Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,838
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    120

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. جناب لگتا ہے آپ کو ابھی تک بات کی سمجھ نھیں آئی ہم نہ تو کسی بزرگ کو نبی کا درجہ دے رھے ہیں نہ نبی کہہ رھے ہیں یھاں عالم دین کی فضلیت بیان کی جارھی ہے کہ جس نے خاص علماء کی زیارت کی گویااس نے میری ذیارت کی یعنی وہ شریعت پر اس طرح عمل کرتے نظر آتے ہیں کہ انکی کی ہر ہر ادا سنت کے مطابق ہوتی وہ اٹھتے ہیں سنت کہ مطابق وہ بیٹھتے ہیں سنت کے مطابق غرض ہر کام سنت کے مطابق کرتے ہیں ان کو دیکھ کر اللہ کا رسول ﷺ یاد آجاتا ہے حدیث مبارکہ کے الفاظ تم کو دیکھا دئیے گئے ہیں اور کئی کتابوں میں علماء اکرام کی ٖفضلیت پر احادیث موجود ہیں روح البیان میں بھی لکھی ہے
  2. سنی تبلیغی جماعت نے جو اعتراض کیے ہیں ان میں سے کوئی اعتراض یہ ثابت نھیں کرتا کے دعوت اسلامی کا عقیدہ اہلسنت و جماعت کہ خلاف ہے یہ اعتراض جو کیے گئے وہ تو بس پتہ نھیں کیسے ہیں زیادہ تر زاتی اعتراضات ہیں دعوت اسلامی ایسی ہے یا ایسی نھیں اور کچھ فروعی اعتراضات ہیں زیادہ زاتی اعتراضات ہیں jo kufer k fatway hean wo bi farig hean
  3. http://www.youtube.c...h?v=OxFO7ZDIKC4 link
  4. Mughal...

