kashmeerkhan

How to Restore Previous Look of Forum

3 posts in this topic

سلام، کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ اسلامی محفل فورم کی پرانی (موجودہ سے فورا پہلے والی) شکل و صورت واپس لائی جا سکے؟ موجودہ صورت بھی ٹھیک ہوگی مگر مجھے پہلے والی چاہیے۔،۔،۔، اگر کوئی راہ ہو تو پلیز بتائیں۔،۔،۔ جزاک اللہ

Share this post


Link to post
Share on other sites

وعلیکم السلام

سابقہ تھیم اس نیو ورژن کے ساتھ کام نہیں کر سکتی۔ اس لئے بالکل وہی تھیم لانا نا ممکن ہے۔ البتہ میری پوری کوشش ہے کہ اُس سے ملتی جلتی تھیم ایڈ کی جائے۔ فورم ابھی مکمل اپ گریڈ نہیں ہوا۔ کافی بیک گرائونڈ ٹاسکس پر ابھی کام جاری ہے۔ جوکہ بہت جلد مکمل ہو جائے گا۔ مکمل اپگریشن کے بعد نئی تھیم پر کام کروں گا۔ ان شاء اللہ عزوجل۔

1 person likes this

Share this post


Link to post
Share on other sites

السلام علیکم

تھیم  ڈیزائن پر میں نے کام کیا ہے۔ میرے خیال میں ابھی سابقہ تھیم سے کافی مشابہت ہے۔ ایڈیٹر میں فونٹس کی لسٹ اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ بھی ایڈ کر دیا ہے۔ مزید بہتری پر کام جاری ہے۔ کوئی مسئلہ ہو تو آگاہ فرمائیں۔ والسلام۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.