-
کل پوسٹس
668 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
17
سب کچھ Shan E Raza نے پوسٹ کیا
-
Lasani Sarkar Se Deobandi Munaziro Ke Maafi
Shan E Raza replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Deobandi ka sunni hona to maloom nahi lekin muj jaisa kam ilm jo wahabiyat mey jatey jatey bach gya alhamdulillah isi forum ki bahar hai.isi tarha buhat sey log is forum sey istifada kartey hain. -
- 1 reply
-
- jamia nizamia
- jamia nizamia risala
- (and 1 more)
-
Allama Abdus Sattar Saeedi Sahib Ka Youm E Wiladat
اس ٹاپک میں نے Shan E Raza میں پوسٹ کیا Islamic Personalities
بسم اللہ الرحمن الرحیم آج الحمد للہ جامعہ نظامیہ میں استاذ محترم قبلہ استاذ الا ساتذہ حافظ الملت و الدین شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الستار سعیدی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کا63سالہ مکمل کرنے پر ایک محفل کا اہتمام کیا گیا۔ الحمدللہ قبلہ استاذ محترم کی خدمت دین کسی بھی صاحب علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔آپ دامت برکاتھم العالیہ کو دینی ماحول سے وابستہ ہوئے 53 سال کا ایک طویل عرصہ ہوگیا ہے اور آپ مسلسل 36 سالوں سے تدریس فرما رہے ہیں ہزاروں طلبہ آپ سے شرف تلمذ حاصل کر چکے ہیں،اور اس وقت بہت بڑے پیمانے پر دین کا کام کر رہے ہیں،ان ہی میں سے علامہ خادم حسین رضوی صاحب ،مفتی اکمل قادری ،مفتی قاسم عطاری صاحب وغیرہم ہیں،آپ کے ان عظیم شاگردوں کی ایک طویل فہرست تیار کی جا سکتی ہے بہر حال آپ تمام بھائیوں سے التجا ہے کہ استاذ محترم کے لئے درازی عمر بالخیر کی دعا فرمائیں،تاکہ ان کا علمی فیضان براہ راست جاری و ساری رہے،۔۔ -
- 1 reply
-
- 1
-
-
- jamia nizamia
- jamia nizamia risala
- (and 1 more)
-
Apne He Hathyar Sey Apne Mazhab Ka Khoon
Shan E Raza replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Mughal bhai ney is article ko khoobsoorat shakal di hai jis ki bina par may in ka buhat mashkoor hoon -
جناب ٹوپک سے ہٹ کر سوال کیا ہے لیکن پھر بھی عرض کر دیتا ہوں، جناب اس کو سمجھنے نے سے پہلے آپ امام عبدالوہاب شعرانی قدس سرہ النوارنی کا یہ لکھا ہوا واقعہ ملاحظہ فرمائیں، ایک مرتبہ سیِّدُناامامِ اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جامِع مسجِد کوفہ کے وُضو خانہ میں تشریف لے گئے توایک نوجوان کو وُضوبناتے ہوئے دیکھا ،اس سے وضو(میں استعمال شدہ پانی )کے قطرے ٹپک رہے تھے۔ آ پ ر ضی اللہ تعالیٰ عنه نے ارشاد فرمایا :اے بیٹے! ماں باپ کی نافرمانی سے توبہ کرلے۔اُس نے فوراً عرض کی:'' میں نے توبہ کی۔''ایک اورشخص کے وُضو(میں اِستِعمال ہونے والے پانی )کے قطرے ٹپکتے دیکھے ،آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اُس شخص سے ارشادفرمایا :''اے میرے بھائی! توزِنا سے توبہ کرلے۔'' اس نے عرض کی: ''میں نے توبہ کی۔''ایک اورشخص کے وُضوکے قَطرات ٹپکتے دیکھے تواسے فرمایا:''شراب نوشی اور گانے باجے سُننے سے توبہ کر لے ۔'' اس نے عرض کی: ''میں نے توبہ کی۔''سیِّدُنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پرکَشف کے باعِث چُونکہ لوگوں کے عُیُوب ظاہِر ہوجاتے تھے لہٰذا آ پ ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بارگاہِ خداوندی عَزَّوَجَلَّ میں اِس کشف کے خَتم ہوجانے کی دُعامانگی : اللہ عزَّوَجَلَّ نے دُعاقبول فرمالی جس سے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وُضو کرنے والوں کے گناہ جھڑتے نظر آنا بند ہوگئے ۔ ( المیزان الکبریٰ ج1 ص130)۰۰۰ تو جناب پتا چلا کے اولیاء کو کشف سے لوگوں کے گناہ تک نظر آجاتے ہیں،،ان کی دل کی کیفیات کا پتہ چل جا تا ہے اس لئے غوث پاک علیہ رحمہ نے فرمایا کہ مجھے پتہ ہے کہ تم کیا کھاتے پو کیا پیتے ہو وغیرھما(یعنی حرام کھاتے ہو یا حلال ،حرام پیتے ہو یا حلال) اور رہی بات شریعت کا لحاظ تو وہ اس طرح ہو سکتا ہے کہ جب اللہ کسی کے عیبوں کو چپھاتا ہے تو اللہ کے اولیاء بھی اللہ کی ستاریت کا لحاظ کرتے ہوئے لوگوں کے عیبوں کو چپھاتے ہیں۔کسی کے عیب بیان نہیں کرتے۔واللہ اعلم بالصواب
-
چارمشائخ رحمہم اللہ تعالیٰ زندوں کی طرح تصرف کرتے ہیں: حضرت شیخ علی بن الہیتی نے کہا کہ ''میں نے چار مشائخ کو دیکھا ہے جو اپنی قبور میں ایسا تصرف کرتے ہیں جس طرح کہ زندہ کرتا ہے(۱)شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ(۲)حضرت شیخ معروف کرخی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ(۳)حضرت شیخ عقیل من جبیرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ(۴)حضرت شیخ حیا بن قیس حرانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔(بہجۃالاسرار،ذکرفصول من کلامہ،ص۱۲۴)ا وہابیوں کو غوث اعظم کے یہ فرمان نظر کیوں نہیں آتا ؟؟ اپنے مریدوں کے ظاہروباطن سے باخبر: حضور پرنور سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:'' تمہارا ظاہروباطن میرے سامنے آئینہ ہے اگر شریعت کی روک میری زبان پر نہ ہوتی تو میں تم کو بتاتا کیا کھاتے ہو اور کیا پیتے ہو اور کیا جمع کر کے رکھتے ہو۔'' (بہجۃالاسرار،ذکرکلمات اخبربھاعن نفسہ محدثابنعمۃربہ،ص۵۵) ہمارا ظاہرو باطن ہے ان کے آگے آئینہ کسی شے سے نہیں عالم میں پردہ غوث اعظم کا
-
السلام علیکم یہاں غوث پاک رضی اللہ عنہ کے کلام کو حقیقت پر محمول کیا جائے گا کہ حقیقت میں اللہ ہی مدد گار ہے نفع دینے والا ہے نقصان پہنچانے والا ہے کیوں کہ اگر اس کو حقیقت پر محمول نہ کیا جائے تو اس سے دیوبندی بھی نہیں بچتے کے وہابی بھی اپنے رسائل کے شروع میں لکھتے ہیں کہ (رسالہ نافعہ ،یا نفع بخش رسالہ )وغیرہ تو کیا وہ بھی شرک کرتے ہیں،؟؟؟ اور رہی بات یہ کہ اس کو حقیقت پر محمول کیوں گیا تو اس کا جواب یہ ہے کہ قرآن میں صراحتاً اللہ کے علاوہ کے لئے مدد گار کے الفاظ آئے ہیں، ٫اور خود غوث پاک کے فرامین سے بھی پتا چلتا ہے کہ غوث پاک رضی اللہ عنہ غیر اللہ سے مدد کو شرک نہیںفرماتے ، جیسے آج کل وہابی دیوبندی مذہب کے ماننے والے سمجھے ہیں کیونکہ غوث اعظم علیہ رحمہ سے منقول ہے حضرت شیخ ابوالقاسم عمرالبزاررحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ حضورسیدناشیخ عبد القادرجیلانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ''جو شخص مجھ کو مصیبت میں پکارے تو اس کی وہ مصیبت جاتی رہے گی اور جس تکلیف میں مجھے پکارے تو اس کی وہ تکلیف جاتی رہے گی۔''