دیوباندیوں کا اب یہ وطیرہ بن چکا ہے۔ کہیں سے بھی
کوئی چیز ملے اُس پر بریلوی کا ٹھپا لگاکرچھاپ دیتے ہیں۔
مزار کے باہر بیٹھا چرسی بریلوی ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
کوئی ملنگ بھنگ کے نشے میں چور ہو وہ بریلوی ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
کوئی جاہل کوئی پاگل دھمال ڈال رہا ہو وہ بریلوی ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
لاکھوں جعلی پیر اس وقت پاکستان مین موجود ہیں اور سادہ لوح عوام
کو بیوقوف بنا کرلوٹ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
کیا یہ سب بریلوی ہیں۔۔؟؟؟
اہل علم بھائیوں سے گزارش ہے زرا اس موضوع پہ روشنی ڈالیں۔