Jump to content

azad umeedwar

Under Observation
  • کل پوسٹس

    191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ azad umeedwar نے پوسٹ کیا

  1. آ پ بھی جھوٹ کا ساتھ نہیں چھوڑ رہے ہو کیا اس بات سے انکار کر تے ہو کہ میری پوسٹس ڈلیٹ نہیں کی گئی ہیں تاکہ میرے پاس بک اپ سے تصویر بنا کر ثابت کر دون کہ تم جھوٹ بول رہے ہو
  2. بس اتنی سی بات تھی جس کا اجازت ہر فورم میں اپنے ایدمن سے لے رہے تھے اور ابو بکر کو صدیق اکبر ثابت نہیں کر سکے تو یہاں بھاگ آئے ہو کہئی بات نہیں مسئلہ یہ ہے کہ تم فقہی اعتار سے بہت ہی پھیچے ہو اس کا نمونہ ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ ہری پگڑی کے نزدیک اب چند سال تاک پہلے تصویر کھنچوانا اور حرام تھا اور اب تو تصویر تو کیا آپ کے امیر 24 گھنٹے ٹی وی پر نظر آتے ہیں ہر چیز کے جواز کا فتوی ایک صدی گزر جانے کے بعد اتا ہے اور کسی کی تصویر بنانا یہ کسی مزہب کا کام نہیں ہے کسی عالم نے بیٹھ کر بنائی ہے یہ فردی مسئلہ ہے اور یہ کام تو باریک کپڑے کے پیچھے جاکر غسل جنابت سکھانانے سے کم قباحت رکھتا ہے اور میری اس پوسٹ کو بھی ڈلیٹ کرتے ہو تو آج و کال کی ڈلیٹ کی جانے والی پوسٹ کی تعداد 9 ہو جائے گی
  3. تم جسیسے بچوں کو جواب دینا کوئی مشکل نہیں ہے میں باربارکہہ رہا ہوں کہ میری پوسٹ کو کیوں ڈلیت کر تے ہو کیا تم نے ابو بکر اور عمر سے یہ ہی سیکھا ہے کہ حق بات کسی کی نہیں سنو اور اپنی بکواس کرتے رہو کل سے میری ڈلیت کی جانے والی پوسٹ کی تعداد 8 ہو گئی ہے اور اگر اس کو بھی ڈلیٹ کر دو گے تو اس کے ساتھ 9 ہو جائے گی
  4. آ پ جہاں پھنستے ہو اس کا جواب کیوں نہیں دیتےاور اگے کو بھاگ جاتے ہو ہر بار نئی بات لیکر اجاتے ہو آپ حضرات نے کے پاس ٹائم بہت ہے ہمارے پاس نہیں ہے آپ ہو بھی 7 افراد سب کا جواب اب تک دیتا آیا ہوں لیکن با وجود کے موضوع سے ہٹ کر آپ حضرات بات کرتے ہو اگر اپنے ابو بکر کے بڑے عاشق ہو تو ابو بکر کو صدیق اکبر کسی جھوٹی ہی روایت سے بتا دو کہ ابو بکر کو صدیق اکبرہیں نعمان صاحب آپ کے موضوع سے ہٹ نے سے آپ کی بھی شلوار۔۔ لیکن اب تک تم لوگ دعوی کرتے آئے ہو اب میں دعوی کرتا ہوں جس طرح امام علی ع کے بارے میں صدیق اکبر آیا ہے ابو بکر کے لئے بھی نبی ثابت کردو کہ ان کو بھی صدیق اکبر کہا ہو اس سے پہلے کہ مجھ کو بند کر دیا جائےسیف اسلام صاحب آب تک آپ نے بہت سے ٹاپک بند کئے ہوئے ہیں جس میں ابو حینفہ ایک عجیب فتوی وغیرہ ہے اور راقیب صاحب سے میری بات ہوتی رہتی ہے جس طرح مجھے کچھ دنوں کے لئے بند کیا تھا اس کو بھی بند کیا گیا ہے اس وجہ سے وہ مختلف آئی ڈی سے آئے ہیں آج کے ہی دن میں ہم نے اپ کو دو بات کا جواب دیا ہے کہ عمر فقظ آپ کے 2 نمبر خلیفہ کا ہی نام نہیں تھا امام علی کے اپنے بیٹے کہ نام رکھنے کے وقت اور آپ نے کہا کہ ہم تمام صحابہ کو کافر مانتے ہیں اس کا جواب بھی دیا ہے اپنی غلطی تسلیم کئے بغیر اگے بھاک کر اپنی جان چھڑا لیتے ہو میں آپ کی ہر کھکلے دعوےکے جواب میں اپنی عمر کو خرج نہیں کرنا چاہاتا ہوں
