Jump to content

Darhi Kay Mutaliq Ajeeb Fatwa - Alahazrat Per Etaraz

Hanif Qureshi

تجویز کردہ جواب

(salam)

۷… ڈاڑھی منڈانے اور کتروانے والا فاسق معلن ہے اسے امام بنانا گناہ ہے۔ فرض ہو یا تراویح کسی نماز میں اسے امام بنانا جائز نہیں۔
حدیث شریف میں اس پر غضب اور ارادہ قتل وغیرہ کی وعیدیں وارد ہیں۔ اور قرآن شریف میں اس پر لعنت ہے نبیﷺ کے مخالفوں کے ساتھ اس کا حشر ہو گا۔
(احکام شریعت ج۲ ص۲۲۲ مسئلہ نمبر۷۰ مطبوعہ گجرات)

تنقید:
اعلیٰ حضرت بریلوی کی مذکورہ بالا عبارت میں دو باتیں بالکل جھوٹی ہیں۔
۱۔ حدیث شریف میں ڈاڑھی منڈانے والے پر غضب و ارادہ قتل کی وعید نہیں ہے اگر ہے تو بریلوی حضرات اس کا ثبوت پیش کریں۔
۲۔ قرآن شریف میں بھی ڈاڑھی منڈانے والے پر لعنت نہیں ہے اگر ہو تو ثبوت پیش کریں۔

پھر اعلیٰ حضرت بریلوی سے پوچھا گیا۔ عرض: ڈاڑھی منڈانا اور کتروانا گناہ صغیرہ ہے یا کبیرہ، ارشاد: کتروانا یا منڈانا ایک دفعہ کا صغیرہ گناہے اور عادت سے کبیرہ جسے فاسق معلن ہو جائے گا اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے کہ پڑھنی گناہ اور پھرنی واجب اگر اعادہ نہ کیا گناہگار ہو گا۔
(ملفوظات اعلیٰ حضرت ج۴ ص۹۹)

پھر اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں ایک تعریف کبیرہ کی یہ ہے کہ جس پر حدیث میں لعنت
آئی ہو یا وعید وارد ہو۔
(ملفوظات ج۱ ص۴۶)

پس اعلیٰ حضرت بریلوی کا علمی کمال… ملاحظہ کرو۔ ڈاڑھی منڈانا قرآن و حدیث کی رو سے لعنت و قتل کا حکم رکھتا ہے اور منڈانا ایک دفعہ کا صغیرہ بھی ہے۔ (لاحول ولا قوۃ الا باﷲ العلی العظیم)

۸… مسئلہ نمبر۶۴ کیا قرآن شریف میں ڈاڑھی رکھنے یا نہ رکھنے کا حکم ہے اگر ہے کس جگہ ہے۔ اگر نہیں ہے تو حدیث شریف میں کس جگہ سے سند لی گئی ہے؟
تنقید:
رسول اﷲ ﷺ فرماتے ہیں اہو الشوارب واعفوا اللحی خالفوا المجوس لبیں پست کرو اور ڈاڑھیاں بڑھاؤ آتش پرستوں کا خلاف کرو فقیر نے اپنے رسالہ لمعۃ الضحیٰ فی اعفاء اللحی میں پانچ آیتوں اور چالیس سے زیادہ حدیثوں سے داڑھی رکھنے کا ثبوت دیا ہے۔
(عرفان شریعت ج۱ ص۱۳)

تنقید:
قرآن مجید کی پانچ آیتیں کون سی ہیں جس میں داڑھی رکھنے کا حکم ہو۔ امید یہ کہ بریلوی حضرات اپنے اعلیٰ حضرت بریلوی کے علمی کمال کو ضائع نہیں کریں گے۔

Link to comment
Share on other sites

جہاں تمہارے پاس اعلحضرت کے اتنے حوالے ہیں وہاں تمہارءے پاس ان کی یہ کتاب بھی ہوگی
لمعۃ الضحیٰ فی اعفاء اللحی
اس کو کھول کر پڑھ لو حوالے مل جائیں گئیں

