Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 07/09/2017 in all areas

  1. سنگ در جاناں پر کرتا ہوں جبیں سائی سجدہ نہ سمجھ نجدی سردیتاہوں نذرانہ محبوب کے دروازے پر پیشانی رگڑتاہوں،اور یوں سر کا نذرانہ (تحفہ)دینے کی کوشش میں ہوں،نجدی اسے سجدہ مت سمجھ بیٹھنا۔سجدے میں پیشانی رگڑی نہیں جاتی بلکہ زمین پررکھی جاتی ہے اورساتھ ہی زمین پر ناک بھی رکھی جاتی ہے اوردونوں پاؤں کے سرے،گھٹنے اورہاتھ بھی زمین پررکھے جاتے ہیں۔نمازمیں کوئی نمازی زمین پر صرف ماتھا رگڑے تو نجدی بھی اسے سجدہ نہیں مانتا مگر مزار پر کوئی ماتھا رگڑے تو جھٹ سجدہ کالیبل لگا دیتاہے۔ مستدرک حاکم اورمسنداحمد میں ہے کہ حضرت ابوایوب انصاری نے نبی پاکﷺ کی قبرانورپرچہرہ رکھا ہواتھا،(چہرہ کا کونسا حصہ رکھا تھا اور کونسا نہیں؟اس بات کی کوئی تصریح نہیں۔ماتھا،ناک،ہونٹ،رخسار ،سبھی کا احتمال ہے)۔مروان نے اعتراض کیا۔ بوسے اورسجدے میں فرق نہ کرنا اور عبادت اور تعظیم میں فرق نہ کرنا اورعشق اورشرک میں فرق نہ کرنا ہی پہلےمروان کا اور اب قرن الشیطان کا کام ہے۔
    1 point
×
×
  • Create New...