  5. نعمان صاحب اتنا بڑا دعوی کرنے سے پہلے کچھ سوچ لیا کرو آپ کا دعوی یہ ہے کہ عمر کسی اور بزرگ کا نام نہیں تھااسوقتdushman ka naam nahi rakhta aur dosri baat Umer naam on ka ilwa kasi aur buzurg ka nahi hai جب کہ ہم نے بیان کر دیا کہ 21 صحابہ کا نام عمر تھے آپ کو اپنے چلنچ کا جواب ملا یا نہیں یہ ہاں یہ فیصلہ انصاف اور حق کا دشمن نہیں کر سکتا ہےاور اس اور ہم آپ کا یہ بہتان کے ہم صحابہ کو کافر مانتے ہیں کیا اس کی کوئی دلیل بھی ہے ہم کیوں نہیں مانتے صحابہ کو کیا ہم ابو ذر سلمان بلال اور امام علی امام حسین امام حسن کو کافر مانتے ہیں یا صحابہ نہیں ہیں؟؟؟؟ ہاں آپ کی طرح ہر ایرے گیرے کو عادل نہیں مانتے ہیں آپ کی نظرہر حرام کام کرنے والا صحابی اور رضی اللہ ہے کیا منافقین صحابہ میں سے نہیں ہیں یہ لوگ آپ کے ہی سب کچھ ہو سکتے ہیں ہم سے نہیں
  6. اورواقدی شیعہ نہین ہے تو ہمارے لئے کیسے ثابت کرو گے منطقی بات ہے آپ کی
  7. جناب پہلے جہاں پھنس گئے ہو اس کا ترجمہ کر دو مجھیں منظور ہے میں بھی اکیلا ہوں گا مگر موضوع یہ ہو گا عمر اور اس کا نسب اور اس کے برے کام منظور ہے واقدی کیا شیعہ ہے جس سے ہمارے لئے ثابت کرو گے اور موضوع سے ہٹنے کا اچھا طریقہ نکال لیا ہے آپ نے
  8. سیف اسلام صاحب آپ نے آپ نے 10 دن سے اسی موضوع اور اور انھیں تصاویر کے ساتھ ٹاپک بند کیا ہوا ہے جبکہ نہ اس میں اس کوئی آپ کی پالیسی کے خلاف بات نہیں تھی لھذا جلد سے جلد اسی ٹاپک کو کھول دیا جائے تاکہ دوبارہ جواب دینے کی ضرورت پیش نہ آئے
  9. في الكافي عن الباقر عليه السلام أن رسول الله صلَّى الله عليه وآله وسلم أقبل يقول لأبي بكر في الغار اسكن فانّ الله معنا وقد أخذته الرّعدة وهو لا يسكن فلمّا رأى رسول الله صلَّى الله عليه وآله وسلم حاله قال له تريد أن أريك أصحابي من الأنصار في مجالسهم يتحدّثون وأريك جعفراً وأصحابه في البحر يغوصون قال نعم فمسحَ رسول الله صلَّى الله عليه وآله وسلم بيده على وجهه فنظر إلى الأنصار يتحدّثون ونظر إلى جعفر وأصحابه في البحر يغوصون فأضمر تلك الساعة أنّه ساحر { فَأنْزَلَ اللهُ سَكِينَتهُ } أمنته التي تسكن إليها القلوب { علَيْهِ }. http://altafsir.com/...