
Mudasir Yaseen
اراکین-
کل پوسٹس
930 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
5
سب کچھ Mudasir Yaseen نے پوسٹ کیا
-
Sister. Masha Allah aap kee posts men buhat chee information hoti hay. Keep it up.
-
Hairat Angez Qur'aan Daani
Mudasir Yaseen replied to Mudasir Yaseen's topic in اسلامی حکایات و واقعات
جب بیبی رابعہ رضی اللھ عنہا سے نکاح نہ کرنے کی وجہ پوچھی گئی تو جواب دیا کہ تین چیزیں میرے لیے وجھِ غم بنی ہوئی ہیں، اور اگر تم یہ دور کردو تومیں یقیناََ کرلونگی، اول یہ کہ کیامیری موت اسلام پر ہوگی یا نہیں؟ دوم روِز محشر میرا اعمالنامہ سیدھے ہاتھ میں ہوگا یا الٹے ہاتھ میں؟ سوم روِزمحشر جب ایک جماعت کو داہنی طرف سے اور ایک کو باہنی طرف سے داخل کیا جائیگا تو نہ جانے میرا شمار کس جماعت میں ہوگا؟ لوگوں نے عرض کیا ان تینوں سوالات کے جوابات ھمارے پاس نہیں ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ "جس کو اتنے غم ہوں تو اس کو نکاح کی کیا تمنا ہو سکتی ہے ؟ Tazakirat-tul-Auliyaa URDU PAGE NO:48 Publishers: Zia-ul-Quran By Shaikh Farid-dud-din Attar (513 A.H TO 627 A.H) -
Hairat Angez Qur'aan Daani
Mudasir Yaseen replied to Mudasir Yaseen's topic in اسلامی حکایات و واقعات
Sag-e-Attar bhai; Mein ne likhaa hay ke Hadrat Bibi Rabi'aa Basri Radi Allahu Anha ne nikaah hee nahin kyaa thaa, to un ke bache kahaan se huye, Aur ap kah rahe hain buhat achee sharing hay ? Men ne hawala mangaa hay k ye aap ne kissi kitaab men parhaa hay k Bibi Rabi'aa Basri Radi Allahu Anhu ne Nikaah kiyaa thaa, jaisaa k Faizan e Attar Bhai ne likhaa hay -
Hairat Angez Qur'aan Daani
Mudasir Yaseen replied to Mudasir Yaseen's topic in اسلامی حکایات و واقعات
Aap se galatee hu'e hay, Hadrat Bibi RABI'AA Basri RAdi Allahu Anhaa ne to shaadi hee nahin kee thee, to un k bache kahaan se aaye ? Agar aap ne kissi kitaab men dekhaa hay to hawalaa bataden. -
Brother, buhat achee information share kee hay aap ne. Wahaabiyaa Najdiyaa aksar bhole bhaale musalimanon ko bahikane k liye Quran Shareef kee kuch aisee aayaten parh kar sunaate hen jo haqeeqat men Kuffar-e-Makka ke liyee naazil huee theen, lakin wahaabiya Musalimanon par chchuspan karte hein. Wo aayaten ye hain:
-
Sister. Buhat ache. Ya Allah hamare saare sageera-o-kabeera gunaah mu'aaf farmaa. Ameeen Ameeen Ameeen
-
شیعہ کے امام زمانہ اور اس کی والدہ صاحبہ کا عجیب واقعہ ملا باقر مجلسی، دسویں اور گیارہویں صدی ہجری میں،شیعہ اثناءعشریہ کا ایک عظیم محدث، بڑا مجتہد اور مصنف ہو کر گزرا ہے۔ اس کی تصانیف کی تعداد تقریباً ساٹھ (60) ہے؛ جن میں صرف "بحارالانوار"پچیس (۲۵) جلدوں پر مشتمل ہے۔اس کے علاوہ "حیات القلوب"، "جلاءالعیون" اور "حق الیقین" بھی اس(ملا باقر مجلسی) کی کافی ضخیم کتابیں ہیں؛جن پر شیعوں کو کافی ناز ہے۔اسی باقر مجلسی نے اپنی تصانیف "حق الیقین" اور"جلاءالعیون" میں بارہویں امام (امام زمانہ مھدی رضی اللہ عنھ) اور اس کی والدہ (بیبی نرگس) کے بارے میں ایک انتہائی حیرت انگیز کہانی لکھی ھے۔ واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ:ایک شخص (بشر بن سلیمان)دسویں امام علی نقی رضی اللہ عنھ (گیارہویں امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے والد) کا خاص شیعہ اور دوست تھا(یہ شیعہ غلاموں اور کنیزوں کا کاروبار بھی کرتا تھا)۔ ایک مرتبہ، اس شیعہ کو امام علی نقی رضی اللہ عنھ نے انگریزی میں لکھا ہوا خط اور دو سؤ بیس اشرفیاں دے کر کہا، "یہ خط اور اشرفیاں لے کر بغداد جاؤ۔ وہان دریا کے کنارے پر تم کو ایک کشتی نظر آئیگی، جس میں ایک کنیز بھی ہوگی۔ تم کسی بھی طرح سے یہ خط اس کنیز کو دینا۔ " بشر بن سلیمان کہتا ہے کہ "میں بغداد پہنچا اور بڑی مشکل سے وہ خط اس کنیز تک پہنچایا۔ اس کنیز نے خط پڑھ کر اپنے مالک کو کہا مجھے اس شخص کے ہاتھ میں بیچ، ورنہ میں خود کشی کرلونگی۔ مالک نے وہ کنیز مجھے (بشر بن سلیمان کو) دو سؤ بیس اشرفیوں میں بیچ دی" اس کنیز نے مجھے (بشر بن سلیمان کو) بتایا کہ " میں روم کے بادشاہ کے پوتے یشوعا (عیسائی) کی بیٹی ہوں۔ میرا نام ملیکہ (نرگس) ہے۔ ایک مرتبہ میں نے خواب دیکھا کہ حضرت عیسٰی علیھ السَّلام اور اس کے کئی حواری میرے دادا کے شاہی محل میں تشریف لائے ہیں۔ وہان پر نورکا ایک منبر بھی رکھا ہوا ہے۔ کچھ دیر کے بعد، حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم، حضرت علی رضی اللہ عنھ اور دوسرے امام بھی تشریف لائے۔ حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم نے حضرت عیسٰی علیھ السَّلام کو کہا کہ میں یہاں اس لیے آیا ہوں کہ آپ سے اپنے فرزند (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے) کے لئے "نرگس" کا رشتہ مانگوں۔ حضرت عیسٰی علیھ السَّلام نے اس بات کو خوشی کے ساتھ قبول فرمایا، حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم نے نکاح کا خطبہ پڑھا اور حضرت عیسٰی علیھ السَّلام نے مجھے امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے نکاح میںدیدیا۔ میں نے اس خواب کا ذکر کسی کے ساتھ نہیں کیا، لیکن اس خورشید نما فلک (چاند جیسے حسِین) امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے عشق کی آگ میرے سینے اور دل میں جلنے لگی، میرے دل کا چین اور سکون کھوگیا، میں کھانا پینا بُھول گئی اوراس عشق کی آگ کے آثارمیرے وجود پر بھی ظاہر ہونے لگے۔ کچھ دن کے بعد میں نے پھرایک خواب دیکھا کہ بیبی مریم رضی اللہ عنھا تشریف لے آئی ہیں اور اُن کے ساتھ بیبی فاطمہ رضی اللہ عنھا بھی ہیں۔ حضرت بیبی مریم رضی اللہ عنھا نے مجھے بتایا کہ یہ (بیبی فاطمۃالزہرہ رضی اللہ عنھا) تیرے شوہر کی والدہ ہیں۔ یہ بات سنتے ہی میں نے بیبی فاطمۃالزہرہ رضی اللہ عنھا کا دامن پکڑ کر رونا شروع کیا،اور عرض کیا کہ آپ کا فرزند (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ) کبھی بھی مجھے دیکھنے اور اپنی صورت دکھانے نہیں آیا۔ بیبی فاطمہ رضی اللہ عنھا نے جواب دیا کہ وہ کیسے آسکتا ہے؟ جبکہ تم عیسائن ہو اور تیرے عقائد مشرکانہ ہیں۔ یہ بات سنتے ہی میں کلمۂ شہادت پڑھ کر مسلمان ہوگئی۔ پھر اُس کے بعد کوئی بھی رات ایسی نہیں گزری کہ جس میں میرا شوہر(امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ) خواب میں میرے پاس نہ آیا ہو، اور مجھے شربتِ وصال سے مسرور نہ کیا ہو۔ کچھ عرصہ کہ بعد ہمارے بادشاہ (قیصر روم) نے مسلمانوں کے خلیفہ سے لڑنے کے لیے ایک لشکر بھیجا،میں بھی کسی طرح سے اُس لشکر میں شامل ہوگئی۔ جب مسلمانوں نے رومی لشکر کو شکست دی تو دوسری عورتوں کے ساتھ میں بھی گرفتارہو کر قید ہوگئی۔ اور پھر تم نے مجھے خرید لیا۔" معاذاللہ ثم معاذاللہ ۔ اسی طرح یہ بیبی نرگس امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے حرم میں داخل ہوئی اور بیبی نرگس کے بطن سے بارھواں امام ،امام غائب، امام زمانہ مہدی رضی اللہ عنھ پیدا ہوئے۔ جس کے پیدا ہونے کو اس قدر مخفی رکھا گیا تھا کہ اُس کے سگے چچا امام جعفر بن علی نقی رضی اللہ عنھ (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے بھائی) تک کو اس بات کا پتہ نہیں تھا۔ امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے وفات سے آٹھ یا دس دن پہلے امام مہدی رضی اللہ عنھ گھر سے باہر نکلے، اور ایک غار میں جا کر چھپ گئے، اس وقت اُن کی عمر 5 برس تھی۔اور اب وہ وقت پر ظاہر ہونگے۔ یہ قصہ پڑھنے کے بعد اس پر تبصرہ کریں اور شیعوں پر خوب لعنت بھیجیں کہ انہوں نے ان نفوس قدسیہ پر کس قدر الزامات لگائے ہیں۔ انشاءاللہ اگلی پوسٹ میں اس من گھڑت کہانی پر تبصرہ کرونگا۔
-
۔ Buhat Ache Hadrat. Aap ne "Myaan kee jooti Myaan ke sar" wale formula se wahaabiyon najdiyon ko un ke har se hee hawaale diye hein.
