Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,838
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    120

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. isi software say mean poster banata hun desing software ha
  2. is ka sacne chaheay حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : أن النّبيّ صلي الله عليه وآله وسلم خرج يوماً فصلي علي أهل أحد صلا ته علي الميت، ثم انصرف إلي المنبر، فقال : إني فرط لکم وأنا شهيد عليکم، وإني واﷲ! لأنظر إلي حوضي الآن، وإني أعطيت مفاتيح خزائن الأرض أو مفاتيح الأرض، وإني واﷲ! ما أخاف عليکم أن تشرکوا بعدي، ولکن أخاف عليکم أن تنافسوا فيها. ’’ایک روز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر (میدانِ اُحد کی طرف) تشریف لے گئے، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہدائے اُحد پر نمازِ جنازہ کی طرح نماز پڑھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر جلوہ اَفروز ہوئے اور فرمایا : بے شک میں تمہارا پیش رَو ہوں اور میں تم پر گواہ (یعنی تمہارے اَحوال سے باخبر) ہوں۔ اﷲ کی قسم! میں اِس وقت حوضِ کوثر دیکھ رہا ہوں اور مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں عطا کی گئی ہیں۔ اللہ کی قسم! مجھے یہ خوف نہیں ہے کہ تم میرے بعد شرک میں مبتلا ہو جاؤ گے، البتہ یہ خوف ضرور ہے کہ تم دنیا پرستی میں باہم فخر و مباہات کرنے لگو گے۔‘‘ بخاري، الصحيح، کتاب الحوض، باب في الحوض، 5 : 2408، رقم : 6218
  3. Mahajni ab naam badal badal ker Postean ker rahean Ulmay Ahlay Sunnat k kahlaf video ko apni marzi say beech mean say cut ker Saboot dia jarahyean wah g wah ya tow sab ko pata ha MAhajni keo saaar nikal rahean heanIrfan Shah sahib per saab video ko sunean tow pata chalta ha MAnhajini hi johtay hean
  4. اعلحضرت کی اعلی سیرت ۔۔ شعر پر اعتراض http://www.islamimeh...B1%D8%A7%D8%B6/ ملفوظات میں مولوى بركات احمد كے جنازے کا واقعہ http://www.islamimeh...82%D8%B9%DB%81/ بعض اولیاء کو۔۔۔ محفوظ از خطا۔۔۔۔اور۔۔۔۔الہاماً تلمیذ الرحمِن ۔۔۔ ماننا شکاری والے اعتراض کا جواب tafseer ja alhaq koi tafseer nahi ha ya MAsail ki kitab ha (joht bolany waly per Allaha ki laanat) is ko kitab ka naam ni pata etraz ker raha ha naqal chor http://www.islamimehfil.com/topic/11015-%D8%B4%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8/
  5. http://www.islamimehfil.com/topic/10681-wajd-ki-sharai-hasiyat/ wajd-ki-sharai-hasiyat keep it up your work
  6. 3rd AQEEDAH TOHEED SEMINAR ( 30 april 2011) SPEECH BY MUFAKKIR E ISLAM KANZ UL ULAMA MUFTI DR. ASHRAF ASIF JALALI. sab se latest speech jo k 2 din pehle hui.jis main dono aqeedah toheed seminar's ka jawab quraan o ahadees se mukhalifeen ko dia gaya.aor zakir nike ka opperation bhi kia gaya.aik aisa bayan jis main deo band aor ahl e hadees k akabireen bhi sunniyon ko haq jante hain.seminar daikne k liye visit karain. zakir nike ka 30 se zaed mustanad kitabon se rad kia gaya he. qabar aor but(idol) main kia farq he? in sab ko jan'ne k liye zaroor visit karain. http://www.youtube.com/user/anwarqadri786 http://www.youtube.com/watch?v=lyV-irkXgRY
  7. File Size: 79.65 MB http://www.mediafire.com/?8j7457gbai7190t
  8. جناب دعوت اسلامی والے اب بھی نھیں کہتے کے ٹی وی کو گھر میں لائیں آپ کو کس نے کہا کے دعوت اسلامی والے کہتے ہیں ٹی وی کو گھر میں رکھیں بلکہ حضرت صاحب فرماتے ہیں جن کے گھر میں ٹی موجود نہیں وہ خوش قسمت ہیں مدنی چینل کے زریعے تو ان گھروں تک دین کا پیغام پہنچایا جارھا ہے جو کے دین سے دور تھے جو صرف گانے باجے وغیرہ سنتے تھے دعوت اسلامی والے کہتے ہیں مدنی چینل چلانے کا یہ مقصد نہیں کے آپ اپنے گھروں میں ٹی وی لے آئیں کیوں کے کیبل پر مدنی چینل کے علاوہ بھت سے چینل چلتے ہیں اس لیے منع کا ہی حکم ہے اور رھے گا۔ہاں اگر آپ کے ٹی وی پر صرف مدنی چینل آتا ہے اس کے علاوہ کوئی نھیں تو گنجائش کی صورت نکل سکتی ہے پر ایسا ممکن نہیںہے
  9. کیا تمہارے نزدیک جھوٹ کسی مخلوق کا نام ہے جو یہ سوال کر رھے ہو جب اللہ عزوجل نے فرمایا ہے کے وہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا تو تم کیسے کہہ سکتے ہو....اللہ عزوجل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قادر ہے اللہ عزوجل ہر وہ کام کرتا ہے جو اس کی شان کے لائق ہو زرا پوری بحث پڑھ لو پھر بات کرنا
  10. جناب کس موضوع پر مناظرہ کا چیلنج دیا گیا ہے
  11. اس کا جواب تو دیوبندی ہی دے سکتے ہیں کیوں یہ ان کے فارم پر ہی شیئر ہوئی تھی
  12. پہلی بات تو یہ کے یہ دیوبندیوں کی اہنی کسی کتاب یا رسالہ یا پمفلٹ کا سکین ہے اور اپنی تحریر میں جو مرضی لکھ کر اعتراض کر کے سرخی بنا لیں کس نے روکنا ہے ان سکین میں یہ کہیں نہیں لکھا کے سنی تحریک نے آیات کے خلاف مقدمہ کروایا بلکہ وہ اس لیے اجتجاج کرھے تھے ان آیات کا غلط مفہوم نکال کر لو گوں کو گمراہ کیا جارہا ہے اور نبی کریم کی شان کم کی جارھی ہے
×
×
  • Create New...