=0&LanguageId=1 yahan wohi rawaiayat ka aik hasa naqal kya gai hai wo bhi Usoolekafi sa wahan ya baat batai hai ka wo falan Abu Bakr tha. روى عن الباقر (ع) انّ رسول الله (ص) اقبل يقول لابى بكر فى الغار: اسكن فانّ الله معنا وقد أخذته الرّعدة ولا يسكن فلمّا رأى رسول الله (ص) حاله قال له: اتريد ان اريك اصحابى من الانصار فى مجالسهم يتحدّثون؟ واريك جعفراً واصحابه فى البحر يغوصون؟ - قال: نعم فمسح رسول الله (ص) بيده على وجهه فنظر الى الانصار يتحدّثون، والى جعفرٍ واصحابه فى البحر يغوصون، فأضمر تلك السّاعة انّه ساحر http://altafsir.com/...=0&LanguageId=1 yahan bhi ap ka Imam kah raha hian ka wo Abu Bakr hain. یہ لیجئے کیا یہ بریکٹ میں ہے
  10. سگ صاحب کچھ روضہ کا احترام کر لو جس کا لوگو تم نے لگایا ہوا ہےاور ویسے تو آپ حضرات پڑے اخلاق کے پیکر بنتے ہو اور عملی میدان میں اپنے کو کیوں صفر ظاہر کرتے ہیں آپ لوگوں کی سوئی ایک بات پر کیوں رکی ہوئی ہے کسی بات کا جواب بھی دے دیا کرو اور جس مولوی کی ویڈیو شروع میں ایڈ ہے اس میں بھی تم کو جواب مل گیا ہے کہ ان کا اعتراف ہے امام کے شہید ہونے کے بعد 20 بعد امام ابو حنیفہ پیدا ہوئےاول امام ابو حنیفہ خود کوفی اب 20 سال پہلے ان کا خاندان آسمانوں میں رہتا تھا یا اماں ابا کہاں تھے امام کے قتل کے وقت۔ کہیں ان کا بھی تو نام 72 شیہدوں میں تو نہیں ہے؟؟؟؟؟دوسری بات انھوں نے کی کہ امام ابو حنیفہ سے مسئلہ دریافت کرنے کوفی آیا تو اپ نے الفاظ نا زیبا دے کر اس کا جواب دیا ہے خیر امام ابو حنیفہ کی کیا بات کرِیں لیکن ان صاحب نے بھی منبر رسول پر بیٹھ کر ؟؟ اس میں بھی صاف ظاہر یہ کہ مسئلہ پوچنے والا سنی ہی تھا کیوں کہ شیعہ کیوں امام ابو حنیفہ سے مسئلہ دریافت کرے گا اور آپ کی بات کہ شمر جنگ صفین میں امام کی صف میں تھا تو جناب جنگ صفین امام نے خلیفہ چہارل کے حوالے سے لڑی تھی اس وقت سنی کہاں تھے کیا جنگوں میں تماشائی بن کر دیکھ رہے تھے آپ حضرات کی دلیل کی بھی کیا بات ؟ اس کے علاوہ انسان اپنے عمل کے بعد سزا پا تا ہے جس طرح خدا وند نے ابلیس کو اپنا مقرب بنا کر عرش پر رکھا مردود تو انکار سجدہ کے بعد ہوا ہے اب فرق یہ کہ ہم شمر کو لعنت اللہ کہتے ہیں اور آپ رضی اللہ ؟؟ اور آپ وہابیوں سے نفرت کا اظہار کرتے ہو اور تمام بے کار دلیل ان سے ہی اٹھا کر لاتے ہو ؟ اور اپ کی غیر زمہ داری کا ثبوت تو یہ کہ امام کے گورنر کو ابن زیاد بنا دیا ہے جبکہ وہ ابن زیاد کا باپ تھا زیاد بن ابیہ ؟؟؟ اس لئے کہتا ہوں کسی قابل ہو جا پھر بات کیا کروں کبھی کتاب بھی نہیں دیکھی ہوگی اور حوالے دینا شروع کر دیتے ہو
  11. try try ye meri post try ke liye he k meri post kitne din men chek ho ker nashr ki jati he????