-
Sister for sharing.
-
Sister. Beshak Allah kaa shukur hay k us ne ye sab na'ematen hum ko deen, Lakin kuch na'maten aisee hein jo in sab na'ematon se barh kar hein aur wo ye hein k Allah kaa shukur hay k us ne hum ko Insaan banayaa. Allah kaa shukur hay k us ne hum ko Musalimaan gharaane men paidaa kyaa. Allah kaa shukur hay k us ne hum men Apne Mehboob ko Maba'oos farmayaa. Allah kaa shukur hay k us ne hum ko Apne Mehboob kaa umatee banayaa. Allah kaa shukur hay k us ne hum ko apne Mehboob se Muhabbat karne walaa banayaa. Allah kaa shukur hay k us ne hum ko Ameer-e-Ahl-e-Suunat Pyaare Bapa Jaan kaa daaman haath men dyaa.
-
جس سے قیامت کے دن کوئی فائدہ حاصل نہ ہو اٌس کی صحبت سے کیا فائدہ ؟ کیونکہ اہلِ دنیا تو فالودہ کی طرح ہیں جو ظاہر میں خوش رنگ اور باطن میں بدمزہ ہوتا ھے- اس لیے اس دنیا سے اجتناب بہتر ہے کہ اس نے علما کو بھی تابع بنا لیا ہے Hadrat Maalik Bin Deenar
-
جس سے قیامت کے دن کوئی فائدہ حاصل نہ ہو اٌس کی صحبت سے کیا فائدہ ؟ کیونکہ اہلِ دنیا تو فالودہ کی طرح ہیں جو ظاہر میں خوش رنگ اور باطن میں بدمزہ ہوتا ھے- اس لیے اس دنیا سے اجتناب بہتر ہے کہ اس نے علما کو بھی تابع بنا لیا ہے Hadrat Maalik Bin Deenar
-
Video of Mufti Abdun Nabi Hamidi (Damat Barkathum Aaliya)
Mudasir Yaseen replied to سگِ عطار's topic in تقاریر اور تبلیغ
Aameen Aameen Aameeen. -
Sister.
-
ALLAH Taala Azzo wa jal ke Naam per Angoothay Choomna
Mudasir Yaseen replied to Khalil Rana's topic in مضامین
Hadrat. Aap ne buhat hee ache tareeqe se wahabiya najiya ke a'itirazoon ka jawaab diyaa hay. Aur aap ne jo ye Gulab wali Hadith paish ki hay, Agar hum isi hadith se Huzoor-e-Akram Noor-e-Mujasam ke faza'il bayaan karna chaahen to Najd se le kar deoband tak, Saharanpur se le kar Raivind tak saare najdi halqon men shor mach jataa hay k "Ye to za'eef hadith hay." Lakin jab GANDGOHI saahab ki chaheeti RAFIQ-E-JAANI (QASIM NANUTAVI). ki baari aayee (Jis ko bhari mehfil men charpaee par le kar lete thy ) to saaf saaf kahdiyaa ke "Hadith za'eef hay to kyaa huwaa, magar hay to hadith." Ye baat kissi aire gaire chchote mote molvi kee baat nahin hay balike MURABI-E-KHALA'IQ, QUTUB-E-AALAM, AALIM-E-RABANI MIYAAN HADRAT GANDGOHI kaa irshaad-e-Humaayun hay, jis ki hadith daani par poori ZURIYAT-E-DEOBANDIYAT ko naaz aurr itfaaq hay. NOTE: GANDGOHI saahab Qasim nanotavi ko RAFIQ-E-JAANI kahaa karte thy (TAZAKIRAT-TUR-RASHEED)