاتی مریض بن چکے ہیں ان کو ہر طرف اہلسنت و جماعت بریلوی ہی نظر آتے ہیں کوئی بھی جاہل نوسر باز دھوکہ باز اپنا نام کے ساتھ قادری لگا کر یا اور کوئی بزرگوں کی نسبت لگا کر دھوکہ بازی کرئے اسماعیلی دیوبندی فورا کہہ دیتے ہیں یہ بریلوی ہے اگر نام سے بریلوی ثابت ہوتا ہے تو کیا دیوبندی اپنے نام کے ساتھ قادری نہیں لکھتے کیا دیوبندی پیر ی مریدی نہیں کرتے ہم کہ دیتے ہیں یہ بندہ دیوبندی ہے ۔ اصل میں ان پر رضا کے نیزہ کا ایسا وار ہوا ہے کہ ان کا دن کا چین اور راتوں کی نیند حرام ہوگئی ہے اب یہ مختلف طریقے دھونڈتے ہیں اپنے دل کی بھراس نکالنے کے لیے -
-
Nalain Paak Par Allah Ka Naam Likhna
Mughal... replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
ہٹ دھرم کون ہے یہ سب دیکھ رہے ہیں تم کو جواب دیا پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ -
تم اپنے دماغ سے دیو کا جن اتار کر یھاں امام شعرانی کے حوالوں کے جواب پک کی صورت میں اپ لوڈ کرو یا ویڈیو سے سکرین شاٹ لے کر یہاں شیئر کرو نہ کے ویڈیو
-
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Mughal... replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
آُپ کو بھی مبارک اور سب سنی ممبران اور انتظامیہ کو کو بھی مبارک ہو ہاں جی ویسے ڈیسکشن بھی سٹارٹ ہونی چاہیے
-
چلو جی ٹی ٹی صا حب تم زرا ان حوالوں پر تو روشنی ڈالو جو امام شعرانی کے تھے وہاں تو بزرگوں کے نام بھی ہیں
-
Nalain Paak Par Allah Ka Naam Likhna
Mughal... replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اس لنک پر تفصیل سے جواب دیا گیا ہے تم جیسے کئی عقل کے اندھے آتے جاتے ہیں ان کا دماغ ٹھکانے لگانے کے لیے ویسے تمہارے پاس تو دماغ ہی نہیں ہے تمہیں سمجھ کیسے لگے گئی -
-
-
-
-
-
-
-
-
Deobandi Molvion ka apne app ko Bheensah Kehna
Mughal... replied to Ghulam E Mustafa's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
یہ پوری کتاب نیٹ پر موجود نہیں یے یہ دیوبندیوں کی ہے انہوں نے اپ لوڈ نہیں کی http://www.noorenabi...alasa/index.php اس لنک سے آپ کو اس کے 98 صفحات مل جائیں گئیں -
دعوت اسلامی علماء اھلسنت کی نظر میں
Mughal... replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اور جہاں تک کتاب کا تعلق ہے تو یہ مولانا فیض احمد اویسی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف ہے ۔اب ہم اس کو ان کی تصابیف سے نکال تو نہیں سکتے میں پھر کہوں گاں علماء کا اختلاف علماء تک ہی رینے دیں تو اچھا ہے جزاک اللہ عزوجل -
دعوت اسلامی علماء اھلسنت کی نظر میں
Mughal... replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب آپ کو دعوت اسلامی پسند نہیں تو نہ سہی میں فضول بحث میں نہیں پڑنا چاہتا اگر علما ء مخلاف ہیں تو کیا ہوا علماء میں اختلاف ہو ہی جاتے ہیں عوام کو اس میں ٹانگ اڑانے کی ضرورت نہیں اور ہم سب علماء کا ادب و احترام کرتے ہیں چاہے وہ خلاف ہیں یا حق میں ہم کو اے عطار سنی علماء سے پیار ہے انشا ءاللہ دوجہاں میں اپنا بیڑا پار ہے علماء کا اختلاف علماء تک ہی رہے تو اچھا ہے اگر آپ کو تھریڈ کے نام سے اعتراض ہے تو وہ میں تبدیل کروا دوں گا اللہ حافظ -
دعوت اسلامی علماء اھلسنت کی نظر میں
Mughal... replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب پہلی بات تو یہ کے یہ پوسٹ ایک سال پہلے کی ہے جب میں نے انٹرنیٹ نیا نیا استعمال کرنا شروع کیا تھا تب دیوبندی کہتے تھے تمہارے علماء دعوت اسلامی کے خلاف ہیں تو میں نے یہ تھریڈ بنایا میں نے ان کے منہ پر تماچہ لکھا ہے نہ کے جس طرح آپ سمجھ رہے ہیں اور دوسری بات اگر بریلی شریف کے علماء دعوت اسلامی کے خلاف ہیں تو کیا ہوا حق میں بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے جو انڈیا سے بھی ہیں اور پاکستان سے بھی یوٹیوب پر سرچ کریں آپ کو سینکڑوں ویڈیوز مل جائیں گی اور سب لیٹسٹ ہی ہیں ہم اپنے دونوں طرف کے علماء کی عزت کرتے ہیں اگر آُٓ پ بھی ایسا کریں گئیں تو ٹھیک ہے جو خالف ہیں ان کا اپنا نقظہ نظر ہے تقریوں کے لنک میں یہاں پوسٹ کر سکتا ہوں اور وہ بھی ویڈیو اور وہ بھی انڈیا کے جنہوں نے ایک ایک گھنٹے کی دعوت اسلامی کے حق میں تقریر کی اور کئی سیکڑوں علماء کے انٹویوز جو مدنی چینل پر آئے ان کے لنک علیحدہ ہیں اگر آپ دعوت اسلامی پر فتوی لگاتے ہیں ویڈیو کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے تو ان علماء پر کیا فتوی ہوگا جو دعوت اسلامی کو پسند کرتے ہیں اور ویڈیو بھی بناتے ہیں آپ سے گذارش ہے علماء کا اختلاف علماء تک ہی رہنے دیں اور وہابی دیوبندویوں کے منہ پر تماچے ماریں اور یوٹیوب پر اور دوسرے فورموں پر ان کے اعتراضات کے جواب دیں کیوں کے وہ اعتراض کرتے وقت نہیں دیکھتے یہ عالم دعوت اسلامی کو پسند کرتا ہے یا نہیں اللہ عزوجل علماء اہلسنت میں اتحاد پیدا فرمائے