
Qaseem
اراکین-
کل پوسٹس
269 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ Qaseem نے پوسٹ کیا
-
Babul Madina Karachi se ta'alluq rakhne waale Tamaam Members / Guests se Arz hai ke.. wo is Biggest News ki Dhoom Machaa den.. apne Dost, Ahbaab, muta'alliqeen tak ye news ponchaayen.. taake aapke shafqat farmaane se agar koi islami bhai... ijtemaa me hazir hogaya.. or Rabb ke karam se agar uska Dil chot khaa gaya... to inshaa Allaah dono Jahan me aapka beraa paar hojaaye ga... regards, was Salaam
-
wa alaikumus Salaam... Jazakallaah alot Sajjad Bhai.. regards, was Salaam
-
Wa alaikumus Salaam.. Bro... very lovely and emotional sharing... Jazakallaahu Khairaa... and, keep on these type of Hikaayaat... Rabb azza wa jalla ham sab ko Apni Khawateen-e-Islam ka... Saheeh-o-Kaamil Haqq adaa karne ki Taufeeq-e-Rafeeq Ataa farmaaye.. Aameeen bijaahin Nabiyyil Ameen ...
-
اُذکُرُوا اللہ۔۔۔۔۔ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ۔۔۔۔ جل جلالہ۔۔ وجل شانہ۔۔ وجل ذکرہ۔۔ وجل سبحانہ۔۔۔ ۔ ۔ جہانگیر بھائی۔۔۔ جزاک اللہ خیرًا کثیرًا۔۔۔
-
Nice Sharing... Bro... Keep on.. Jazakallaah... regards, was Salaam
-
was Salamu Alaikum... Mashaa Allaaahu Laa Quwwata illaa Billaah... Beautiful Sharing... Jazakillaaahu Khairaa... Shaikh-e-Tareeqat Ameer-e-Ahl-e-Sunnat madda zilluhul aalee... or DI ke tamaam zimma daaran or har DI waale par... Allaah Azza wa Jalla ki Rahmat ho... or un ke sadqe.... hamari maghfirat ho... Aameen bijaahin Nabiyyil Ameen ... جمیل قادری سو۔100۔ جان سے قربان مرشد پر بنایا جس نے تجھ جیسے کو بندہ غوث اعظم کا
-
Beautifull Readable Collection... cool Sharing... Jazaakillaahu khairaa... now take a look at this Precious Album's Audio Collection below: http://www.dawateislami.net/include/homepage/highlight/Muharram/Manqabat.html regards, Was Salaam
-
Dear Admins..! As Salaamu alaikum.. The New Guest Theme of Islami Mehfil really gets a very High Professional Look... and it seems so beautiful... my Suggestion is... plz keep this theme ON, into the members' default theme... Thanks. regards, was Salaam...
-
مدینہ چُھوٹتا ہے۔۔۔ بسم اللہ و صلی اللہ علٰی محمد ۔۔۔ وعلٰی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔۔۔ آئینہِ قیامت سے ماخوذ۔۔۔ ۔1۔ حُرمت مدینہ کی خاطر ہجرت فرمانے کو ترجیح یہ سن ۔59۔ ہجری کے شعبان المعظم کی چوتھی شب ہے۔ امام عالی مقام حُسین ابن علی رضی اللہ عنہما نے قصد فرما لیا ہے کہ، ابھی اسی شب میں مکہ شریف کے ارادے سے، مع اہل و عیال سفر فرمایا جائے گا۔۔۔ نان جان رحمت عالمیان صلی اللہ علیہ وسلم کے میٹھے مدینے کو چھوڑنا، صرف اورصرف اسکی حُرمت کی خاطر گوارا کرلیا ہے۔۔ لیکن امام کو یہ گوارا نہیں کہ انکے یزید کی بیعت نہ کرنے پر مدینے شریف میں فساد پھیلے، اور اہل مدینہ پر مصیبت آئے۔۔۔ ۔2۔ روضہ انور پر الوداعی حاضری یہ رات امام عالی مقام نے اپنے جدّ کریم رؤوف الرّحیم علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کے روضہ منورہ میں گزاری۔۔ کہ آخر تو فراق کی ٹھہرتی ہے۔۔ چلتے وقت تو جدّ کریم علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کی مقدس گود میں لپٹ لیں۔۔ پھر خدا جانے زندگی میں ایسا وقت ملے یا نہ ملے۔۔ امام آرام میں تھے کہ خواب میں دیکھا۔۔ حضور پر نور علیہ الصلٰوۃ والسلام تشریف لائے ہیں، اور امام کو کلیجے سے لگا کر فرماتے ہیں۔۔ حُسین۔۔!۔ وہ وقت قریب آتا ہے، کہ تم پیاسے شہید کئیے جاؤگے۔۔ اور جنت میں شہیدوں کے بڑے درجے ہیں۔۔ یہ دیکھکر آنکھ کھل گئی اور روضہ مقدسہ کے سامنے رخصت ہونے کو حاضر ہوئے۔۔ مسلمانو۔۔!۔ حیاتِ دنیَوی میں امام کی یہ سب سے آخری حاضری ہے۔۔ صلٰوۃ و سلام عرض کرنے کے بعد سر جھکا کر کھڑے ہوگئے ہیں۔۔ غم فراق کلیجے میں چٹکیاں لے رہا ہے۔۔ آنکھوں سے آنسو جاری ہیں۔۔ رقت کے جوش نے جسم مبارک میں رعشہ پیدا کردیا ہے۔۔ بے قراریوں نے محشر بپا کر رکھا ہے۔۔ دل کہتا ہے سر جائے، مگر یہاں سے قدم نہ اُٹھائیے۔۔ لیکن صبح کے کھٹکے کا تقاضا ہے کہ، جلد تشریف لے جائیے۔۔ دو قدم جاتے ہیں، لیکن پھر پلٹ آتے ہیں۔۔ حُب وطن قدموں میں لوٹتی ہے کہ، کہاں جاتے ہو۔؟۔ لیکن غریب الوطنی دامن کھینچتی ہے کہ، کیوں دیر لگاتے ہو۔؟۔ شوق تمنا ہے کہ عمر بھر نہ جائیں۔۔ لیکن مجبوروں کا تقاضا ہے کہ، دم بھر نہ ٹھہرنے پائیں۔۔ ۔3۔ روانگئ قافلہ رات کے تین پہر گزر چکے ہیں، اور آخری پہر کے نرم نرم جھونکے سونے والوں کو تھپک تھپک کے کر سُلا رہے ہیں۔۔ لیکن۔۔ خاندان نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی سواریاں دروازوں پر تیار کھڑی ہیں۔۔ محمل کس دئیے گئے ہیں۔۔ پردے کا انتظام ہوچکا ہے۔۔ اِدھر امام کے بیٹے، بھائی، بھتیجے، گھر والے سوار ہورہے ہیں، تو اُدھر امام مسجد النبوی علٰی صاحبھا الصلٰوۃ و التسلیم سے باہر تشریف لاتے ہیں۔۔ محرابوں نے سر جُھکا کر تسلیم کی۔۔ میناروں نے کھڑے ہوکر تعظیم دی۔۔ اور قافلہ سالار کے تشریف لاتے ہی نبی زادوں کا قافلہ روانہ ہوگیا ہے۔۔ ۔4۔ مدینہ چھوٹتا ہے۔۔ امام مظلوم سے مدینہ چھوٹتا ہے۔۔ مدینہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی سب راحتیں، تمام آسائشیں، ایک ایک کرکے رخصت ہوتی اور خیر آباد کہتی ہیں۔۔ یہ سب درکنار، ناز اُٹھانے والی ماں کا پڑوس۔۔ بھائی کا ہمسایہ۔۔ اور سب سے بڑھکر نانا جان جدّ کریم رؤوف الرّحیم علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کا قرب۔۔۔ ایک ایک کرکے رخصت ہورہی ہیں۔۔ مدینے شریف کی زمین۔۔ جس پر آپ گھٹنوں چلے۔۔ جس نے آپ کی بچپن کی بہاریں دیکھیں۔۔ جس پر آپ کی جوانی کی کرامتیں ظاہر ہوئیں۔۔ وہ مقدس زمین اپنے سر پر خاکِ حسرت ڈالتی، اور پردیس جانے والے پیارے پیارے نازک پاؤں سے لپٹ کر زبان ِ حال سے عرض کر رہی ہے کہ۔۔ اے فاطمہ رضی اللہ عنہا کے گود کے سنگار۔۔!۔ کلیجے کی ٹیک۔۔!۔ زندگی کی بہار۔۔!۔ کہاں کا ارادہ فرمالیا ہے۔؟۔ وہ کونسی سرزمین ہے، جسے یہ عزت والے پاؤں، جو میری آنکھوں کے تارے ہیں، شرف بخشنے کا قصد فرماتے ہیں۔؟۔ جس قدر یہ برکت والا قافلہ نگاہ سے دور ہوتا جاتا ہے۔۔ اسی قدر پیچھے رہ جانے والی پہاڑیاں، اور مسجد النبوی علٰی صاحبھا الصلٰوۃ و التسلیم کے منارے، سر اُٹھا اُٹھا کر دیکھنے کی خواہش زیادہ ظاہر کرتے ہیں۔۔ یہاں تک کہ جانے والے نگاہوں سےغائب ہوگئے۔۔ اور مدینے کی آبادی پر حسرت بھرا سناٹا چھا گیا۔۔۔ ماخوذ مِن آئینہ قیامت۔۔ مؤلفہ۔۔ برادر اعلٰحضرت مولیٰنا حسن رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن۔۔
-
Wa alaikumus Salaam... Admin Sajjad Bhai..! Thats the Biggest News of New Year... Updated Server ko me, Admins ki janib se Members ko, New Year Madani Gift samajhta hu... admins and members, dono bohot bohot mubarak ho... Jazaakumullaahu Khairaa.. Rabb Azza wa Jalla, IM ko mazeed rapidly Progress ataa farmaaye... Admins, Moderators and Members ko: mil kar.. aik doosre ki kher khawaahi karte karte.. friendly maahol me.. ikhlaas ke sath.. Deen ka kaam karne ki Taufeeq-e-Rafeeq ataa farmaaye.. Aameen bi Jaahin Nabiyyil Ameen
-
Syiduna Ali (Radi Allah Anhu) Karbala Mein
اس ٹاپک میں نے Qaseem میں پوسٹ کیا اسلامی حکایات و واقعات
بسم اللہ و صلی اللہ علٰی محمد ۔۔۔ وعلٰی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔۔۔ امیر المومنین سیدنا ابو الحسن علی ابن ابی طالب کرم اللہ تعالٰی وجہہُ الکریم جنگِ صِفین کو جاتے ہوئے سر زمین کربلاء سے گزرے۔ جگہ کا نام دریافت فرمایا، لوگوں نے عرض کی۔۔۔ کربلاء۔۔۔ یہ سن کر اس قدر روئے، کہ زمین انسؤوں سے تر ہوگئی۔ پھر فرمایا۔۔۔ ایک بار مَیں حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا، اور حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کو روتا ہُوا پایا۔۔۔ سبب پوچھنے پر مکی مدنی سلطان، رحمت علمیان صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔۔ ابھی جبرئیل علیہ السلام کہہ گئے ہیں کہ، میرا بیٹا حُسین رضی اللہ عنہ، فرات کے کنارے، کربلاء میں قتل کیا جائے گا۔۔۔ پھر جبرئیل علیہ السلام نے وہاں کی مٹی مجھے سنگھائی۔۔۔ مُجھسے ضبط نہ ہوسکا۔۔۔ اور آنکھیں بہہ نکلیں۔۔۔ دلائل النبوۃ لابی نعیم الاصبہانی، ج۔2، ص۔147۔۔ -
