کیاطالبان کی کھلی دہشت گردی جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
کیا بے گناہ معصوم پاکستانیوں کو قتل کرنا جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
کیا مسجدوں میں خودکش حملے کرنا جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
کیا نمازیوں کو قتل کرنا جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
کیا سکولوں کو بموں سے اڑانا جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
کیا بازروں میں عورتوں اور بچوں پر خودکش حملے کرنا جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
کیا اولیا اکرام کے مزاروں کو شہید کرنا جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
کیا شریعت کے نام پر اسلام کا مزاق اڑانا جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
کیا شریعت کے نام پر عورتوں کو سفاکنہ قتل کرنا جہاد ہے۔۔۔؟؟؟
اگر جناب آپ ایسے جہاد اور ایسی جہادی تنظیم کی بات کر رہے ہیں۔
تو الحمد اللہ ہماری ایسی کوئی دہشت گرد تنظیم نہیں ہے۔ اور نہ
ہی ہم اسلام کی نام پر سادہ لوح نوجوانوں کو گمراہ
کر کے خودکش حملے کرواتے ہیں۔