Jump to content

Syed_Muhammad_Ali

اراکین
  • کل پوسٹس

    209
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    27

Syed_Muhammad_Ali last won the day on 10 جنوری 2014

Syed_Muhammad_Ali had the most liked content!

About Syed_Muhammad_Ali

Contact Methods

تازہ ترین ناظرین

2,205 profile views

Syed_Muhammad_Ali's Achievements

Community Regular

Community Regular (8/14)

  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In
  • Reacting Well Rare
  • Very Popular Rare

Recent Badges

170

کمیونٹی میں شہرت

39

Community Answers

  1. سلام کے جواب میں ومغفرته کے اضافہ پر چالیس نیکیوں کی بشارت والی حدیث ضعیف ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ والی حدیث کی صحت حسن ہے۔
  2. Zulfi Bhai aap ye sawal pehle bi puchh chukay hain aur iska jawab bi dia ja chuka hai. Ye link dekh len http://www.islamimehfil.com/topic/20852-qabar-me-tumhara-bhai-salam-ka-jawab-deta-hai-required/
  3. سلام کے جواب میں ومغفرته کے اضافہ پر چالیس نیکیوں کی بشارت والی حدیث ضعیف ہے۔ شعب الایمان میں حدیث موجود ہے کہ ایک آدمی نے کہا، السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته و مغفرته تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اسے ڈانٹا کہ وبرکاته تک کہنا کافی تھا۔ ____________________________________________________
  4. و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشأاللہ بہت عمدہ لکھا ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کی دین کی خدمت قبول فرمائے۔ آمین
  5. حوالہ نمبر 5 نہیں مل سکا۔ باقی حوالہ جات الحمدللہ مل گئے ہیں۔ حوالہ نمبر 6 حوالہ نمبر 7 حوالہ نمبر 8
  6. http://www.islamimehfil.com/topic/19570-%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%82-%DA%A9%D9%84-%D9%86%DB%92-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%D9%84-%D8%A8%D9%86%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%94%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C-%EF%B7%BA/ Ye topic prh len... Surah Jinn ayat 21 ki tafseer post no. 4 mein mojud hai.
  7. 1. mairi ummat buto ki pooja nahe karay gee (shirk e akbar) albatta riya aur dikhaway mai mubtala honay ka andaisha hai (shirk e asghar) 2. jo musalman par shirk ka fatwa lagaiay ga wo khud is ka ziada haqdar hai 3. shirk ummat mai nahe aaiy ga yaha tak kay hawa chalay gee jis say iman walay uth jaiay gain phir shirk kia jaiay ga.
  8. ابو داؤد شریف میں حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ایک خاتون سے روایت کرتے ہیں کہ مدینہ طیبہ میں میرا مکان بلند ترین مکانوں میں سے تھا۔ حضرت بلال رضی اللہ عنہ اس مکان پر صبح صادق سے قبل چڑھ جاتے، جونہی صبح صادق ہوتی تو اذان سے قبل چند دعائیہ کلمات کہہ کر پھر اذان دیتے۔ وہ کلمات یہ ہیں ۔ اللھم انی احمدک استعینک علی قریش ان یقیموا دینك۔ (اے اللہ! میں تیری حمد کرتا ہوں اور تجھ سے مدد چاہتا ہو ں اس بات پر کہ قریش تیرے دین کو قائم کریں)۔
  9. حوالہ نمبر 3 نہیں مل سکا۔ باقی حوالہ جات الحمدللہ مل گئے ہیں۔ حوالہ نمبر 1 حوالہ نمبر 2
  10. NaQi Ali Khan try reading the whole topic...
×
×
  • Create New...