Jump to content

Qaseem

اراکین
  • کل پوسٹس

    269
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Qaseem نے پوسٹ کیا

  1. Qaseem

    Qurbani Waajib hai

    قربانی واجب ہے ______________________________ Source: ابلق گھوڑے سوار
  2. Thanks Alot Faisal Bhai..! May Allaah Azza wa Jalla.. rewards you alot... Khush raho...! regards, was Salaam
  3. bohot hi pyari or informative sharing ki moderator aapne... Maa Shaa Allaah... May Allah rewards you alot... regards, was salaam...
  4. Khalil Bhai... bohot zabardast shairing ki aapne... Maa Shaa Allaah... regards, was Salaam
  5. good post.. and Huq Baat boli aap ne... zabardast... keep on... regards, was Salaam
  6. ۔ ک ۔ کس طرح تسکین دوں گا، میں دل غمگین کو رہ گیا گر حاضری سے میں جو قاصر یانبی ۔ مغیلان ِ مدینہ ۔ ی ۔
  7. ۔ ی ۔ یہ اہل ِ بیت کی چکی سے چال سیکھی ہے رواں ہے بےمددِ دست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسیائے فلک حدائق بخشش ۔ ک ۔
  8. great source of knowledge Ubaid Bhai...! may Allaah rewards you more and more... regards, was Salaam
  9. Great Sharing Sis... keep on.. Ma Shaa Allaah regards, was Salaam
  10. سبحان اللہ۔۔۔ ماشآءاللہ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ great topic you've chosen, Moderator...! many many rewards and blessings that may Allaah azza wa jalla give you... پاکستان کے علاوہ، ساری دنیا کی کسی بھی جگہ، کا دعوت اسلامی کی اصطلاح میں، کسی کو بھی علم ہو، اگر وہ بھی بتادیا جائے، تو مدینہ مدینہ مدینہ۔۔۔ شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ، ُملک سری لنکا کو سیلون شریف پکارا کرتے ہیں۔۔۔ Note: Plz use dark Text Colors only, to read easily. regards, was Salaam
  11. ۔ ی ۔ یارب ِاک ساعت میں دُھل جائیں ِسیہ کاروں کے جرم جوش پر آجائے اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحمت رسول اللہ کی حدائق بخشش ۔ ی ۔
  12. ۔ ف ۔ فرقت کی آگ میں جو، دل کو جلا رہے ہیں ان کو دکھا خدایا ، سرکار کا مدینہ مغیلان مدینہ ۔ ھ ۔
  13. thank you so much... very nice sharing... regards, was salaam
  14. ۔ ی ۔ یانبی مجھکو مدینے میں بلانا باربار بار بار آؤں بنے آخر مدینے میں مزار مغیلان ِمدینہ ۔ ر ۔
  15. Qaseem

