Bhai Jaan Posted December 30, 2024 Report Share Posted December 30, 2024 السلام علیکم ان کا مکمل حوالہ درکار ہے Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza Posted January 12 Report Share Posted January 12 مولا علی پر خارجیوں کا فتویٰ ۔۔۔ *ایک خارجی حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آیا اور یہ آیت پیش کی : سب خوبیاں اللہ کو جس نے آسمان اور زمین بنائے اور اندھیریاں اور روشنی پیدا کی اس پر کافر لوگ اپنے رب کے برابر ٹھہراتے ہیں۔ پھر اُس ( خارجی نے) کہا: کیا ایسا نہیں ہے؟ حضرت علی نے فرمایا: کیوں نہیں ۔ جب خارجی جانے لگا تو حضرت علی نے اسے واپس بلایا اور کہا یہ آیت اہل کتاب کے متعلق نازل ہوئی ہے۔* یعنی خارجی نے پہلے حضرت علی کو مشرک ثابت کرنے کے لئے یہ آیت پیش کی ، پھر آپ نے یہ واضح کر دیا کہ یہ آیت اہل کتاب کے متعلق ہے Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.