Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,831
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    118

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. Ab Aglay Reply mean topic say hat kar naya Etraz na ker daina
  2. حوالے میں کتنا سچ ہے کتنا جھوٹ؟یا پھر پوری کتاب ہی دیو کے بندوں نے سنیوں کے نام سے نہ چھاپ لی ھو کنفرم کرنا پڑے گا ۔ دیو کے بندے کوا حلال ھونے کا حوالہ بھی اس سے دیتے ھیں۔
  3. بھائی میں نے کسی سے پوچھا ھے وہ کہہ رھے تھے راعی کا مطلب ھے نگران ,نگھبان, راہ بتلانے والا اوررعایت کرنےوالا اس لیے یھاں لکھا ھے امت کے راعی چرواھے کو راعی اس لیے کھتے ھیں وہ اپنے جانوروں کا نگھبان ھو تا ھے راعی کا اصل مطلب نگران ھی ھے
  4. صحیح بخاری -> کتاب الاذان (صفۃ الصلوٰۃ) حدیث نمبر : 816 حدثنا موسى بن إسماعيل، قال حدثنا أبو عوانة، عن عمرو، عن طاوس، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ أمرت أن أسجد على سبعة، لا أكف شعرا ولا ثوبا‏"‏‏. ‏ ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابوعوانہ وضاح نے، عمرو بن دینار سے بیان کیا، انہوں نے طاؤس سے، انہوں نے حضرت ابن عباس سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے فرمایا مجھے سات ہڈیوں پر اس طرح سجدہ کا حکم ہوا ہے کہ نہ بال سمیٹوں اور نہ کپڑے۔
  5. یہ اعتراض کئی مرتبہ دیو کے بندوں اور وھابیوں نے کیا ھے اور اس کا جواب ھمارے علماء نے اپنی کئی کتابوں میں دیا ھے
  6. حوریں استقبال کرتی ہیں
  7. Bahi kya ya sunni ha koch loog is k bare mean kahtay hean yousuf kazab say is ka taluqha
  8. حضور علیہ اسلام کی برزخی زندگی پر اعتراض جواب خلیل احمد رانا صاحب کی پوسٹ سے
  9. اویس قادری پر عرب میں پابندی باطل فارم کا ایک اور جھوٹ http://www.youtube.c...h?v=5bfQbnMlj5A http://www.youtube.c...h?v=5bfQbnMlj5A
  10. بھت زبردست بھا ئی یہ دیکھیں مجذوبوں کے واقعات کے متعلق ان کے اباطل فارم کا ایک شخص کیا لکھتا ھے أولياء الله کے شطحیات اور غلبہ حال کے کلمات وافعال کے بارے میں علماء حق علـماء ديـــوبند کا مسلک یہ هے کہ وه نہ تو ان اقوال وافعال کی بناء پر جن کی سطح بظاهرسنت وشریعت سے ہٹی ہوئ نظرآتی هے ، ان حضرات کی شان میں ادنی بے ادبی وگستاخی کو جائزنہیں سمجهتے ، اور نہ ہی ان مَوهُوم یا مُبہَم کلمات کو غــُلـُوّئے محبت سے عین شریعت سمجهتے ہیں ، نہ ان کوحجت شرعی سمجهتے ہیں کہ ان کی طرف لوگوں کوبلائیں ، اور نہ ہی انهیں اسلام سے خارج کرنے کے درپے ہوتے ہیں ، دراصل ان کے ایسے کلمات وافعال ان کا ایک مخصوص حال هے ، جوبظاهرخلاف سنت معلوم هوتا هے ، درحقیقت نہیں ، عارف ومُبصر ومحقق علماء نے ان کی توجیہات میں مستقل رسائل تالیف کردیئے ہیں ، اس مسلک حق کا جُزء جہاں یہ هے کہ مَغلوبُ الحال أهل الله کا عذرقابل قبول وقابل تاویل هے ، وهاں یہ جُزء بهی نظرانداز کرنے کے قابل نہیں کہ مَغلوبُ الحال ہونا کوئ اونچا مقام نہیں هے ، بلکہ ایسے مقام میں عــُلـُوّ مقام کی بات یہ هے کہ سنت وشریعت کا دامن ہاتهہ سے ہرگزنہ چهوٹے ، مشائخ دارالعلوم ديـــوبند کی روش وطرز اس بارے میں یہی رہی هے کہ وه غلبہ حال میں ازخود رفتہ نہیں هوتے اوراتباع سنت کا دامن کسی حال میں ہاتهہ سے نہیں چهوڑتے منافقوں دیو کے بندوں اہلخبیثوں شیعوں پر لعنت
×
×
  • Create New...