    Didar keliye Hijrat

    شوق ِدید کیلئے ہجرت نبی کریم علیہ الصلٰوۃ والسلام کے حکم سے اکثر صحابہ کرام علیھم الرضوان مکے سے مدینہ ہجرت فرماتے رہے۔۔۔ بالآخر خود حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کےلئے بھی ہجرتِ مدینہ کا حکم۔۔ اللہ تعالٰی کی جناب سے جبریل امین علٰی نبینا وعلیہ الصلٰوۃ والسلام لیکر اترے۔۔۔ اور آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام بھی اپنے دیرینہ رفیق سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو ساتھ لیکر سوئے مدینہ روانہ ہوگئے۔۔۔ اب۔۔۔ رحمت عالم علیہ الصلٰوۃ والسلام جب مکے سے ہجرت فرماکر مدینہ تشریف لے آئے۔۔ تو باقی ماندہ مجبور صحابہ جو کسی مجبوری، رشتےداروں کے دباؤ، یا کسی کے غلام ہونے کی بناء پر ہجرت نہیں کرسکے تھے۔۔۔ ان کیلئے مکہ کی فضاء تاریک ہوگئی اور جینا مشکل ہوگیا۔۔۔ وہ بھی ہجرت کرکے اپنے آقا علیہ الصلٰوۃ والسلام کے قدموں میں حاضر ہونے لگے۔۔۔ اپنے ہادی و مرشد علیہ الصلٰوۃ والسلام کے قدموں میں حاضر ہونے کے شوق کی یہ کیفیت تھی کہ۔۔ وہ جاں بلب مریض جن کے زندہ رہنے کی بظاہر کوئی امید نہ ہوتی تھی۔۔ وہ بھی اپنے بچوں کو کہتے کہ ہماری چارپائی اٹھاکر مدینہ کی طرف لے چلو۔۔۔ ہمیں موت بھی آئے تو منزل ِ جاناں کی راہ میں آئے۔۔۔ حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کے ایک صحابی جنکا نام جندع بن ضمرہ تھا۔۔۔ وہاں مکہ میں رہ گئے۔۔ وہیں بیمار ہوگئے۔۔ انہوں نے اپنے بیٹوں کو بلایا اور کہا کہ۔۔ مجھے یہاں سے نکال کر لےجاؤ۔۔۔ بچوں نے پوچھا۔۔ اس حالت میں ہم آپ کو کہاں لے جائیں۔۔۔ تو زبان میں بولنے کی سکت نہ تھی۔۔ اپنے ہاتھوں سے مدینہ کی طرف اشارہ کیا۔۔ سعادت مند بیٹوں نے اپنے بیمار باپ کی چارہائی اٹھائی۔۔۔ ابھی وہ بنی غفار کے تالاب تک ہی پہنچے تھے جو مکہ سے صرف دس میل کی مسافت پر ہے۔۔ کہ۔۔ ان کی روح قفس ِ عنصری سے پرواز کرگئی۔۔۔ اللہ تعالٰی کو اپنے محبوب علیہ الصلٰوۃ والسلام کے اس جاں نثار کی یہ ادا ایسی پسند آئی کہ یہ آیت نازل کرکے اس کے جذبہء عشق و محبت کی لاج رکھ لی۔۔۔ جبرئیل امین یہ فرمان لے کر مدینہ میں حاضر ہوئے۔۔۔ من یخرج من بیتہ مھاجرًا الی اللہ ورسولہ ثم یدرکہ الموت فقد وقع اجرہ علی اللہ۔۔۔ النسآء۔100۔۔ ترجمہ۔۔ جو شخص اپنے گھر سے نکلتا ہے تاکہ اللہ اور اسکے رسول علیہ الصلٰوۃ والسلام کی طرف ہجرت کرکے جائے۔۔۔ پھر آ لے اس کو راستہ میں موت، تو اس کا اجر اللہ تعالٰی پر واجب ہوجاتا ہے۔۔۔ ۔۔الانساب الاشراف، ج۔1۔، ص۔65۔۔ ایسے ہی ایک اور صحابی جنکا نام ضمرہ بن عیص۔۔ یا۔۔ عیص بن ضمرہ تھا۔۔ ان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی واقعہ درپیش ہوا۔۔۔ اور انہوں نے مقام تنعیم پر جو مکہ سے تین چار میل پر واقع ہے۔۔ اپنی جان دیدی۔۔ رضی اللہ عنہم اجمعین۔۔۔ ۔۔الانساب الاشراف، ج۔1۔، ص۔265۔۔ واروں قدم قدم پہ، کہ ہر دم ہے جان ِ َنو یہ راہ ِ جاں فضاء مرے مولٰی کے در کی ہے
  16. ۔ ل ۔ لو وہ آئے مسکراتے ہم اسیروں کی طرف خرمن ِ عصیاں پہ اب بجلی گراتے جائیں گے حدائق بخشش ۔ ی ۔
  17. ۔ ی ۔ یادِ حضور کی قسم، غفلتِ عیش ہے ستم خوب ہیں قیدِ غم میں ہم، کوئی ہمیں چھڑائے کی کیوں حدائق بخشش ۔ ن ۔
  18. مقبول جہاں بھر میں، ہو دعوتِ اسلامی صدقہ تجھے اے ربِ غفار مدینے کا سبحان اللہ۔۔۔ ماشآءاللہ۔۔۔ great to see the DI work in Korea...
  19. روح نہ کیوں ہو مضطرب، موت کے انتظار میں سنتا ہوں مجھکو دیکھنے، آئیں گے وہ مزار میں سبحان اللہ۔۔۔ ماشآءاللہ۔۔۔ wa alaikumus salaam, brother..! bohot umdaa koshish farmai aapne... insaan ke liye kuch nahi.... magar wo.. jiske liye us ne mehnat ki... regards, was salaam
  20. تم دعوتِ اسلامی کو جانتے ہو کیا ہے فیضان مدینہ ہے۔۔۔ فیضان مدینہ ہے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ ماشآءاللہ۔۔۔ الحمد ِللہ۔۔۔ very nice post... regards, was Salaam
  21. No Doubt.. the Manqabat is really awesome... and thanks for share the clip also.. regards, was Salaam
  22. ماشآءاللہ۔۔ لاقوۃ الا باللہ۔۔۔ Great informative Source of Knowledge.... May Allah rewards you more and more.. Regards, was Salaam
  23. Dear admin Sag-e-Attar Bhai.. aapka kher khowah.. aapke reply ka muntazir ha...
  24. نیتیں ہیں عیاں سبھی تجھ پر میں نے چاہا ہے کب بُرا آقا۔ ۔ great post admin..!
×
×
  • Create New...