تم جیسے کئ آئے جو منافقوں کی طرح اپنا مسلک مذہب نہ بتا کر اعتراض کرتے ہیں

ویسے بھی وہابی وقت آنے پر اپنے باپ کو بھی نہیں مانتا مسلک مذہب عقیدہ تو دور کی بات ہے

Link to comment
Share on other sites

جناب۔ آپ اعتراض کرتے ہیں تو اپنا عقیدہ اور حکم بھی ساتھ بتایا کریں۔ تاکہ جواب دیا جاسکے۔آخر میں اگر  آپ کہیں کہ میں بھی فاسق معلن مانتا ہوں۔ میں تو صرف ۵ آیتوں کے حوالے چاہتا تھا۔ تو پھر فائدہ نہ ہوا ۔ یہ خوامخواہ کے اعتراضات کسی اور جگہ پر کریں۔

آپ نیچے لکھیں کہ داڑھی منڈہ فاسق معلن نہیں ہے۔ پہلی بار کٹوانے اور بار بار کٹوانے، دونوں پر اپنا حکم لکھو۔ پھر اعتراض کا جواب مانگئے۔

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
  On 24/8/2014 at 1:39 PM, Mughal... said:

جہاں تمہارے پاس اعلحضرت کے اتنے حوالے ہیں وہاں تمہارءے پاس ان کی یہ کتاب بھی ہوگی

لمعۃ الضحیٰ فی اعفاء اللحی

اس کو کھول کر پڑھ لو حوالے مل جائیں گئیں

تم جیسے کئ آئے جو منافقوں کی طرح اپنا مسلک مذہب نہ بتا کر اعتراض کرتے ہیں

ویسے بھی وہابی وقت آنے پر اپنے باپ کو بھی نہیں مانتا مسلک مذہب عقیدہ تو دور کی بات ہے

  On 24/8/2014 at 1:54 PM, Kilk-e-Raza said:

جناب۔ آپ اعتراض کرتے ہیں تو اپنا عقیدہ اور حکم بھی ساتھ بتایا کریں۔ تاکہ جواب دیا جاسکے۔آخر میں اگر  آپ کہیں کہ میں بھی فاسق معلن مانتا ہوں۔ میں تو صرف ۵ آیتوں کے حوالے چاہتا تھا۔ تو پھر فائدہ نہ ہوا ۔ یہ خوامخواہ کے اعتراضات کسی اور جگہ پر کریں۔

آپ نیچے لکھیں کہ داڑھی منڈہ فاسق معلن نہیں ہے۔ پہلی بار کٹوانے اور بار بار کٹوانے، دونوں پر اپنا حکم لکھو۔ پھر اعتراض کا جواب مانگئے۔

Shukar hay Allah Ta'ala ka kay may Ahle Sunnat Wal Jammat Hanafi ho.May nay sirf upaar walay teen sawalo ka jawab manga hay  Fiqha Hanafi ki roshni may.Unhay may yaha doobara likh deta hu.

۱۔ حدیث شریف میں ڈاڑھی منڈانے والے پر غضب و ارادہ قتل کی وعید نہیں ہے اگر ہے تو بریلوی حضرات اس کا ثبوت پیش کریں۔
قرآن شریف میں بھی ڈاڑھی منڈانے والے پر لعنت نہیں ہے اگر ہو تو ثبوت پیش کریں۔

3.قرآن مجید کی پانچ آیتیں کون سی ہیں جس میں داڑھی رکھنے کا حکم ہو

Eik guzarish hay kay agar jawab na ban saka to maan lena kay jawab nahi hay bajai thread ko lock karnay kay aur mujhay munafiq kehnay kay.

