
Shahid Nazeer
Under Observation-
کل پوسٹس
135 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ Shahid Nazeer نے پوسٹ کیا
-
چشتی قادری صاحب مجھے یہ کہتے ہوئے بڑا افسوس ہو رہا ہے کہ آپ نے ہمیں بے وقوف بنانے کی کوشش کی ہے۔ آپ نے اپنے دعوی میں جو جملہ پیش کیا تھا وہ یہ ہے۔ روضہ رسول اس دنیا کا سب سے بڑا بت ہے۔ لیکن آپ اسکا ثبوت پیش کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہیں۔ آپ اسکین شدہ پیپر دیکھئے کیا اس میں وہ جملہ موجود ہے جسکا آپ نے دعوی کیا تھا۔
-
محترم چشتی قادری صاحب آپ نے جو جملہ لکھا ہے روضہ رسول اس دنیا کا سب سے بڑا بت ہے۔ اس جملہ کو آپ گستاخی قرار دیے رہے ہیں۔ ہمیں اسکا تحریری ثبوت درکار ہے۔ ورنہ اسکو بہتان قرار دیا جائے گا اور آپ کو ہم کذاب اور مفتری سمجھیں گے۔ یہی جملہ آپکے بریلوی بھائی انور صاحب نے بھی میری تھریڈ بنام آخر گستاخ کون میں پیش کیا تھا۔ لیکن تاحال وہ اسے ثابت کرنے میں ناکام ہیں۔ یہ لنک دیکھو http://www.islamimehfil.info/index.php?showtopic=8382 ہوسکتا ہے کہ آپ کوئی ثبوت پیش کرنے میں کامیاب ہوجاو۔ اور بریلویوں کو جھوٹا ہونے کے الزام سے بری کرلو۔
-
-
Aik aur Wahabiyoun Ka Ajeeb Fatwa
Shahid Nazeer replied to Sunni Tehreek's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
بدعتی اور مشرک کے علاوہ ہر صحیح العقیدہ شخص کو السلام علیکم سیف السلام صاحب آپ کو اس فتوی پر اس وقت اعتراض کا حق پہنچتا ہے جب آپ یہ ثابت کردیں کہ شریعت میں کسی شخص کو جب وہ ٹوائیلٹ میں ہو اختیاری طور پر حدیث سننے کی اجازت نہیں۔ اس سلسلے میں آپ حدیث پیش کرنے سے تو شاید قاصر رہیں اپنی فقہ ہی سے اسکا ثبوت پیش کردیں کہ امام ابو حنیفہ کا اس بارے میں کیا فتوی ہے۔ بغیر ثبوت پیش کئے اس فتوی پر اعتراض کرنا جہالت ہے۔ پھر یہ بھی بتائے گا کہ اگر یہ عمل غیر اختیاری ہو تو اس شخص کو کیا کرنا چاہئے۔ یعنی اگر کوئی شخص ٹوائلٹ میں ہو اور اسے قرآن کی تلاوت یا ازان کی آواز آرہی ہو تو اسے سننا چاہئے یا نہیں۔ دلائل کے ساتھ فتوی پیش کیجئے گا۔ علی صاحب کی طرح اپنی طرف سے چھوڑنے کی اجازت نہیں۔ -
-
-
-
-
-
آپ نے کرخی کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھا ہے۔ اور سب کو معلوم ہے کہ رضی اللہ عنہ کے کلمات امت مسلمہ صرف صحابہ اکرام کے ساتھ استعمال کرتی آرہی ہے۔ اور اسکی وجہ صحابہ اکرام کے بارے میں خود قرآن کی گواہی ہے کہ اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی۔ سلف صالحین نے کبھی کسی بڑے سے بڑے امام یا محدث اور عالم کے نام کے ساتھ یہ دعائیہ کلمات استعمال نہیں کئے۔ اب آپ فورا اپنے امام کرخی کے صحابی ہونے کا ثبوت پیش کریں۔ یا پھر اس بات کا ثبوت کے سلف صالحین نے غیر صحابی کے لئے بھی یہ کلمات استعمال کئے ہیں۔ بھاگنے کی کوشش مت کرنا۔ یہ بھی اچھا لطیفہ ہے کہ کرخی صاحب کو آپ نے ثقہ قرار دیا ہے۔ ایسے آدمی کو ثقہ قرار دینا بھی اسی جیسے کا کام ہے۔ توحیدی بھائی میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اللہ کے ولی کے ساتھ عداوت نہیں رکھنی چاہئے۔ قرآن وحدیث دشمنی پر مبنی اصول بنانے والے کرخی صاحب کو اللہ کا ولی تو قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن انکے شیطان کا ولی ہونے میں کوئی شک نہیں۔ توحیدی صاحب آپ نے بھی یہ فرمایا ہے کہ امام کرخی نے ایک عامی یعنی جاہل کو یہ اصول بتایا ہے۔ آپ کے اس دعوی کا آپ کے پاس کیا ثبوت ہے۔ اگر میں یہ کہوں کے امام کرخی نے جانوروں یا جنوں کو یہ اصول بتائیں ہیں۔ کیا خیال ہے آپ اسے تسلیم کرلینگے۔ ظاہر ہے آپ مجھ سے اس بات کا ثبوت مانگیں گے اور دلیل کا مطالبہ کرینگے۔ پھر ہم کیسے آپکی بے ثبوت بات کو مان لیں۔ امام کرخی نے جو اصول لکھے ہیں وہ صاف اور واضع ہیں۔ اور اسکا وہی مطلب ہے جو ہم نے بیان کیا اور ہر پڑھنے والا ان اصولوں سے وہی مطلب لے گا جو ہم نے لیا۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ان شیطانی اصولوں کی باطل تاویل سے پرہیز کریں۔ یا پھر اپنی تاویل پر امام کرخی کی عبارت پیش کریں۔