wa alaikumus salaam... Madeenah..! ye Naat nahi salaam hai.. Sultaan-e-Karbalaa ko hamara Salaam ho Vocals by: Marhoom Haji Muhammad Mushtaq Attaari MP3: http://www.dawateislami.org/media/audio/mp3/1998/clp-1282-1.mp3 RM: http://www.dawateislami.org/media/audio/rm/1998/clp-1282-1.rm for more: visit Muharram Spacial regards, was Salam
-
ابن عساکر کی حدیث میں وادر ہے کہ حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا کہ آسمان کا ہر فرشتہ، عمر بن خطاب کی توقیر کرتا ہے اور زمین کا ہر شیطان ان کے خوف سے لرزتا ہے۔
-
ہمارے فاروق اعظم صلوا علی الحبیب ۔۔۔ صلی اللہ علٰی محمد ۔۔۔ وعلٰی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔۔۔ ۔1۔ دَ لق پوش ایک مرتبہ قیصر روم کا قاصد مدینہ شریف میں آیا، اور وہ امیر المومنین کو تلاش کرتا تھا، تاکہ بادشاہ روم کا پیام آپ کی خدمت میں عرض کرے۔ لوگوں نے بتایا کہ، امیر المومنین مسجد میں ہیں۔ قاصد مسجد النبوی علٰی صاحبھا الصلٰوۃ والسلام میں آیا، دیکھا کہ ایک صاحب موٹے پیوند زدہ کپڑے پہنے اینٹ پر سر رکھے لیٹے ہیں۔ یہ دیکھ کر باہر آیا، اور لوگو ں سے امیر المومنین کا پتہ دریافت کرنے لگا۔ کہا گیا مسجد میں تشریف فرما ہیں۔ کہنے لگا مسجد میں تو سوائے د لق پوش کے کوئی نہیں۔۔۔ صحابہ نے فرمایا، وہی د لق پوش ہمارا امیر و خلیفہ ہے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔!۔ یہ د لق پوش کون ہیں۔۔؟۔ کوئی اور نہیں۔۔۔ بلکہ امیر المومنین ابو حفص سیدنا عمر ابن الخطاب ہمارے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ہیں، جنکا مبارک عرس شریف آج، یعنی یکم محرم الحرام کو منایا جاتا ہے۔۔۔ حضرت کے عرس کے موقع پر ان کے ایصال ثواب کی نیت کرتے ہوئے اس موضوع کو شروع سے آخر تک پڑھئیے اور ڈھیروں ثواب کے حقدار بن جائیے۔۔۔ ۔2۔ تعارف سیدنا عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو حفص، جبکہ لقب فاروق ہے۔ عام الفیل کے تیرہ۔13۔ برس بعد پیدا ہوئے۔ اشراف قریش میں سے ہیں۔ زمانہ جاہلیت میں منصب سفارت اپکی طرف مفوّض تھا۔ ان مبارک صحابہ کرام کی جماعت میں شامل ہیں جنہیں قرآن عظیم میں السابقون الاولون پکارا گیا۔ قدیم الاسلام ہیں۔ اسلام لانے والوں کی تعداد آپ کی برکت سے چالیس۔40۔ ہوئی۔ حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کی مبارک زبان اقدس سے جنت کی بشارت دیئے جانے والے خوش نصیب عشرہ مبشرہ میں بھی شامل ہیں۔ حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کی وساطت سے مومنین کے دوسرے خلیفہ ہیں۔ کبّار صحابہ کرام میں آپ کا مرتبہ ممتاز ہے۔ ترمذی شریف کی حدیث میں ہے کہ حضور انور علیہ الصلٰوۃ والسلام دُعا فرماتے تھے کہ، یارب، عمر بن خطاب، یا، ابوجہل بن ہشام میں سے جو تجھے پیارا ہو، اس کے ساتھ اسلام کو عزت دے۔۔۔ حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کی دُعا قبول ہوئی، اور ہمارے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ، اعلان نبوت کے چھٹے برس ۔