Jump to content

Qaseem

اراکین
  • کل پوسٹس

    269
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Qaseem نے پوسٹ کیا

  1. Qaseem

    Me Tera Bakra Hota

    Dear IM Members...! اس نظم سے کسی کی دل آزاری کرنا قطعی مقصود نہیں۔۔۔ It just for fun... so enjoy it... and plz comment too...
  2. brilliant compositing... May Allah rewards alot... regards, was salaam
  3. Brilliant Shairing Iqra Sis...! Maa Shaa Allaah.. specially, Mauta Imam Malik Hadith... very lovely... regards, was Salaam
  4. good sharing... Maa Shaa Allaaah May Allaah rewards you... Regards, Was Salaam
  5. Thank You so much Madani Phool...! brilliant Sharing... keep on.. Maa Shaa Allaah regards, was Salaam
  6. Wa Alaikumus Salaam Ans Bhai... bohot achi sharing ki aapne.. gi bilkul... Allama Abdul Mustafa Aazami Sahib ne apni kitaab "Jannati Zever" me is Duaa ko Naql farmaya hai... Regards, Was Salaam
  7. Qaseem

    IM fails to open

    Dear Administrators, Islami Mehfil Forum, Your Website had not been opening for 3 days. Today it opens when I try to open again, as I do daily. That problem occurs daily for some short time duration, that the page cannot be displayed. And then it works fine. My Question is: What is the problem with your website fails to open for sometime? What is the progress to solve that bug? Regards, Was Salaam
  8. و بشّر الصّابرین۔۔۔ الذین اذآ اصابتھم مصیبۃ قالوا انا ِللہ وانآ الیہ راجعون۔۔۔ البقرۃ۔155۔156۔ ترجمہ کنز الایمان۔۔۔ اور خوشخبری سنا ان صبر والوں کو۔۔۔ کہ جب ان پر کوئی مصیبت پڑے۔۔۔ تو کہیں۔۔ ہم اللہ کے مال ہیں اور ہم کو اسی کی طرف پھرنا۔۔۔ اللہ تبارک وتعالٰی سے دعا ہے کہ۔۔۔ وہ شریف رضا اور انکے بھائی کو۔۔ عابد بیمار سیدنا امام زین العابدین کے صدقے میں۔۔۔ انکے زخموں کا بہترین نعم البدل عطاء فرمائے۔۔ اور صحت کاملہ و عاجلہ۔۔ عافیت کے ساتھ عطاء فرمائے۔۔
  9. بیٹھتے اٹھتے حضور پاک سے التجاء و استعانت کیجیے حدائق بخشش bohot zabardast sharing, Khalil Bhai... or.. Asif bhai ki janib se bhi behtreen reply.... Maa Shaa Allaah, keep on... regards, was Salaam
  10. Maa Shaa Allaah.... Good sharing... very beautiful Naat by Owais Raza Qadri... but, its too difficult to read... for a healthy post, plz follow the typing rules... regards, was Salaam
  11. maa Shaa Allaah... very impressive book that Sis Iqra shared... through which madani kids could get these simple islamic knowledge... may Allah rewards her impressively... regards, was Salaam
  12. فرمان ِ مصطفٰی علیہ الصلٰوۃ السلام ہے کہ۔۔۔ اللہ عزوجل کو بکثرت یاد کرکے۔۔۔ اور کثرت سے خفیہ و ظاہر صدقہ دیکر۔۔۔ اس کے ساتھ اپنی نسبت درست کرو۔۔۔ اگر ایسا کرو گے تو تم روزی میں برکت دئیے جاؤگے۔۔۔ اور تمہاری بگڑی سنور جائے گی۔۔۔ ۔۔ سنن ابن ماجہ، ج۔2، ص۔5، حدیث۔1081، دار المعرفۃ، بیروت۔۔
