Syed_Muhammad_Ali

Members
  • Content count

    209
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    27

Everything posted by Syed_Muhammad_Ali

  1. اس ٹاپک میں انشأاللہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جائز و مستحب ہونے کا ثبوت محدثین، آئمہ اور مخالفین کی کتابوں کے اسکین سے دیا جائے گا۔ اگر کسی بھائی کے پاس اس سے متعلق مزید اسکین پیج ہوں تو ضرور پوسٹ کریں۔ انشأاللہ میلاد کے منکرین کے لیے لمحۂ فکریہ ہوگا۔
  2. الحدیث: إذا تحيرتم فى الأمور فاستعينوا من اهل القبور ترجمہ: جب کسی معاملے میں حیران ہوجاؤ تو اھلِ قبور سے استعانت طلب کرو۔ اس حدیث کو علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ نے تفسیر روح المعانی میں امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ سے نقل کیا ہے۔ ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ نے شرح مسند ابی حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ میں اسے لکھا ہے۔ تفسیر روح البیان میں بھی یہ حدیث موجود ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث قابلِ اعتبار ہے؟ وہابی ابنِ باز نے اسے جھوٹ کہا ہے۔ رہنمائی فرمائیں۔ ___________________________________________________________________ ___________________________________________________________________
  3. سلام کے جواب میں ومغفرته کے اضافہ پر چالیس نیکیوں کی بشارت والی حدیث ضعیف ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ والی حدیث کی صحت حسن ہے۔
  4. Zulfi Bhai aap ye sawal pehle bi puchh chukay hain aur iska jawab bi dia ja chuka hai. Ye link dekh len http://www.islamimehfil.com/topic/20852-qabar-me-tumhara-bhai-salam-ka-jawab-deta-hai-required/
  5. سلام کے جواب میں ومغفرته کے اضافہ پر چالیس نیکیوں کی بشارت والی حدیث ضعیف ہے۔ شعب الایمان میں حدیث موجود ہے کہ ایک آدمی نے کہا، السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته و مغفرته تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اسے ڈانٹا کہ وبرکاته تک کہنا کافی تھا۔ ____________________________________________________
  6. و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشأاللہ بہت عمدہ لکھا ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کی دین کی خدمت قبول فرمائے۔ آمین
  7. حوالہ نمبر 5 نہیں مل سکا۔ باقی حوالہ جات الحمدللہ مل گئے ہیں۔ حوالہ نمبر 6 حوالہ نمبر 7 حوالہ نمبر 8
  8. http://www.islamimehfil.com/topic/19570-%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%82-%DA%A9%D9%84-%D9%86%DB%92-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%D9%84-%D8%A8%D9%86%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%94%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C-%EF%B7%BA/ Ye topic prh len... Surah Jinn ayat 21 ki tafseer post no. 4 mein mojud hai.
  9. 1. mairi ummat buto ki pooja nahe karay gee (shirk e akbar) albatta riya aur dikhaway mai mubtala honay ka andaisha hai (shirk e asghar) 2. jo musalman par shirk ka fatwa lagaiay ga wo khud is ka ziada haqdar hai 3. shirk ummat mai nahe aaiy ga yaha tak kay hawa chalay gee jis say iman walay uth jaiay gain phir shirk kia jaiay ga.
  10. ابو داؤد شریف میں حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ایک خاتون سے روایت کرتے ہیں کہ مدینہ طیبہ میں میرا مکان بلند ترین مکانوں میں سے تھا۔ حضرت بلال رضی اللہ عنہ اس مکان پر صبح صادق سے قبل چڑھ جاتے، جونہی صبح صادق ہوتی تو اذان سے قبل چند دعائیہ کلمات کہہ کر پھر اذان دیتے۔ وہ کلمات یہ ہیں ۔ اللھم انی احمدک استعینک علی قریش ان یقیموا دینك۔ (اے اللہ! میں تیری حمد کرتا ہوں اور تجھ سے مدد چاہتا ہو ں اس بات پر کہ قریش تیرے دین کو قائم کریں)۔
  11. حوالہ نمبر 3 نہیں مل سکا۔ باقی حوالہ جات الحمدللہ مل گئے ہیں۔ حوالہ نمبر 1 حوالہ نمبر 2
  12. _____________________________________________________________________
  13. NaQi Ali Khan try reading the whole topic...
  14. مسلکِ اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ علیہ زندہ باد
  15. _________________________________________________________
  16. Bilkul durust farmaya aap ne... Shari'at ki pabandi se hi sulook ki raahen teh hoti hain.
  17. Muhammed Ali bhai ye alfaaz kuchh theek nai lag rhe...
  18. برھان بھائی میزان الاعتدال والا حوالہ نمبر ۱۰ نہیں مل سکا، اور ابن الجوزی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب عیون الحکایات کی جگہ امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب شرح الصدور کا اسکین لگا دیا ہے۔ جس میں عیون الحکایات کا حوالہ موجود ہے۔ 1 حوالہ نمبر 2 حوالہ نمبر 3 حوالہ نمبر 4 حوالہ نمبر 5 حوالہ نمبر 6 حوالہ نمبر 7 حوالہ نمبر 8 حوالہ نمبر 9 حوالہ نمبر
  19. Brother Muhammed Ali whats going on cud u plz explain?
  20. بہت کام کی کتاب شیئر کی ہے۔ تبلیغی جماعت کا جنازہ نکل جائے گا پڑھ کے! جزاک اللہ خیرا عثمان بھائی۔۔۔۔
  21. ماشأاللہ بہت اچھی کتاب شیئر کی ہے۔ سیدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام
  22. و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کو انوار ساطعہ کا اسکین چاہیئے؟
  23. Sone Chandi ko jaanchna hai to sang e paras se kaam lijiye Najdi Wahabi ko pehchanna hai to bs ALAHAZRAT ka naam lijiye....