Jump to content
IslamiMehfil

مکتبۃ الشاملۃ کا آفیشل لنک


Recommended Posts

السلام علیکم !

مجھے مکتبۃ الشاملۃ کا ڈونلوڈنگ کے لئے اس کا آفیشل لنک کی ضرورت ہے  موبائل اور لیپ ٹاپ کے لیے۔

اور آج کل گوگل وغیرہ پر بھی مکتبۃ الشاملۃ اوپن نہیں ہوتا اس کی کیا وجہ ہے؟؟

اس کو اوپن کرنے کا کوئی طریقہ ہو تو عنایت فرمائیں۔

شکریہ

Link to post
Share on other sites

وعلیکم السلام ورحمةالله وبركاته 

مکتبہ شاملہ کا لنک مجھے بھی نہیں ملا آئی فون کے سٹور میں کچھ بھائیوں نے بتایا ہے کہ کنٹری سیٹنگ میں جا کر سیٹنگ تبدیل کرنا پڑے گی کوئی عرب ملک سیلیکٹ کرنا ہوگا تب ڈاؤنلوڈ ہو گا

  • Like 1
Link to post
Share on other sites
18 hours ago, Qadri Sultani said:

وعلیکم السلام ورحمةالله وبركاته 

مکتبہ شاملہ کا لنک مجھے بھی نہیں ملا آئی فون کے سٹور میں کچھ بھائیوں نے بتایا ہے کہ کنٹری سیٹنگ میں جا کر سیٹنگ تبدیل کرنا پڑے گی کوئی عرب ملک سیلیکٹ کرنا ہوگا تب ڈاؤنلوڈ ہو گا

اصل میں بھائی میں چائینہ آ گیا ہوں  اس لیے میرے پاس نہ کوئی کتاب ہے اور نہ مکتبۃ الشاملۃ کیونکہ وہ سب ایئرپورٹ پر ڈیلیٹ کروایا گیا ان کی کوئی سکیورٹی کی وجہ سے۔ اس لیے مکتبۃ الشاملۃ کا آفیشل لنک تلاش کر رہا ہوں ورنہ میرے پاس پاکستان میں سی ڈی موجود ہے مکتبۃ الشاملۃ کی۔

Link to post
Share on other sites
  • 2 months later...
  • 5 months later...

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُاللّٰہِ وَ بَرَکَاتُہٗ

جس مکتبہ شاملہ کا لنک دیا گیا ہے وہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا۔۔۔

راہنمائی فرمائیں

On 1/12/2020 at 7:15 PM, Mughal... said:

Download the official version (6111 books): (approximately 2GB)

  • ISO file

 

المكتبة الشاملة

 

Download the waqf copy (12400 books): (90 GB)   Torrent

tORRENT

 

 

 

یہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا

Link to post
Share on other sites
44 منٹس پہلے, Muhammad Arif Zia said:

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُاللّٰہِ وَ بَرَکَاتُہٗ

جس مکتبہ شاملہ کا لنک دیا گیا ہے وہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

قرآن ڈاٹ ٹی وی والا پہلا لنک (آئی ایس او فائل)  میرے پاس کام کر رہا ہے۔  شاید انٹرنٹ فراہم کرنے والی کمپنی کی طرف سے کوئی مسئلہ ہو آپ کے پاس۔ فائل ابھی ایک دوسرے ہوسٹ پر منتقل کی ہے۔ یہاں سے چیک کریں۔ 

https://u.pcloud.link/publink/show?code=XZ4rYUkZxRdpRQJQmkm4RwmDaWhMb5u0eU4y

Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...