27۔ سال کی عمر میں مشرف باسلام ہوئے۔ حضرت کے اسلام لانے سے مسلمانوں کی قوت میں بےپناہ اضافہ ہوا، اور پہلی بار مسجد الحرام میں کفار کی موجودگی میں باجماعت نماز ادا کی گئی۔ اس دن آپ کے ظہور اسلام اور حق و باطل میں واضح فرق ہوجانے پر حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام نے ہمارے فاروق اعظم کو فاروق کا لقب عطا فرمایا۔ ۔3۔ فضائل حمیدہ آپکی فضیلت میں بہت کثرت سے احادیث طیبہ وارد ہوئیں۔ ترمذی و حاکم کی صحیح حدیث میں وارد ہے کہ، حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا کہ، اگر میرے بعد نبی ممکن ہوتا، تو وہ عمر بن خطاب ہوتے۔۔۔ فرمان اقدس سے حضرت کا مرتبہ جلالت و منزلت و رفعت ظاہر و واضح ہے۔ ابن عساکر کی حدیث میں وادر ہے کہ حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا کہ، آسمان کا ہر فرشتہ، عمر بن خطاب کی توقیر کرتا ہے، اور زمین کا ہر شیطان ان کے خوف سے لرزتا ہے۔ طبرانی میں حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا کہ، جس نے عمر سے بغض رکھا، اس نے مجھسے بغض رکھا، اور جس نے عمر کو محبوب رکھا، اس نے مجھے محبوب رکھا۔ ۔4۔ ایک فقیدُ المثال کرامت ابو شیخ نے کتاب العصۃ میں روایت کی ہے کہ، جب مصر فتح ہوا تو ایک روز اہل مصر میں سے کچھ لوگوں نے امیر لشکر سیدنا عَمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ، ہمارے دریائے نیل کی ایک رسم ہے، کہ اس مہینے کی گیارہ تاریخ کو، ہم ایک کنواری لڑکی کو اس کے والدین سے لیکر، عمدہ لباس اور نفیس زیور سے سجا کر، دریا میں ڈال دیتے ہیں۔ اور جب تک اس رسم کو ادا نہ کیا جائے، دریا جاری نہیں رہتا۔ سیدنا عمرو بن عاص نے امیر المومنین فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی خدمت میں تمام واقعہ لکھ بھیجا۔ آپ نے جواب میں تحریر فرمایا کہ، تم نے ٹھیک کیا۔ بیشک اسلام ایسی رسموں کو مٹاتا ہے۔ میرے اس خط میں ایک رُ قعہ موجود ہے، اس کو دریائے نیل میں ڈال دینا۔ عمرو بن عاص کے پاس وہ خط پہنچا، اور اس میں وہ رقعہ تھا، جس میں تحریر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از جانب بندہِ خدا، عمر بن خطاب امیر المومنین، بسوئے نیل ِ مصر۔۔۔۔ بعد از حمد و صلٰوۃ، آں کہ، اگر تو خود جاری ہے، تو نہ جاری ہو۔۔۔ اور اگر اللہ نے جاری فرمایا ہے، تو میں اللہ واحد قہار سے درخواست کرتا ہوں، کہ تجھے جاری فرما دے۔۔۔ سیدنا عمر بن عاص نے یہ رقعہ دریائے نیل میں ڈالا۔۔۔ ایک شب میں سولہ۔16۔ گز پانی بڑھ گیا، اور بھینٹ چڑھانے کی رسم مصر سے بالکل موقوف ہوگئی۔ ۔5۔ خلافت راشدہ امیر المومنین عمر فاروق الاعظم رضی اللہ عنہ نے دس۔10۔ برس چند ماہ امور خلافت کو انجام دیا۔ اس دس سالہ خلافت کے ایام نے سلاطین عالم کو متحیر کردیا ہے۔ زمین عدل سے بھر گئی۔ دنیا میں راستی و دیانتداری کا سکہ رائج ہوا۔ مخلوق خدا کے دلوں میں حق پرستی و پاکبازی کا جذبہ پیدا ہوا۔ اسلام کی برکات سے عالم فیضیاب ہوا۔ فتوحات اس کثرت سے ہوئیں، کہ آج تک ملک و سلطنت کے والی، سپاہ و لشکر کے مالک، حیرت میں ہیں۔ آپ کے لشکروں نے جس طرف قدم اٹھایا، فتح و ظفر، قدم چومتی گئی۔ بڑے بڑے بادشاہوں، شہر باروں کے تاج، قدموں تلے روندے گئے۔ ممالک اس کثرت سے قبضہ میں آئے، کہ ان کی فہرست لکھی جائے تو صفحے کے صفحے بھر جائیں۔ رعب و ہیبت کا یہ عالم تھا کہ، بہاردوں کے زہرے، نام سن کر پانی ہوتے تھے۔ جنگ جویان صاحب ہنر، کانپتے اور تھراتے تھے۔ قاہر سلطنتیں خوف سے لرزتی تھیں۔ لیکن اس کے باوجود، ہمارے فاروق اعظم کی درویشانہ زندگی میں کوئی فرق نہ آیا۔ رات دن خوف خدا میں روتے روتے رخساروں پر نشان پڑگئے تھے۔۔۔۔۔۔۔ ابن عساکر نے اسمٰعیل بن زیاد سے روایت کی ہے کہ، سیدنا علی المرتضٰی کرّم اللہ تعالٰی وجہہُ الکریم ایسی مسجدوں پر گزرے، جن پر قندیلیں روشن تھیں، انہیں دیکھکر فرمایا کہ، اللہ تبارک وتعالٰی سیدنا عمر کی قبر روشن فرمائے، کہ جنہوں نے ہماری مسجدوں کو منور کردیا۔ ۔6۔ شہادت سن ۔23۔ھجری ذوالحجہ کے آخری ایام تھے۔ مسجد النبوی علٰی صاحبھا الصلٰوۃ والسلام میں ہمارے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نماز فجر کی امامت فرما رہے تھے، کہ دوران نماز۔۔ پہلے سے چھپے بیٹھے ابو اللؤلو مجوسی نے خنجر کے کاری واروں سے جسم اقدس شدید زخمی کردیا۔ زخم کھانے کے بعد آپ نے فرمایا۔ وکان امرُ اللہِ قدرًا مقدورًا۔ پھر فرمایا، الحمدُ ِللہ کہ جس نے میری موت کسی مدعی ِ اسلام کے ہاتھ پر نہ رکھی۔۔۔ پھر آپ بےہوش ہوگئے۔۔۔ کچھ دیر بعد، ہوش میں آتے ہی پہلا جو سوال کیا، وہ یہ تھا کہ۔۔۔۔۔ کیا نماز کا وقت باقی ہے۔۔؟۔ عرض کی گئی، جی ہاں۔۔۔ فرمایا، مجھے قبلہ رُو کردیا جائے، تاکہ نماز ادا کرلوں۔۔۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔ یہ ہیں ہمارے فاروق اعظم۔۔۔ دریں اثناء نئی خلافت کا معاملہ شورٰی پر چھوڑا۔ چند دن شدید مبتلائےعلالت رہنے کے بعد، یکم محرم الحرام ۔23۔ھجری کو شہر مدینہ میں ہی شہادت سے سرفراز ہوئے، جسکی دعائیں وہ عمر بھر مانگا کرتے تھے۔۔۔ وصال شریف کے وقت عمر مبارک ۔63۔ برس تھی۔ ام المومنین سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی اجازت سے، روضہ اقدس میں، جو کہ صدیقہ کا حجرہ تھا، اپنے محبوب آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب، پہلوئے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ میں مدفون ہوئے۔ اللہ تبارک وتعالٰی کی ان پر رحمت ہو۔۔۔ اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔۔۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔ سوانح کربلاء، نوری کتب خانہ، لاہور
-
wa Alaikumus Salaam... lovely sharing Sajjad Bhai.. Jazakallaah... regards, was Salaam
-
Badmazhab ki Azan ka Jawab daina Kaisa??