-
Hindu Kafir nahin :Deobandi Fatwa
Shahid Nazeer replied to Ya Mohammadah's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Very Good Effort. Deobandi face is open now. -
دیوبندی ڈیفنڈر صاحب آپ ہوش میں تو ہو آپ کیا کمنٹس دے رہے ہو کس سے گفتگو کر رہے ہو کم از کم بات تو ایسی لکھنی چاہئے جو کسی کو سمجھ آجائے۔ برائے مہربانی آپ اپنی بات کی وضاحت کردیں۔ شکریہ
-
-
سالار رضا صاحب امید ہے اسکے لئے آپ مجھے تھوڑا سا وقت دینگے۔ آپکو جواب کے لئے تھوڑے انتظار کی زحمت اٹھانی پڑے گی۔ تکلیف کےلئے معذرت چاہتا ہوں۔
-
Hazrat Shah Moosa Soohag ka Zikar
Shahid Nazeer replied to Khalil Rana's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اگر کوئی مسلمان احمد رضا کے اس کفریہ ملفوظ پر اعتراض نہ کرے تو اسے خود کو مسلمان کہلانے کا کوئی حق نہیں پہنچتا۔ اگر آپ اعتراض کریں کہ یہ تو مجذوب کے کلمات ہیں ناکہ احمد رضا کے۔ تو اسکےلئے میں مودبانہ عرض کرونگا کہ وہ تو مجزوب تھا مگر احمد رضا تو مجزوب نہیں تھا۔ وہ اس کفریہ واقعہ کو اپنی کتاب میں زکر کر کے کیا ثابت کرنا چاہتا تھا۔ اور اس واقعہ سے مسلمانوں کو کیا پیغام دینا چاہتا تھا۔ ایک عام مسلمان تو اسطرح کی کوئی بات کسی سے سن بھی لے تو استغفار پڑھتاہے اور کسی سے اسکا زکر کرنا پسند نہیں کرتا۔ احمد رضا نے جسطرح عقیدت سے اس کفریہ واقع کو زکر کیا ہے اور اس کا کوئی رد نہیں کیا اور نہ ہی یہ کہا کے جملہ گستاخانہ ہیں۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ رضا صاحب کے نزدیک یہ عین اسلام ہے۔ استغفراللہ خلیل رانا صاحب آپ نے یہ بات بالکل صحیح لکھی کہ اب حق و انصاف کی بات یہ ہے کہ حضرت موسی سہاگ کے یہی حالات اگر کوئی اور بیان کرے تو یہی زبان ان لکھنے والوں کے متعلق بھی استعمال کی جائے۔ آپ نے بالکل درست فرمایا واقعی حق و انصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ جو بھی موسی سہاگ کے اس واقعہ کو بیان کرے اسکی اسی طرح مذمت ہونی چاہئے جسطرح احمد رضا کی۔ شاہ ولی اللہ اور شیخ زکریا نے یہی کفریہ واقع اپنی کتابوں میں زکر کرکے اپنے گستاخ ہونے کا ثبوت دیا۔ ان دونوں کے چاہئے تھا کہ اس کفریہ واقع کو اپنی کتابوں میں درج کرتے ہوئے شرم کرتے۔ لیکن شرم تم کو مگر نہیں آتی خلیل رانا صاحب آخر میں میری آپ سے درخواست ہے کہ جھوٹ بولتے ہوئے تھوڑا سا شرما جایا کریں کہ ایک دن آپکو اللہ کے دربار میں بھی حاضری دینی ہے۔ شاہ ولی اللہ کا رشتہ آپ سے تو بنتا ہے کہ وہ حنفی تھے اور آپ بھی حنفی ہیں لیکن انکا ہم سے کیا تعلق ہے کہ ہم تقلید شخصی کے شدید مخالف ہیں اور حنفیت سے بیزار ہیں۔ کیا آپ ہمارے کسی معتبر عالم کا کوئی حوالہ پیش کرسکتے ہیں کہ شاہ ولی اللہ اہلحدیث تھے۔ جب وہ اہلحدیث نہیں بلکہ حنفی تھے تو انکو ہمارے کھاتے میں ڈالنا دھوکہ اور بد دیانتی ہے۔ -
[/url]
-
آئی ایم حنفی بھائی شاید آپ کو یہ بات معلوم نہیں کہ مجھے حق فورم پر بین کر دیا گیا ہے۔ اور میں بریلوی، دیوبندی اختلاف سیکشن کو وزٹ نہیں کرتا تھا اسلئے مجھے آپکے چیلنج کا معلوم نہیں ہوسکا۔ورنہ میں وہیں آپکو جواب دے دیتا۔ اور دوسری عرض یہ ہے کہ میں نے اس تھریڈ کو پورا نہیں پڑھا تھا اسلئے اسطرح کے کمنٹس دئے۔ غلطی کے لئے معذرت چاہتا ہوں۔ چونکہ مجھے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا تھا اسلئے میں نے جواب نہیں دیا تھا۔ امید ہے آپکی ناراضگی دور ہو گئی ہوگی۔ شکریہ
-
[/url] [/url]
-
Imam ke peechy Quran or Sure Fatiha ki tilawat nahin
Shahid Nazeer replied to Abdulsalam's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد