Jump to content

azad umeedwar

Under Observation
  • کل پوسٹس

    191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ azad umeedwar نے پوسٹ کیا

  1. یعنی چشتی صاحب اب میں کیا آپ کی کتابوں سے ثابت کر دوں کہ امام علی علیہ السلام ابو بکر کو کاذب اور خیانت کار سمجھتے تھے اور ثابت کرنے پر میری شرط پر عمل کرو گے یا نہیں پھر دعوے کر رہے ہونا کیا آپ کے تلوار کا ارہ شلوار کا ناڑا ثابت نہین ہوا ؟؟؟ اپ پھر اپ نے موضوع سے ہٹ کر بات کی ہے اس بار پھر فضائل شو پھر شروع کر دیا ہے
  2. چیشتی صاحب نے کل میری پوسٹ کرتے ہی میری آخری پوسٹ کو پڑھ لیا تھا وہ بہت بڑا دعوی کر کے پھنس گئے ہیں کچھ دن غائب رہیں پھر ہیرو بن کر بے ربط باتیں بھگاریں گے؟
  3. یہ کہاں کا انصاف ہے کہ آپ اپنے لئے ہری جھانڈی رکھو اور ہماری بات کے جواب میں لال جھنڈی کو لیکر جھومو جواب دو اس جواب سے آپ کا جواب نہ دینا بہتر ہے ایکبار جھوم کر جواب دینا وہ بھی جواب کے لائق ہو؟؟؟ اور میں تو ابھی اپنا جواب تو نہیں مانگ رہا ہوں آپ کم سے کم رقیب صاحب کا جواب دو میں ارام سے آپ سے مطالبہ کروں گا اپنے جواب کا
  4. سگ صاحب سب سے پہلے اپنی خیانتوں کا جواب دو اس کا جواب بھی مل جائے کہ اس میں بھی تمہاری عقل نے کام نہیں کیا ہے اہل کافہ کون تھے تراویح پڑھنے والے اور ہمارے جواب کو گول کر گئے ہو ابھی تک نہیں بتایا کہ یزیدی فوج کا سپہ سالار تمہاری کتاوں میں کیا کر رہا ہے اور امام حسین کے قتل تمہاری کتابوں میں خون عثمان سے کیوں تعبیر کیا گیا ہے اب تک تم نے کسی کا جواب نہیں دیا ہاں سب سے پہلے اپنی دلیلوں کا جواب دو اور تم نے اس پوسٹ میں اتنی بڑی غلطی کی ہے کہ اس کا جواب تم جیسے بے خبر لوگوں کو ۔۔۔۔ اور سعیدی کے جواب کو تم جواب کہتے ہو اگر تمہارے پاس کوئی عقل نام کی چیز ہوتی تو سمچھ جاتے کہ ہم نے اس کو سب کا جواب دیا ہے ااس لئے کہ ہر جواب کے ساتھ اس نے لکھا ہم رخصت مانتے ہیں اور آپ واجب تو ہم نے اس کو اصل جواب دیا ہے کہ تم بھی واجب مانتے ہو خوام خواہ ہوشیاری کر کے سب کو الگ لکھا ہے لیکن یہ بات تم جیسے کے سرسے گزر گئی ہو گی اور ہمیں آپ کے نک نیم پر اشکال اتنا نہیں ہےبلکہ اس کی خصلتیں اپنا نے پر ہے
  5. سگ صاحب آپ اپنے نام کا اچھا پاس رکھ رہے ہو صرف بھونکنے کے علاوہ بھی سیدھی طرح جواب دے دو اب تک تم نے ہماری ایک بھی بات کا جواب نہیں دیا اول عمر بن عاص تمہاری کتابوں میں کیا کر رہا ہے دوم حضرت عائشہ حضرت علی ع سے کس بات پر جنگ کر نے آئی تھی جس کا جواب تم گول کر گئے سوم ابن کثیر اور اخبار طوال کی روایت جس میں امام حسین سے جنگ کو عثمان کے خون کے انتقام سے تعبیر کیا گیا ہے اور تم لوگ اس زمانے میں کہاں تھے تم سے پہلے بھی بڑے بڑے دعوی کرنے آئے تھے ایسے غائب ہو ئے ہیں کہ ۔۔۔۔ تم بھی اتنے بڑے دعوے نہیں کروں ورنہ تمہاری بھی ہوا جلدی نکل جائی گی اورجد المختار ،چشتی ،سعیدی کی طرح عبرت کا نشان بن جاوگے
  6. سگ صاحب آپ بھی تیجانی کی طرح کورے کاغذ ہو خود ہی عبارت اٹھا کر لاتے پو اور اس کا ترجمہ اور مفھوم تک کی خبر نہیں رکھتے ہو تم نے جو کافی سے روایت لائے تھے کہ اس میں تم نے لکھا ہے کہ شیعوں نے قتل کیا ہے امام حسین کو ۔میں نے تمہارے سامنے اس کا ترجمہ پیش کیا ہے اور اس بات کی وضاحت کر دی ہے کہ تم نے خیانت کی ہے اس کو پیش کرنے میں نہ روایت کا اسلوب تمہارے معنی پر دلالت کرتا ہے نہ ہی عربی کی تجزیہ و ترکیب ، اب بھی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرو گے تو میں یہ معاملہ اللہ قہار پر چھوڑتا ہوں۔ اسی طرح کوفیوں کا نعرہ والی روایت موضوع سے منسلک ہے اس میں صاف بیان ہوا ہے کہ کوفی امام حسین کے قاتل کا مسلک کیا تھا ٹھوری سی عقل بھی استعمال کر لیا کرو؟؟