Qaseem replied to Qufl e Madinah's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
وعلیکم السلام۔۔ وصلی اللہ علٰی محمد ۔۔۔ وعلٰی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔۔۔ماشآءاللہ۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ والسلام مع الاکرام ذکر ِ خدا جو ان سے جدا چاہو نجدیو وَاللہ۔۔!۔ ذکر ِ حق نہیں کنجی سقر کی ہے پہلے ہو ان کی یاد کہ پائے ِجلا نمازیہ کہتی ہے اذان جو پچھلے پہر کی ہے -
Wa Alaikumus Salaam.. MaaShaa Allaah, Laa Quwwata illaa billaah... Yaad Dheyaani per Jazakallaahu Khairaa... NOTE: agar Eraab (zabar, zer etc.) ke bagher bhi likh liya jaaye to haraj nahi.. is liye ke: Allaah ko Eraabo ki hajat nahi, Uski bargaah me Niyyat important ha.. Quraan e Kareem ko Eraab bhi Hajjaaj bin Yousuf ke zamaane me lagaye gaye regards, was Salaam
-
Bula Lo phir in da voice of "Aayan Attari"
Qaseem replied to Madinah_Madinah's topic in حمد، نعت، منقبت، مناجات وغیرہ
Wa alaikumus Salaam... Madani Munne Aayan Attari ki Khoobsoorat awaz me Khoobsoorat Naat share karne ka be hadd shukriya.. Jazakillaah.. Comments on Aayan Naat: Naat Sahreef sun ke jo khushi Haasil hui.. wo bayan se bahir hai... Overall great Naat parhi... jabke unki Naat me following factors bohot hi zyada pasand aaye... 1. unka "Bahr-o-Barr" deliver karna... 2. unka "Fee Amaanillaah" deliver karna... 3. unki awaz ka Naat ke aakhri hisse me Larazna... brilliant Sharing... Regards, was Salaam -
ghar main Madani mahol bananay k 15 Madani phool
Qaseem replied to Faizan e Attar@Madani Inaamat's topic in دعوت اسلامی
Wa alaikumus Salaam.. Salloo alal Habeeb ..! Sallallaahu alaa Muhammad ..! wa alaa Aalihee wa Sahbihee wa Baaraka wa Sallam bohot achi sharing ki aapne Allaah aapko iski behtreen jaza ataa farmaaye.. Aameen regards, was Salaam -
wa alaikumus Salaam NaqshBandi Sis... Meri ye Dua hai.. ke aapka yahan Shamil hona, active hona, information lena dena, Huzoor Syeduna Bahaa-ud-din Naqshband alaihir Rahma ke Sadqe me... hum sab ke liye.. Allaah mubarak farmaaye... Aameen... regards, was Salaam
-
The word ATTAR stands for: A=Allah ka Wali T=True Peer T=Top Class Model of Sunnah A=Authentic Leader R=RAZA ka JanNasheen
-
wa alaikumus Salaam, Salloo alal Habeeb ... Sallallaahu alaa Muhammad ...! wa alaa Aalihi wa Sahbihee wa Baaraka wa Sallam... Great News... Jazakillaah for sharing.. Regards, was Salaam
-
Madani Kamon Ki Taqseem Key Taqazey .:. 19 Madani Phool
Qaseem replied to سگِ عطار's topic in دیگر اسلامی مواد
wa alaikumus Salaam... Brilliant Madani Flowers... that u shared Sajjad Bhai... aik aik phool hai ke moti... Ke jinko aik maala bana ke present kiya gaya.. Allaah azz wa jalla se Dua hai ke wo hamein is Qeemti Maala ki Hifazat.. or Qadar karne ki Taufeeq-e-Rafeeq marhamat farmaaye... Aameen bi jaahin Nabiyyil Ameen ... Sallooo alal Habeeb ..! Sallallaahu alaa Muhammad ..! wa alaa Aalihee wa Sahbihii wa Baaraka wa Sallam... regards, was Salaam