  12. azad umeedwar

    Syedina Umar aur Isaiyo,Rafziyo ka Aaitaraz

    حیوانوں کو بھی نہین چوڑتے ہیں اپ کے حضرت عمر و دبر البعير ، نسأل الله الثبات !!!!! كنز العمال الإصدار 1.43 - للمتقي الهندي 25630- عن سالم بن عبد الله أن عمر بن الخطاب كان يدخل يده في دبر البعير ويقول: إني خائف أن أسأل عما بك. (ابن سعد، كر).
  13. چشتی صاحب کو انکے چلنچ کا جواب ہم نے دیدیا ہے . سعیدی صاحب اپ پہلے امام علی ع کی روز غدیرعمر کی مبارک باد کا جواب تو دو پھر چشتی کی جگہ لیکر اپنے مونڈوں کو خوش کرنا چشتی اپ ہی ان کو کوئی نصیحت کردو
  14. tijani ye seekh lw in se ghar me itni bari nimat ********************************
  15. تم بھی اپنے بڑوں کی طرح میدان سے فرار کر کے گلیوں میں ہل من مبارز کا نعرہ لگا رہے ہو آپ کے ہیرو نے جو جواب دیا وہ ہی ہمیں دیتے یہ اسی کو یہاں اٹھا کر لے آتے ایک ما ہ میں ان صاحب کے دلائل آپ کو یاد نہیں آئے تھے تم لوگوں نے اپنی عوام کو اتنے اندھرے میں رکھا ہے ان کو کچھ معلوم ہی نہیں ہوتا ہےلیکن ہمیں ان سے کوئی کام نہیں ہمیں آپ کی سائٹ پر آپ کی ہی اوقات یاد دلانی تھی سو وہ ہر انسان با فہم پر واضح ہوگئی ہے
  16. سگ صاحب آپ تین تھے پھر بھی کچھ نہیں کر پائے اب تم دشنام اور اپنی ذات دکھانے پر آگئے ہو اس لئے مجبور کا ہتھیار بکواس کرنا ہے ہماری بات کو غلط ثابت کردیتے تم لوگوں نے ایک ماہ اندر کیا گل کھلائیں ہیں اس کا اندازہ اس وقت ہو گا جب دوبارہ اس ٹاپک کو فعال کر دو پتہ چل جائے گا کس نے آدھی احادیث کو پیش کیا ہے اور کس نے حقیقت کو بیان لیکن تم تو حق کے دشمن کو تعصب نے تمہاری آنکھیں اور ٹاپک کو بند کر دیا ہے
  17. تیجانی بڑائی مار مار کے تم لول ہو گئے ہو ابھی تو تم لوگوں کو لوٹے کی ضرورت ہے ابھی تم بڑائی مارنے کی پوزیشن میں نہیں ہو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا تھا تم لوگ کچھ نہیں کر پائے تو اب کیا ٹھومکے لگاو گے لیکن جواب جب بھی دینا دوبارہ اسی ٹاپک کو فعال کر دینا تاکہ تیجانی کی حسرت پوری ہوجائے
  18. تیجانی میٹھے میٹھے ۔۔۔ اب بھی تم میں حوصلہ پے ماضی کی غلطیّوں سے ہاتھ نہیں اتھاتے ہواگر تم لوگوں کو صدیق اکبر کون اور دوسرے 2 اور ٹاپک کو ڈیلیٹ کرنا تھا تو اطلاع دیتے تاکہ ہم اپنا میٹر سیف کر لیتے اور اگر لاجواب پو کر بند ہی کرنا ہے تو پورے شیعہ سیکشن کو بند کر نہیں سکتے؟؟؟ اپنے مطلب کی بات اٹھا کر پھینک دیتے ہوں اس کا مطلب یہ ہے ہم تم لوگوں سے بحث نہیں کریں
×
×
  • Create New...