پھر فرمایا کہ''جو شخص دو رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعدسورئہ اخلاص گیارہ بار پڑھے پھر سلام کے بعد سرورِکون ومکان صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھے اور مجھ کو یاد کرے اور عراق کی جانب گیارہ قدم چلے اور میرا نام لے کر اپنی حاجت طلب کرے تو اللہ عزوجل کے حکم سے اس کی حا جت پوری ہو جائے گی۔''(بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراھم،ص۱۹۷)،الحمدللہ ہمارا موقف غو ث اعظم کے اس فرمان سے ثابت ہو گیا ہے اگر غوث پاک علیہ رحمہ غیر اللہ سے مدد مانگنے کو شرک بتاتے تو کبھی اپنے سے مدد مانگنے کا نہ فرماتے ۔
-
Deobandi Molvi Tahir Ashrafi Ki Haqeeqat
Shan E Raza replied to asifniaz's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
http://www.deobandimazhab.yolasite.com/tahir-ashrafi-sharabi.php -
Salaam Now u can also read this article at Abu Ayub Padri or sajid khan ka Dhoka http://www.deobandimazhab.yolasite.com/abu-ayub-padri-ka-dhoka.php Shan e raza Qadiri
- 8 replies
-
- deobandi dajalo fareyb
- deobandimazhab
- (and 4 more)
-
Ala Hazrat Alaih E Rahma Deobandi Akabir Ki Nazar Mey
Shan E Raza replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Salaam now you read this article at http://www.deobandimazhab.yolasite.com/ala-hazrat-deobandiyo-ki-nazar-mey.php Shan e Raza Qadiri -
Salaam Deobandiyo k Khilaf jang jari rahey gi In SHA ALLAH http:\\www.deobandimazhab.yolasite.com
-
Munazra E Kohat- Aqeeda Noor O Bashar Per Abu Ayoub Padri Ka Dhoka
اس ٹاپک میں نے Shan E Raza میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
- 8 replies
-
- 3
-
-
- deobandi dajalo fareyb
- deobandimazhab
- (and 4 more)
-
Apne He Hathyar Sey Apne Mazhab Ka Khoon
Shan E Raza replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
- 1 reply
-
- deobandi gustakh
- deobandi
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
Salaam Deobandiyo k Khilaf jang jari rahey gi In SHA ALLAH www.deobandimazhab.yolasite.com
-
ماشاء اللہ بہت خوب جواب دیا آپ نے اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائے آمین
-
salaam Senior members agr galati dekhey to islaah farmaye Deobandiyo ki Apasi Khana Jangi,Tariq Jameel ney aik kafir ko musalman kaha. www.youtube.com/watch?v=mcTeyInyN0A&feature=plcp
-
IS masla mey ikhtilaf hai Dono taraf ulama e ahle sunnat hain,is liye kisi moqif par b shidat nahi karni chahiye,واللہ اعلم
-
Deobandimazhab Ki Kutub K Scan Pages
Shan E Raza replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
waslaam huzoor is thread ko delete kardey may koshish kar raha hon k jeha b yeh link hai usey delete kardo.or domain k hawaley sey arz hai k main active nahi tha k inho ney domain apne naam kar lee.jis k liye may Mazrat khaw hoon/ -
Munazira Shujaabad Se Deobandi Farar & Allama Shoukat Sialvi
Shan E Raza replied to Saeedi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Salaam Munazara Shuja Abad sey Deobandiyo ka Farar http://www.deobandimazhab.yolasite.com/munazara-shuja-abad.php