Jump to content

Toheedi Bhai

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,514
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    203

سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا

  1. bhai yeh risale kese download honge ? scribd main acaount kese banta hai ?
  2. فیصل صاحب آپ متقدمین کی کوءی بھی تفسیر اٹھا کر دیکھ لیں یہ آیت بتوں کے بارے میں ہے، کفار مشرکین جنہیں معبود اور الہٰ سمجھتے تھے انہیں پکارتے تھے۔
  3. جناب رءیس خان صاحب عرض ہے کہ اگر وہ دیوبندی کہتا ہے کہ یہ حدیث بخاری شریف میں ہے تو اس دیوبندی سے حدیث دیکھ کر یہاں درج کردیں، ، اگر آپ اس حدیث کے کوءی عربی الفاظ یہاں لکھ دیں تو ہم آپ کو حدیث ڈھونڈ دیں گے، ان شاء اللہ
  4. جناب عرض ہے کہ بے شک صلی اللہ علیہ وسلم ،صلوا علیہ وسلموا تسلیماً کی تعمیل ہے اسی لءے ہم کہتے ہیں کہ کوٗی بھی درود شریف ہو وہ درست ہے ، جیسے درود تاج ، درود لکھی ، درود ہزارہ وغیرہ لیکن بدمذہب یعنی وہابیہ دیوبندیہ کہتے ہیں کہ جس درود کی تعلیم احادیث میں ہے بس وہی پڑھو،مگر پھر بھی یہ لوگ صلی اللہ علیہ وسلم روزانہ پڑھتے ہیں اور اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں،ہم ان سے یہی کہتے ہیں کہ ان الفاظ سے تو درود احادیث میں نہیں پھر اس کو بدعت کیوں نہیں کہتے؟ امید اب آپ کو بات سمجھ آگءی ہو گی۔
  5. جناب غلام احمد صاحب عرض ہے کہ میرے خیال میں یہ درود محدثین کی اصطلاح ہے، کہ جب محدثین نے احادیث لکھنی شروع کیں تو قال قال رسول اللہ کے آگے درود ابراہیمی یا کوءی دوسرا درود لکھنے کی بجاءےمختصر درود صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا شروع کیا، جو لوگ کہتے ہیں کہ فلاں کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے نہیں کیا وہ بدعت ہے تو ان سے یہ سوال ہے کہ درود صلی اللہ علیہ وسلم جو تم لوگ دن رات بولتے ہو اور لکھتے ہو کیا یہ درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو تعلیم کیا؟ یا صحابہ کرام نے یہ درود پڑھا؟ تو ان کے پاس کوءی جواب نہیں ہے۔
  6. تفسیر المیزان شیعہ مسلک کی تفسیر ہے
  7. کہیں پڑھا تھا غالباً وہابی ہے، لیکن سرچ میں دیوبندی مولوی منظور نعمانی کے رسالہ ماہنامہ الفرقان شہید نمبر ۱۳۵۵ھ ، ص ۵۱کے حوالہ سے لکھا کہ منظور نعمانی نے کہا کہ مولوی اسماعیل دہلوی کی سوانح حیات میں حیات طیبہ مستند کتاب ہے
×
×
  • Create New...