Jump to content

Qaseem

اراکین
  • کل پوسٹس

    269
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Qaseem نے پوسٹ کیا

  1. ۔ ی ۔ یا الٰہی ُتو مدینے میں کبھی رمضاں دکھا مدتوں سے دل میں یہ عطار کے ارمان ہے مغیلانِ مدینہ ۔ ی ۔
  2. ۔ ی ۔ یا خدا ہم عاصیوں پر یہ بڑا ِاحسان ہے زندگی میں پھر عطا ہم کو کیا رمضان ہے مغیلانِ مدینہ ۔ ی ۔
  3. ۔ ا ۔ آہ بے مائیگئ ِ دل، کہ رضائے محتاج لے کر ِاک جان چلا بہر ِ نثار ِ عارض حدائق بخشش ۔ ض ۔ بھائیوں۔۔!
  4. ۔ ی ۔ یہ سر ہو، اور وہ خاکِ در، وہ خاکِ در ہو، یہ سر ہو رضا وہ بھی اگر چاہیں، تو اَب دِل میں یہ ٹھانی ہے حدائق بخشش ۔ ی
  5. ۔ ی ۔ یہ اکثر ساتھ ُان کے شانہ و ِمسواک کا رہنا بتاتا ہے کہ دِل ِریشوں پہ زائد مہربانی ہے حدائق بخشش ۔ ی ۔
  6. ۔ و ۔ وہ عطا دے، تم عطا لو وہ وہی چاہے، جو چاہوحدائق بخشش ۔ و ۔
  7. ۔ ی ۔ یہ صبا سَنک وہ کلی چٹک، یہ زباں چہک لبِ جو چھلک یہ مہک جھلک یہ چمک دمک، سب ُاسی کے دَم کی بہار ہے حدائق بخشش ۔ ی ۔
  8. ۔ ی ۔ یہ چمن یہ سو سن و یا سمن، یہ بنفشہ ُسنبل و نسترن ُگل و سرو و لالہ بھرا چمن، وہی ایک جلوہ ہزار ہے حدائق بخشش ۔ ی ۔
  9. ماشاءاللہ۔۔۔ بہت اعلٰی مجتبٰی۔۔۔! زبردست۔۔۔ اللہ کرے ہو زورِ قلم اور زیادہ - اور۔۔۔ میرے اعلٰی حضرت کی تو کیا بات ہے۔۔۔ ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفٰی - سیدی اعلیٰحضرت پہ لاکھوں سلام
  10. یہ راہِ حق ہے سنبھل کے چلنا، یہاں ہے منزل قدم قدم پر پہنچنا در پر تو کہنا آقا ، سلام لیجے غلام آیا
  11. I 100% agreed with U, Fahim Bhai..! Zabardast sharing.. keep on.. Regards, Was Salam
  12. معراج کی شب تو یاد رکھا پھر حشر میں کیسے بھولیں گے عطار اِسی ُامید پہ ہم دن اپنے گزارے جاتے ہیں
  13. ہو نہ ہو آج ُﮐﭽﻫ مِرا ذکر، حضور میں ُہوا ورنہ خوشی مِری طرف ﺪﻴﮐﻫ کہ مسکرائی کیوں حدائق بخشش
  14. چھوڑ کے ُاس حرم کو، آپ بن میں ٹھگوں کے آبسو پھر کہو سر پہ دھر کے ہاتھ ُلٹ گئی سب کمائی کیوں حدائق بخشش
  15. دل میں جو چوٹ تھی دبی، آہ غضب ُابھر گئی پوچھو تو آہِ سرد سے ٹھنڈی ہوا چلائی کیوں حدائق بخشش
  16. یادِ وطن ستم کیا دشتِ حرم سے لائی کیوں بیٹھے بٹھائے بدنصیب سر پہ بَلا ُاٹھائی کیوں حدائق بخشش
  17. لب پہ آجاتا ہے جب نام ِ جناب، منہ میں گھل جاتا ہے شہدِ نایاب وجد میں ہوکے ہم اے جاں بیتاب، اپنے لب چوم لیا کرتے ہیں حدائق ِ بخشش -
  18. جب صبا آتی ہے طیبہ سے ِادھر، کِھلکِھلا اٹھتی ہیں کلیاں یکسر پھول جامے سے نکل کر باہر، رخ ِ رنگیں کی ثناء کرتے ہیں - حدائق ِ بخشش
  19. Nazia...! agar aapko mil jaaye to.. plz share zaroor keeje ga.. Regards, was Salam
  20. ایک بار رسول اللہ اپنے صحابہ کرام کے درمیان جلوہ افروز تھے۔۔۔ فرمایا کہ: "مُفَرّدُون" (مُ - فر - رِ - دُون) سبقت لے گئے۔۔ "مُفَرّدُون" سبقت لے گئے۔۔ صحابہ نے عرض کی: یا رسول اللہ ۔۔! "مُفَرّدُون" کون لوگ ہیں۔۔؟ فرمایا: اللہ تعالٰی کا بہت ذ کر کرنے والے مرد۔۔ اور عورتیں۔۔
  21. Qaseem

    As Salamu alaikum everyone...!

    As Salamu alaikum everyone...! nice environment here.. Zabardast.. Regards, Was Salam...
×
×
  • Create New...