  13. wa Alaikumus Salaam... Great source of information about the DI depart. brilliant to read... May Allaah rewards you alot.. regards, was Salaam
  14. آمین بجاہِ النبی الاَمین صلی اللہ علیہ وآلھ وصحبھ وبارَک وسلم Very Lovely..... Very Emotional... May Allaah rewards you, Admin... regards, was Salaam
  15. good promotive poem... And very informative Fatwa... May Allaah rewards both of you... regards, was Salaam
  16. Bohot acha Article Share kiya Sana Sis aapne.. Maa Shaa Allaah Wa alaikumus Salaam... bikul Sahi baate suggest ki Admin Bhai aapne..Maa Shaa Allaah... May Allah rewards you... Iqra Sis... bohot achi suggestions aapki taraf se parhne ko mili...Maa Shaa Allaah... may Allaah rewards you... regards, was Salaam
  17. وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتھ و مغفرتھ۔۔۔ پیارے بھائی۔۔۔ بالکل درست بات ارشاد فرمائی گئی آپکی پوسٹ میں۔۔۔ ماشآءاللہ۔۔۔ میرے ناقص ذہن کے مطابق۔۔۔ باکِرات۔۔۔ یعنی غیر شادی شدہ خواتین ِاسلام کو غیر ضروری سنگھار سے بھی دور رہنا چاہئیے۔۔ اس لئے کہ۔۔۔ شریعت انہیں سنگھار کا حق شوہر کی خاطر دیتی ہے۔۔۔ تو اگر فی الوقت جب شوہر ہی نہیں ہے تو۔۔۔ پھر سنگھار کس کیلئے کیا جارہا ہے۔۔؟۔ یہ بات سمجھدار اور سنجیدہ خواتین ان شآء اللہ بخوبی جان گئی ہونگی۔۔۔ والسلام مع الکرام
  18. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتھ ومغفرتھ۔۔۔ ماشآءاللہ۔۔۔ اس مین کوئی شک نہیں کہ اس مدنی سیکشن کا کافی فائدہ ہوگا۔۔۔ ان شآء اللہ۔۔۔ لیکن سیکشن موڈریٹرز پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ۔۔ وہ کس طرح مدنی منوں اور مدنی منیوں کی توجہ حاصل کرکے انکی دلچسپی قائم رکھتے ہیں۔۔۔ اور امید کی جاتی ہے کہ۔۔ وہ باذنھ تعالٰی اس سعی میں جلد کامیاب ہوجائیں گے۔۔۔ والسلام مع الکرام۔۔۔۔
  19. Brilliant post brother... May Allaah rewards you brilliantly... regards, was Salaam
  20. فرمان ِ مصطفٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام ہے کہ۔۔۔ بھلائی کے کام۔۔۔ بری اموات، آفات اور ہلاکتوں سے بچاتے ہیں۔۔۔ اور دنیا میں بھلائی کے کام کرنے والے۔۔۔ آخرت میں بھلائی پائیں گے۔۔۔ ۔۔ کنز العُمّال، ج۔6، ص۔147، حدیث۔15962، دارُ الکتب العلمیۃ، بیروت۔۔
  21. Great Sharing... Keep on... Maa Shaa Allaah.... and Beware of Mr Taahirul ___________. regards, was Salaam
  22. پیارے اور محترم اسلامی بھائیو۔۔! اور اسلامی بہنو۔۔!۔ آپکی بارگاہ میں عرض ہے کہ۔۔ عید الاضحٰی کی مناسبت سے مندرجہ بالا قربانی کے بارہ ۔12۔ مدنی پھول کا پمفلٹ، مکتبۃ المدینہ نے شائع فرمادیا ہے۔۔۔ اسے زیادہ سے زیادہ تعداد میں خرید فرماکر تقسیم فرمائیے۔۔۔ اور کثیر اجر کے مستحق بنتے جائیے۔۔۔ والسلام مع الکرام
×
×
  • Create New...