ویسے تبلیغی جماعت پر بھی پابندی ہے سعودیہ عربیہ میں یہ بی اخبارات میں چھپا تھا
کسی بھائی کے پاس حوالہ ہو تو شیئر کردیں
اور جہاں تک رہی بات کنزایمان کی تو دیوبندی اور وہابی تو اس سے جلتے ہی ہیں
آپ اس میسیج کے جواب میں ان کی قران کے تارجم میں غلطیوں کی نشاندہی کریں
ایک عربی ڈیکشنری ہے المنجد اس کو سب وہابی پڑھتے یہں اس میں دیکھیں نبی کا مطلب کیا ہے
پورے قران کا ترجمہ کیا نبی کا ترجمہ کیوں نہیں کیا نبی بھی تو عربی کا ہی لفظ ہے
پہلی بات تو یہ جناب آپ نے جماعہ نظاممیہ کافتوی کسی دوسرے مسلک
کے رسالہ سے دیا اور دیا بھی تو بیچ بیچ میں سے صفحات
http://deoband.yolasite.com/koondo-ka-khatam-esal-e-sawab-ki-nyat-sy-jaiz.php