Jump to content

Shareef Raza

ںاظم اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,494
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    22

سب کچھ Shareef Raza نے پوسٹ کیا

  1. Walikum us salam ap ka mashwara bohat hi mufed hai magar bhai abhi is forum main post ki tadad itni zada nahi hai , jab keh forum ka inhisar post par hota hai jese post ki tadad main izafa hoga is par amal kiyajayega ...

  2. Walikum us salam ,

    Ab aap check farmalain.....

  3. shan e raza pahle se regesterd he

  4. theek hai main kardeta hoon.

  5. Walikum us Salam .. bhai ab check farmain...? INSHALLAH Azawajal ab masla hall hogya hoga .. islamimehfil ke do domain hain... islamimehfil.com aur islamimehfil.info agar aik se na ho tu dosre say koshish ki jaye .. naiz baz bar server ki wajah se bhi hota hai is liye ap jisse service lai rahe hen use bhi contact karlya karain.

  6. جناب ماتمی ........... آپ نے میری گفتگو کے کسی بھی جملہ کا جواب نہیں دیا صرف امام حسن کا امیر معاویہ کی بیعت کرنے کے موضوع پر آپ نے کچھ اپنی توجیہات پیش کی ہیں.. تو میں امید کروں آپ میری بقیہ ساری گفتگوسے متفق ہیں.نیز دیگر کسی اعتراض کا جواب دینے کی بھی آپ نے زحمت نہیں کی. اب آئیے آپ کے سوال کی طرف آپ کا یہ کہنا امام حسن نے سوچا ماشاء اللہ عزوجل کیا آپ بتا سکتے ہیں امام حسن کی سوچ کا کشف مبارکہ آپ کو کہاں سے حاصل ہوا ہے ؟ نیز پھر یہ اعتراض تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ادوار میں کی گئی جنگوں پر بھی ہوگا .پھر امام حسین نے یزید کی بیعت کیوں نہیں کی....؟فی الحال اتنا ہوم ورک کافی ہے....
  7. میرے نزدیک ہر مخالفت کا جواب کام ہے ۔ علامہ ارشد القادری

    1. Adnan Rizvi
    2. Adnan Rizvi

      Adnan Rizvi

      Slam Bhai main new user hoon

      Mujhe ye information chahiye k main login hota hoon to mujhe kisi b topic par reply ka option Q nahe milta?

  8. جزاک اللہ عزوجل بھائی شئیر کرنے کا شکریہ آپ کی پوسٹ میں جہاں جہاں بدمذہبوں کی سائٹس کے لنکس تھے اسے ہٹادیا ہے۔ ان کے لنکس نہ دیں کیونکہ یہ بھی ان کی تشہیر کا ایک حصہ ہے ۔
  9. ابو حذیف بھائی نے ان سب متعلقات کی وضاحت کردی ہے لیکن افسوس بدمذہبوں نے ان کے سوالات کے جوابات نہ دئے ۔ اگر بدمذہبوں کے پاس ان کے قائم کردہ سوالات کے جوابات ہیں۔ علاوہ مغلظات کے تو مجھے پی ایم کرسکتے ہیں ۔ اور انہیں ٹاپک کی اجازت دے دی جائے گی ۔ باقی یہ ٹھڑیڈ بحث برائے بحث کے لئے نہین ہے جیساکہ مناظرہ سیکشن کا اصول ہے اور یہ اصول نہ صرف بدمذہبوں کے لئے بلکہ تمام ممبران کے لئے ہے۔ اور ایک بات یہ ہے کہ بدمذہب اپنا انداز بیاں درست کریں اگر کسی ٹھریڈ میں یا پوسٹ میں کسی بھی سنی صحیح العقیدہ عالم کی مذاق اڑائی جائے گی۔ یا ان کے متعلق واہیات الفاظ استعمال کئے جائیں گے ہم انہیں ڈیلیٹ کرنے کا حق رکھتے ہیں ۔ دوسری بات یہ کہ ٹائٹل میں ایسے الفاظ بھی استمعال نہ کئے جائین کیونکہ ویسے ہی آپ کاموضوع کلئیر نہیں پھر ڈائرک دعویٰ کرنا کیسے صحیح ہوسکتا ہے۔ بحث برائے بحث سے بچنے کے لئے ہم اس ٹاپک کو کلوز کرتے ہیں ۔ باقی میرا علمائے وہابیہ دیوبندیہ ودیگر جتنے مخالفین ہیں اُن سب کوچلینج ہے کہ اگر کوئی ٹھوس ثبوت ہے تو ادب کے دائرے میں رہ کر اعتراض پیش کرسکتے ہین۔ باقی اگر آپ اپنی سائٹس کی طرح مغلظات استعمال کرکے ، یا فحش مثالیں ۔ دیکر اپنا موقف دوسرے پر تھوپیں گے تو ایسی پوسٹس کو جگہ نہیں دی جائے گی۔ ۔۔ آخری بات یہ اسلامی محفل کی انتظامیہ کی وسعت قلبی ہے ۔ کہ بد مذہبوں کو لب وا کرنے اجازت ہے اور وہ اپنے اعتراضات کھلے بندوں پیش کرتے ہیں۔ اور ان کے جوابات مفصل دیئے جاتے ہین ۔ لیکن ان کے فورمز میں نہ صرف بین کیا جاتا ہے بلکہ پوسٹس مین کانٹ چھانٹ بھی ہوتی ہے۔ یہاں ہی بس نہیں بلکہ دشنام طرازیاں و فحش گوئی سے موقف کو ثابت کرنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے۔
  10. نیز نیٹ پر موجود حدائق بخشش کی دوسری شرح میں بھی یہی معنی بیان کیا گیا ہے اسکرین شاٹ ملاحظہ فرمالیں۔
×
×
  • Create New...