(wasalam) 

Edited by Hanif Qureshi
Link to comment
Share on other sites

  On 24/8/2014 at 3:12 PM, Hanif Qureshi said:

  اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو داڑھی منڈانے کے گناہ سے اس قدر نفرت تھی کہ جب شاہِ ایران کے قاصد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ان کی داڑھیاں منڈی ہوئی اور مونچھیں بڑھی ہوئی تھیں:

          “فکرہ النظر الیھما، وقال: ویلکما! من امرکما بھٰذا؟ قالا: أمرنا ربنا یعنیان کسریٰ، فقال رسول الله صلی الله علیہ وسلم: ولٰکن ربّی أمرنی باعفاء لحیتی وقصّ شاربی۔”

 (البدایہ والنہایہ ج:۴ ص:۲۷۰، حیاة الصحابہ ج:۱ ص:۱۱۵)

          ترجمہ:…"پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف نظر کرنا بھی پسند نہ کیا اور فرمایا: تمہاری ہلاکت ہو! تمہیں یہ شکل بگاڑنے کا کس نے حکم دیا ہے؟ وہ بولے کہ: یہ ہمارے رَبّ یعنی شاہِ ایران کا حکم ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لیکن میرے رَبّ نے تو مجھے داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کٹوانے کا حکم فرمایا ہے۔"

مولانا مفتی محمد شفیع صاحب آیتِ کریمہ: “لَا تَبْدِیْلَ لِخَلْقِ اللهِ” کی تفسیر میں لکھتے ہیں۔

          “وہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی صورت کو بگاڑا کریں گے، اور یہ اعمالِ فسق میں سے ہے، جیسے داڑھی منڈانا، بدن گدوانا وغیرہ۔”                      (معارف القرآن ج:۲ ص:۵۹(

          مفتی صاحب کے بقول جب داڑھی منڈانا اعمالِ فسق میں سے ہے، اور داڑھی منڈانے والا فاسق ہے

Link to comment
Share on other sites

آپ سے بھی ایک گزارش ہے کے بحث براۓ بحث کرنے سے اجتناب کریں اور دلائل کا جواب دلائل سے دیں نہ کہ فضول  ٹائم ضایع  کریں اور ایڈمن سے گزارش ہے کے حنیف قریشی اورعبدلوہا ب کو چیک کریں یہ دونو ں اکاؤنٹ مجھے ایک ہی  صاحب  کے محسو س ہوتے   ہیں

Edited by Saad Qadri
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
  On 24/8/2014 at 8:18 PM, Saad Qadri said:

مولانا مفتی محمد شفیع صاحب آیتِ کریمہ: “لَا تَبْدِیْلَ لِخَلْقِ اللهِ” کی تفسیر میں لکھتے ہیں۔

          “وہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی صورت کو بگاڑا کریں گے، اور یہ اعمالِ فسق میں سے ہے، جیسے داڑھی منڈانا، بدن گدوانا وغیرہ۔”                      (معارف القرآن ج:۲ ص:۵۹(

          مفتی صاحب کے بقول جب داڑھی منڈانا اعمالِ فسق میں سے ہے، اور داڑھی منڈانے والا فاس

  On 24/8/2014 at 7:35 PM, Saad Qadri said:

  اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو داڑھی منڈانے کے گناہ سے اس قدر نفرت تھی کہ جب شاہِ ایران کے قاصد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ان کی داڑھیاں منڈی ہوئی اور مونچھیں بڑھی ہوئی تھیں:

          “فکرہ النظر الیھما، وقال: ویلکما! من امرکما بھٰذا؟ قالا: أمرنا ربنا یعنیان کسریٰ، فقال رسول الله صلی الله علیہ وسلم: ولٰکن ربّی أمرنی باعفاء لحیتی وقصّ شاربی۔”

 (البدایہ والنہایہ ج:۴ ص:۲۷۰، حیاة الصحابہ ج:۱ ص:۱۱۵)

          ترجمہ:…"پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف نظر کرنا بھی پسند نہ کیا اور فرمایا: تمہاری ہلاکت ہو! تمہیں یہ شکل بگاڑنے کا کس نے حکم دیا ہے؟ وہ بولے کہ: یہ ہمارے رَبّ یعنی شاہِ ایران کا حکم ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لیکن میرے رَبّ نے تو مجھے داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کٹوانے کا

...

