Jump to content

Shahid Nazeer

Under Observation
  • کل پوسٹس

    135
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Shahid Nazeer نے پوسٹ کیا

  1. Salfi Bhai Allah aap ko jaza-e-khair ataa farmayai. Aameen
  2. Janab kafeel ki tarah shahid ne b is bar pahle se zada na zeeba aur gandi languge use ki hai... inhain last warning di jati hai ISLAMIMEHFIL ka mahool Alooda na karain.. agar daleel nahi hai tu apne bare alim ko lain... yahan galyan aur soqyana languge use karne ki ijazat nahi...... NOTE... In ki gandi aur na zeeba languge ki wajah se in ke sotay bahi deobandioo nay bhi inhain apne forum se out kya hai keh koi bhi apne forum par fahashi wa uryani aur bareek alfaz istimal karne wale logo ko nahi ijazat de sakta... Islami mehfil team ki kushada qalbi thhi ke inhain itni mohallat di gayi ke apni behas jari rakhain lakin ab in ke pas dalel hi nahi hai sirf alfaz tu humain majboran yeh qadam uthana para... ISLAMI MEHFIL TEAM ..................................
  3. السلام علیکم مراد بھائی بھلا میں اپنے بھائیوں کو کیسے بھول سکتاہوں۔ میرا اپنے سگے بھائیوں سے رشتہ اتنا مضبوط نہیں ہے جتنا اپنے اہلحدیث بھائیوں سے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  4. معاف کیجئے گا شاہد بریلوی صاحب۔ آپکے عالم کے اعتراف سے جوتے تو آپ کو پڑچکے ہیں۔ اسی لئے تو آپکو اتنی تکلیف ہو رہی ہے۔ مجبوری ہے جوتے کھاوگے تو تکلیف تو ہوگی۔ لیکن میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ پیناڈول کھالیں شاید درد میں کچھ کمی ہوجائے۔
  5. Bralvi Hazrat ke liya Lamha-e-Fikriya
  6. Very interesting joke. Yai joke toheedi par bilkul fit hai.
  7. یہ کہنا کہ عمر رضی اللہ عنہ نے جو بیس رکعات تراویح پڑھائیں وہ قبول بھی ہوئی کہ نہیں۔ یہ بات بھلا گستاخی میں کیسے شمار ہوگی اسلئے کہ عمر رضی اللہ عنہ تو تراویح کی بیس رکعات سے واقف ہی نہیں تھے۔ موطا امام مالک میں صحیح روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب اور تمیم داری کو لوگوں کو آٹھ رکعات تراویح پڑھانے کا حکم دیا۔ جب عمر رضی اللہ عنہ نے نہ تو بیس رکعات پڑھیں اور نہ ہی پڑھانے کا حکم دیا تو بیس رکعات کے قبول ہونے یا نہ ہونے کا سوال ہی بے کا رہے۔ اور چونکہ عمر رضی اللہ عنہ کی طرف بیس رکعات تراویح کی نسبت حنفیوں کا جھوٹ ہے۔ اسلئے سلفی کی بات بھی گستاخی نہیں۔
  8. ماشااللہ ابوزید بھائی آپکا تبصرہ اتنا خوبصورت ہے کہ اسکی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ اللہ آپکے اور ہمارے اس علم اور عمل میں اضافہ فرمائے جو ہمارے رب کو راضی کردے آمین یا رب العالمین
  9. باطل پرست بہت ہی بے صبرے ہیں۔ میں نے مصروفیت کی بنا پر کچھ عرصہ جواب نہیں دیا تو سمجھ رہے ہیں کہ میں بھاگ گیا۔ ہم انشااللہ بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں۔ بھاگنا صرف باطل پرستوں کے نصیب میں ہے۔ یاد رہے میں نے پہلے بھی پوسٹ کی تھی کہ میں صرف رضاعت کے مسئلہ کا جواب دونگا۔ کیونکہ میرا تھریڈ اسی وجہ سے یہاں ضم کیا گیا ہے۔ اگر اور مسائل کا جواب چاہئے تو میرے تھریڈ کو اس تھریڈ سے الگ کردیا جائے۔ شکریہ بہت جلد انشااللہ سیعدی صاحب کا جواب پوسٹ کرونگا۔ آخر گستاخ کون والا تھریڈ بھی میں بھولانہیں بلکہ مصروفیت کی وجہ سے کچھ دیر ہوگئی وہاں بھی تمام اعتراضات کو جواب جلد دیا جائے گا۔ انشااللہ
  10. توحیدی صاحب محترم زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے آپ کے سوال کا مکمل جواب دیا ہے۔ جو لوگ ہاتھ اٹھاتے ہیں وہ کس حدیث کی بنا پر اور جو ہاتھ نہیں اٹھاتے اسکی دلیل اسکین صفحہ میں ملاحظہ کریں۔ باقی ہمارے دلائل صرف دو ہیں ایک قرآن اور دوسری حدیث۔ ہم اجہتاد اور اجماع کو بھی مانتے ہیں۔ اجہتاد اور اجماع چونکہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہیں اسلئے قرآن اور حدیث کے ماننے میں اجماع اور اجتہاد کا ماننا خود بخود آجاتاہے۔ اسلئے اجماع اور اجتہاد کو الگ سے زکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ اگر اس پر آپ کو کوئی اعتراض ہے تو ثابت کردیں کہ اجماع اور اجتہاد قرآن اور حدیث سے ثابت نہیں۔
  11. سب نوٹ کرلیں۔ بریلوی گھبرا کے بھاگ گئے۔ ہماری پوسٹس کو ڈیلیٹ کر دیا یہ بھی فرار ہی کی ایک شکل ہے۔ جبکہ میں نے انکے مضمون ہی کے ایک حصہ پر اعتراض اٹھا کر بحث شروع کی تھی۔ بھگوڑے خود ہیں اور بھاگنے کے جھوٹے الزام ہم پر لگاتے ہیں۔
×
×
  • Create New...