Sign in to follow this  
Followers 0
Sher-e-Raza

جلسہ استراحت مجبورا جائز ھے۔ سنت یہ نہیں

4 posts in this topic

Aik Bhai Ka Sawal Hai Plz Isko Zara Tafseeli Define Kare With Authentic Hadith & Tafaseer...

 

Jazak Allahu Kasiran Khaira

 

post-14286-0-99799100-1364756442.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد ھلکا سا بیٹھنا جلسہ استراحت کہلاتا ھے

 

اس کی بڑھاپے یا جوڑوں کے درد میں رخصت ھے۔

1 person likes this

Share this post


Link to post
Share on other sites

(bis)

 

امام شافعی رحمۃ اللہ کے نزدیک جلسہ استراحت کرنا چاھیئے۔ احناف اور جمہور کا موقف یہ ھے کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل عذر کی بنا پر تھا۔ ھدایہ جو کہ فقہ حنفی کی مشہور کتاب ھے، کے باب صفۃ الصلوۃ میں مذکور ھے۔

 

post-14461-0-45034500-1365565106.jpg

 

ترجمہ: سجدہ ثانیہ کے بعد سیدھا اپنے قدموں پہ کھڑا ھو جائے۔۔۔ نہ بیٹھے اور نہ زمین پر ھاتھوں سے ٹیک لگائے۔ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ھیں کہ تھوڑا سا بیٹھ کر اٹھے اور زمین پر ھاتہ کا سہارا لے کر اٹھے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کیا ہے اور ھماری یعنی احناف کی دلیل حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث ھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اپنے پائوں پر سیدھے کھڑے ھوتے تھے اور جس حدیث میں جلسہ استراحت کا فعل مذکور ھے وہ بڑھاپے پر محمول ھے۔

 

متعدد احادیث میں اسکا ثبوت ملتا ھے۔ طوالت کے باعث ایک پر ہی اکتفا کرتا ہوں۔

 

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا عمل حدیث سے ثابت ھے۔۔۔

 

مصنف عبدالرزاق باب کیف انھوض من السجدۃ 2966 میں ھے۔

 

عن ابن عيينة، عن ابن أبي ليلى قال: سمعت عبد الرحمن بن يزيد يقول: رمقت عبد الله بن مسعود في الصلاة فرأيته ينهض ولا يجلس قال: ينهض على صدور قدميه في الركعة الأولى والثالثة

 

راوی کہتے ھیں کہ میں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ کھڑے ھو جاتے ھیں بیٹھتے نہیں۔ آپ اپنے قدموں کے پنجوں کے بل کھڑے ھوتے تھے پہلی اور تیسری رکعت کے بعد۔

یہ روایت طبرانی معجم الکبیر اور اور سنن الکبری بیہقی میں بھی موجود ھے۔

Edited by Syed_Muhammad_Ali
2 people like this

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.