Edited by Hanif Qureshi
Link to comment
Share on other sites

  On 24/8/2014 at 7:35 PM, Saad Qadri said:

  اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو داڑھی منڈانے کے گناہ سے اس قدر نفرت تھی کہ جب شاہِ ایران کے قاصد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ان کی داڑھیاں منڈی ہوئی اور مونچھیں بڑھی ہوئی تھیں:

          “فکرہ النظر الیھما، وقال: ویلکما! من امرکما بھٰذا؟ قالا: أمرنا ربنا یعنیان کسریٰ، فقال رسول الله صلی الله علیہ وسلم: ولٰکن ربّی أمرنی باعفاء لحیتی وقصّ شاربی۔”

 (البدایہ والنہایہ ج:۴ ص:۲۷۰، حیاة الصحابہ ج:۱ ص:۱۱۵)

          ترجمہ:…"پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف نظر کرنا بھی پسند نہ کیا اور فرمایا: تمہاری ہلاکت ہو! تمہیں یہ شکل بگاڑنے کا کس نے حکم دیا ہے؟ وہ بولے کہ: یہ ہمارے رَبّ یعنی شاہِ ایران کا حکم ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لیکن میرے رَبّ نے تو مجھے داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کٹوانے کا حکم فرمایا ہے۔"

  On 25/8/2014 at 6:58 AM, Nusratulhaq_92 said:

...

post-15932-0-05878600-1409127184_thumb.jpg

post-15932-0-09014900-1409127197_thumb.gif

Link to comment
Share on other sites

  On 27/8/2014 at 8:13 AM, Hanif Qureshi said:

Hanif Qureshi Al Deobandi. Bahanay bazi say kaam nahi chalay ga. Kisi ki post kahin par laga di or samjha kay jawab ho gaya. Qari Tayyab Deobandi nay kaha kay Yazeed par Allah nay Quran main lanat ki hai. Qari Tayyab deobandi ka dawa Quran main sarahat kay sath kidhar mazkoor hai? 

Link to comment
Share on other sites

  On 28/8/2014 at 6:23 AM, Rizwi Attari said:

تحقیقی جواب کےلیے قہر خداوندی کے اسکین پیجز لگا دیے گئے تھے اگر کوئی دیوبندی نہ سمجھ سکا تو اس میں ہمارا کیا قصور۔

الزامی جواب حاضر ہے۔

attachicon.gifP-1.gif

attachicon.gifP-2.gif

attachicon.gifP-3.gif

Sharam tum ko magar ati nahi

Woh eik saal purany totkay.

AAP nay sirf ilzami jawab diyay hay na kay asal mozo ka jawab.(upar wali post)

post-15932-0-23362400-1409222695_thumb.jpg

post-15932-0-21345000-1409222713_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
  On 28/8/2014 at 6:23 AM, Rizwi Attari said:

تحقیقی جواب کےلیے قہر خداوندی کے اسکین پیجز لگا دیے گئے تھے اگر کوئی دیوبندی نہ سمجھ سکا تو اس میں ہمارا کیا قصور۔

الزامی جواب حاضر ہے۔

attachicon.gifP-1.gif

attachicon.gifP-2.gif

attachicon.gifP-3.gif

Sharam tum ko magar ati nahi

Woh eik saal purany totkay.

AAP nay sirf ilzami jawab diyay hay na kay asal mozo ka jawab.(upar wali post).Apkay munazir nay kaha tha kay pehlay asal ibarat ka jawab dena zaroori hay us kay baad Ilzami jawab. www.youtube.com/watch?v=9iirrnoc_wo

post-15932-0-23362400-1409222695_thumb.jpg

post-15932-0-21345000-1409222713_thumb.jpg

post-15932-0-67642300-1409222794_thumb.gif

Edited by Hanif Qureshi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...