Jump to content

Mzc

اراکین
  • کل پوسٹس

    27
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    13

سب کچھ Mzc نے پوسٹ کیا

  1. ثابت ہوا کی ٹیں ٹیں ایک دیوبندی/ نجدی ٹرول ہے۔ لہذا ٹرول کا ایک ہی علاج ہے کہ اس کی لغو گفتگو کا ہر گز جواب نہ دیا جائے ، کیونکہ ایک ٹرول کا اصل مقصد سوال پوچھنا یا مسئلہ کی سمجھ حاصل کرنا نہیں ہوتا، بلکہ اس کا مقصد دوسروں پر کیچڑ اچھالنا ، غلط معلومات دینا اور فضول سوالات کرنا ہوتا ہے۔ ٹرول کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اس لغت کا مطالعہ کریں۔ اور ایک اہم بات ، ٹرول اپنی حرکات سے کبھی باز نہیں آتا چاہے اس کو ہزار بار سمجھایا جائے۔ اب دیکھیے گا ٹیں ٹیں میری تمام باتوں کو سچ ثابت کر کے دکھائے گا۔
  2. ہا ہا ہا ، انٹرنیٹ سے مرکزی جمیعت الحدیث کی شائع کردہ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنا کونسا بڑا کام ہے؟ ۔
  3. بھائی جان کافی اچھی ٹپ ہے، لیکن ان پیج سے بہتر ہے کہ بندہ یونیکوڈ اردو استعمال کرے، اب تو یونیکوڈ اردو کے سینکٹروں نت نئے فانٹ بھی دستیاب ہیں۔ جنکی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
  4. اس پر فتویٰ لگانے سے پہلے اس پر محدب عدسہ لگانے کی ضرورت ہے۔ :lol:
  5. For XGA Wallpaper Resolution Click Here
  6. Meray aik dost ne mujhy aik baar yeh image email ki thi - mera khiyal hai ke yeh Rauza e Rasool ki original picture hai.
  7. ویسے بھی اگر دیکھا جائے تو پتلون کے پائنچے اوپر اڑسنے والے لوگ انتہائی بے ہودہ لگ رہے ہوتے ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے دریا میں نماز پڑھنے کے لئے آئے ہیں نماز کے دوران آپ اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں، لہذا لباس سلیقہ سے پہننا چاہیے۔ مثلاً اگر کوئی شخص ایسی حالت میں اپنے دفتر جائے تو کیا اسکا باس اسے شاباش دے گا کہ سرزنش کرے گا؟
  8. Mzc

    لیلتہ القدر - Shab E Qadar Mubarak!

    اس رات میں خوب عبادت کیجئے، پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر بے شمار درود و سلام پڑھیے، قرآن کی تلاوت کریں اور سب کی مغفرت کی دعا کریں۔ طالب دعا : محمد زھیر چوہان For XGA Resolution (1024x768) Wallpaper click here.
  9. For lyrics of this Naat visit this thread! Main To Khud Unn ke Darr Ka.mp3
  10. اس طریقہ سے آٹومیٹک سپیم کو تو روکا جا سکتا ہے لیکن انسانی سپیم کو روکنے کے لئے یہ طریقہ ناکام ہے۔
  11. To stop Spam use custom question at sign up, ask questions about Pakistan or Islam that everyone knows but not the spammers, this is the only solution, because if spammers can't register they can't spam
  12. For Urdu Text/Image of this Naat visit this thread. Unki Mehak Ne.mp3
  13. You should add some Urdu Fonts too. So when members write in Unicode urdu others can read it clearly. I would recommend "Jameel Noori Nastaleeq".
  14. For Text/Image of this Manqabat view this Thread. Sadqa Maula Ali Aao.mp3
×
×
  • Create New...