  7. آپ کی منطق عجیب ہے جو بھی امام حسین پے روئے وہ ان کا قاتل ہے عجیب بات ہے امام حسین پر تو ہندوں عیسائی اورا یہان تک کے ماتم بھی کرتے ہیں اور آج سے 10 تک پہلے آپ حضرات بھی ماتم کرتے تھے اور تعزیہ نکال کر زبان پر چھری کا ماتم کرتے تھےسب کو چھوڑں خود امام حسین ع کا قبیلہ آپ پر ماتم نہین کرتا تھا اور آج تو شیعہ کی اکثریت سادات ہے کیا اپنے اجداد پر ماتم نہین کریگی عجیب تو ہے کے تمہارے نزدیک نواسے رسول کے قتل کا دن خوشی کا دن ہے اس سے بڑھ کر کیا ظلم ہو گا
  8. موضوع پر بات کرو سوال بازی چھوڑو اگر کوئی سوال پو تو اس کے لئے نیا ٹاپک شروع کیا کرو حدیث کے معاملے میں آپ نے کونسا تیر مار لیا جس کا جواب دوں 27 /28 /29 نمبر کی جعلی حدیث کا جواب دو تو اگے بات کروں گا تم کو میری حدیث نمبر ۱ کا پہلا حوالہ نظر نہیں آیا اس میں صحاح ستہ کی کتاب سنن ابن ماجہ سے حوالہ ہے جب اس کے علاوہ یہ حدیث سنن نسائی میں بھی ہے جب اتنی بڑی کتابوں میں یہ تو چھوٹی کتاب کے پیچھے کیوں جاتے ہو اس کے عللاوہ میں اپنی تائید کے لئے جو عبارت پیش کی تھی وہ ضرور لاونگا لیکن پہلے چشتی صاحب اپنے جعلی حدیث کا جواب دیں
  9. چشتی صاحب اول تو آپ کو احتجاج کے مصنف کا نام صحیح سے نہیں آتا ہے طبری نہیں طبرسی ہے تاکہ کسی اور جگہ یہ حوالہ دو تو آپ کی ابرو نہ جائے ہدیہ قبول کیجئے گا
  10. پھر وہی جہالت دکھا دی آپ کی کتاب ہمارے نزدیک پاکیستانی اخبارات سے بھی کم ہے پہلےآپ اپنی پوسٹ کا جواب دو پھر نئی حدیث لانا ہہاں جس موضوع بات پو رہی ہے اسی پر لاو فضائل شو نہیں ہو رہا ہے اور احتجاج سے پوری حدیث لا کر دیکھا دو اگر اتنی آسان ہو تھی تو پہلے ہی یہ کام کر لیتے سستی چھوڑوں چشتی صاحب
  11. واقعا جہالت کے سمندر ہو کیا کسی کے سامنے کہنے سےفرق اتا ہے ہاں کسی کے بارے مین کہنے سے فرق ہوتا ہے جس کا تمہیں فرق سمجھ نہیں آتا ہے دوسرے روایات جب تمہیں نہیں معلوم تو کیوں اپنے مذہب کی بدنامی کرتے ہو تم سے زیادہ پڑھا لکھا کوئی اور تمہاری سائٹ میں کوئی اور نہیں ہے کیا
  12. تم لوگ بھی ابن تیمیہ اور وہابیوں سے کم نہیں ہو
  13. [/codeکتب اہل سنت میں چند روایات ایسی بیان کوئی ہیں جس میں مرنے والے پر گریہ، اور نوحہ کرنے سے مرنے والے کو اذیت ہوتی ہے، بیان ہوا ہےکتب اہلسنت سے ایسی روایات کا رد پیش ہیں امام نووي شرح مسلم میں بیان کرتے ہیں " قول نبی صلی اللہ علیہ کہ میت کو قبر میں اس پر نوحہ کرنے سے اذیت ہوتی ہے۔ ایک روایت میں ہے جو میت پر روئے میت کو عذاب کیا جائے گا یہ سب روایات عمر اور اس کے بیٹے عبداللہ کی روایت ہیں اور {جناب}عائشہ نے ان سب روایات کانکار کیا ہے اور کہا کہ عمر اور ان کے بیٹے نے ان روایات میں نسیان اور غلطی کی ہے اور اس بات کی منکر ہوئی ہیں رسول نے ایسی کوئی بات کہی ہو ۔ اس کے علاوہ {جناب}عائشہ نے دلیل بیان کی ہے کہ ولا تزر وازرة وزر أخرى{ کوئی دوسرا کسی کا بوج نہیں اٹھائے گا سورہ انعام آیت ۱۴۶}" متن عربی قوله صلى الله عليه و سلم ۔۔۔يعذب في قبره بما نيح عليه وفي رواية من يبك عليه يعذب وهذه الروايات من رواية عمر بن الخطاب وابنه عبد الله رضي الله عنهما وأنكرت عائشة ونسبتها إلى النسيان والاشتباه عليهما وأنكرت أن يكون النبي صلى الله عليه و سلم قال ذلك واحتجت بقوله تعالى ولا تزر وازرة وزر أخرى۔ 1 شرح مسلم امام نووي أبو زكريا محيي الدين يحيى بن شرف جلد ۶ صفہر ۲۲۸ 2 مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ باب البکاء تالیف ملا علی قاری ہروی جلد 5 صفحہ475
  14. غدیر خم میں حضرت عمر بن خطاب کی اميرالمؤمنن علی عليه السلا م کے ہاتھ پر بیعت
×
×
  • Create New...