Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,838
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    120

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. JAzakAllah bhai boaht acha thread start kia hy is sy boaht kuch seekhny ko mily ga
  2. مسلمان گجرات فسادات بھول جائیں
  3. jawab http://www.islamimehfil.com/topic/3933-baghair-ghous-kay-zameen-o-asman-qayam-nahe-rah-saktay/
  4. Bhai Post ki reply kerny mai masla aa raha hy baz dafa text box apear nai hota
  5. اب لگتا ہے سائٹ کی سکن چینج کی جارہی ہے اس لئے مسلئہ ہے
  6. Mughal...

    Site Help

    Aaj meray pc per IslamiMehfil sahi tarha open nahi ho rahi ( yani is ki setting psot kisi or tariqa say nazer arahi ha Bikhree Bikhree c )mean nay Browser b change ker k dahka ha
  7. Mufti sahib ka jwab Sma'at farmaeay: http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=31703
  8. Nafseislaam mean bi laga di hean http://www.nafseislam.com/roundup/index.php?topic=2885.msg4019#msg4019 or idhar bi http://ahlaysunnat.blogspot.com/
  9. Mughal...

    Wahabi Deobani Matrix Part 2

    Download wahabi deobandi matrix 2.pdf Read http://www.scribd.co...obandi-Matrix-2
  10. جزاک اللہ عزوجل توحیدی بھائی انگریز کا وفادار کون آپ اس کی ان پیج فائل مجھے میل کردیں
  11. 6 جون 2010ء کے روزنامہ پاکستان میں مولانا عبدالروف فاروقی صاحب دیوبندی کا ایک مضمون علمائے دیوبند پراعتراضات یا الزامات کے عنوان سے شائع ہوا جس میں انہوں نے علماء اہلسنت سے یہ خواہش ظاہر کی کہ ایک فیصلہ کن مناظرہ ہونا چاہئے دیوبندی بریلوی اختلاف ختم کرنے کےلئے جس کے جواب میں 16 جون 2010ء کے روزنامہ پاکستان میں حضرت علامہ مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب نے ان کی پیشکش کو سراہا اور پوری دیوبندی امت کو چیلنج کرتے ہوئے اہلسنت کی طرف سے مناظرے کیلئے اپنا نام پیش اور ساتھ ہی ساتھ فاروقی صاحب کے بے شمار جھوٹ جو انہوں نے اپنے مضمون میں بولے تھے ان کا پردہ چاک کیا۔۔۔ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کے ساتھ ساتھ میں پہلے فاروقی صاحب کا مضمون بھی پیش کر رہا ہوں تاکہ قارئین کو بات سمجھنے میں آسانی ہو جائے۔۔۔ جزاک اللہ خیرا 6 june 2010 روزنامہ پاکستان میں مولانا عبدالروف فاروقی صاحب دیوبندی کا شائع ہونے والا مضمون 16 june 2010 روزنامہ پاکستان میں حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کا شائع ہونے والا مضمون آج ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کے مضمون کو شائع ہوئےکتنے سال ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک دیوبندی امت کی طرف سے کوئی جواب یا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا جو دیوبندی اخبار میں تو جواب دئے نہ سکے ٹی وی پر کیا جواب دیں گئیں ہمارئے علماء تو تیار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. جناب آپ نے یہ جس کتاب سے نقل کیا ہے اس کتاب کا نام مجھے پی ایم یعنی میسیج کر دیں شکریہ
  13. مجھے تو آئی پی بی زیادہ اچھا لگتا ہے وی بی کی نسبت یہ اس کی نسبت زیادہ آسان ہے ۔۔۔۔۔۔ باقی ہر ایک کی الگ الگ پسند ہے اورآی پی بی اوپن بھی جلدی ہوتا ہے اس پر زیادہ بڑئے سائز کی فائل بھی اپ لوڈ ہوجاتی ہے ۔ایک امیج اگر میں یہھاں اپ لوڈ کروں تو ہو جاتی ہے مگرارشاد الاسلام پر نہیں ہوتی ویسے میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ آی پی بی بورڈ ہی بیسٹ ہے اسلامی محفل کے لیے
  14. han g ya sab bi meray zahn mean tha or cover k mutliq agly artical mean aap k mashwaray per amal karo ga koch batean agly artical k leay bachai hean
  15. جناب اگر ہم آپ کو یہ بتا دیں کہ ان میں سے کون سا کام کرنے پر اجر ثواب ملتا ہے تو کیا آپ کوا کھا کر ثواب کمانا چھوڑ کر اس کام کو اپنا لیں گئیں ؟ صرف ایک سوال ہے جواب دیں
×
×
  • Create New...