    Former Non Muslim Padri

    Former non Muslim Padri Now he Is A Mubalig of Dawat-e-Islami. صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى اﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد اللہ کرم ایسا کرئے تجھ پہ جہاں میں اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو http://www.faizaneattar.net/Library/Books/index.php?id=243
  5. بشکریہ ابوالنعمان رضا Thanvi sahib Ka Fatawa :: Sahib e Qabar Se Rohani Faiz Hasil Karnay Ke Lye ....... Qabar Ka Tawaf Karna Jaiz Hai .............................. Qabar Ka Tawaf Jaiz .......................................... Qabar Ka Tawaf Jaiz .......................................... Rewandioon Jawab Do ....................................... Din Raat Sunioon Per Ilzam Lagay Waloon ................ Munafikoon ......................... Lagao Fatwa .......... Thanvi Kafir Howa Ya Nai ....................................
  6. Rasheed Gangohi Ka Fatawa :: Mazaraat e Auliyah Se KamLeen Ko Faiz Milta Hai .......... Mazaraat Se Faiz Sunni Letay Hain ........................ Pata Chala Sunnioon Ka Shumar Kamleen Main Hota Hai .................................. Or Deobandi Ka Shumar Shaitanoon Main Shumaar Hota Hai .............................. Sunnioon Ko Hasbe Maratib Faiz Hasil Hota Hai ........ Deobandioon Kia Keh Dia Tumharay Ghous Ne ......... Maatam Karo Rewandioon ................................ Deobandi Qawwal Group :: Qawwali Hoti Thi Jail Main Baith Kar ........................ Akhtar Ali Khan Gharha ( Matka ) Bajatay The ............ Sufi Iqbal Tali ( Clap ) Baja Kar Taan Detay The ......... Ataa Ullah Bukhari Gazal Gata Tha ........................ Ahmed Saeed Majlis ( Audiance ) Bantay The ........... Or Wahabi Ghair Muqallid Dawood Gaznavi Or .......... Abdul Aziz Ansari Haal Khailtay The ...................... Deobandioon ............... Rewandiyoon ............... Apnay Or Wahabi Combine Qawwal Group ............ Ke Baray Main Kia Khayal Hai .......................... ?? Ub Kaho Kiss Sahabi ne Qawwali Gaye ............... ?? Lagao Fatwa Munafiqoon .............................. ?? Iss Main To Instrument ( Matka , Clap ) Bhi Hai .... ?? zakarya Kandelvi Per Deobandioon Ka Kufur Ka Fatwa :: Zakarya Kandelvi Likha Hai :: Sheikh Abul Khair Ne Direct Roza e Rasool Se Bhook Ki Shikayat Ki , 5 Din Se Kuch Nai Khaya , App Ka Mehman Hoon, Ya Rasool Allah (App Per Durood O Salam Ho) .. Khuwab Main Roti Di Gaye ................................ Jagah To Half Roti Hath Main ............................. Rasool Allah (App Per Durood O Salam Ho) Ne Madad Farmaye ............... Sheikh Ne Direct Manga ......... Rasool Allah (App Per Durood O Salam Ho) Ke Ikhtiaraat Per Sawal Uthanay Walay Rewandioon .................. Jawab Do .................................................... Lagao Fatawa Zakarya Kandelvi Per .................... Munafiq Munafiq Deobandi Munafiq ..................... Jo Na Manay Wo Bhi Munafiq ............................
  7. ان پر دیوبندیوں کا جو جواب ہو گا وہی ہمارہ ہو گا کیا دیوبندی علماء اکرام کی فضلیت والی احادیث بھول گئیں ہیں کیا
  8. HASHMI MIAN DEFENDING AMEER E AHLE SUNNT HAZRAT ALLAMA MOULANA MUHAMMAD ILYAS QADRI India http://www.youtube.c...feature=related
  9. http://www.youtube.c...h?v=E4nO_r9Stxs Mager yahan tow kohd Manani mean jarahy hean Faizan e Madina mean Or Molana Ilys Qadri Sahib say baat bi ker rahean hean http://www.youtube.c...h?v=1-7iskxhPlI
  10. پہلے بھی دعوت اسلامی پر اس قسم کہ اعتراضات یا اس سے ملتے جلتے اعتراضات کیے گئے تھے سنیوں کی جانب سے۔ مگر دعوت اسلامی والوں نے ان کو نظر انداز کیا تھا وہ اپنے جس مشن پر ہیں وہی سرانجام دے رھے ہیں اور اب بھی وہ یہ ہی کر رھے ہیں دعوت اسلامی پر اعتراضات کہ جوابات پر ایک دعوت اسلامی سے محبت رکھنے والے سنی عالم نے مظلوم مبلغ لکھ کر دیا تھا ۔۔ جس کے دو حصے فیضان عطار سائٹ پر موجود ہیں اس میں ان ھی ویڈیو کہ لاوڈ سپیکر اور دوسرے اعتراضات کے جواب دئیے گئے ہیں اب بھی کوئی محبت کرنے والا جواب دے دے گا دعوت اسلامی کہ مرکز کی جانب سے اعتراضات پر کچھ ایکشن نھیں لیا جاتا ہے وہ اپنے مشن پر ہی رہتے ہیں اور ان اختلافات سے دور ہی رھتے ہیں اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو
  11. جناب آپ کسی کی ماننا چاہتے ہیں؟ اصل مسئلہ ویڈیو کا ہے آ اگر مسلک اہلسنت کی ماننا چاہتے ہیں تو پہلے دوسرے عقائد کو مانیں پھر ان مسئلوں کی طرف آئیں
  12. Sirf Aik Qasooor ha Videoooooo Banay ka Modrate isay bi Pichlay Thread ka Hissa bana dean
  13. پھلےجب دعوت اسلامی والے ویڈیو کے خلاف تھے تو وہ علماء جو ویڈیو کے حق میں تھے وہ دعوت اسلامی سے اختلاف رکھتے تھے اور اب جب دعوت اسلامی جواز کی قائل ہے تو وہ علماء جو ویڈیو کے خلاف ہیں وہ دعوت اسلامی کے خلاف ہیں بس مجھے ایک بات کی سمجھ نھیں آتی جو علماء ویڈیو بناتے ہیں جن کی ایک بھت بڑی تعداد ہے جن میں بھت جید جید علماء شامل ہیں کیا ان علماء پر بھی یہ فتوی لگتا ہے جو دعوت اسلامی پر ویڈیو کی وجہ سے لگا اگر ان علماء پر بھی فتوی لگتا ہے تو کیا وہ مسلک اعلحضرت رحمتہ اللہ علیہ سے باہر ہو گئے اور کیا ان پر بھی فسق کا اور گمراہی کا فتوی لگتا ہے کیا مسلک اعلحضرت رحمتہ اللہ علیہ صرف ویڈیو ٹی وی وغیرہ کو نا تسلیم کرنے کا ہی نام ہے کیا اللہ عزوجل اہلسنت و جماعت کہ درمیان اتحاد اور بھائی چارہ پیدا فرمائے آمین مودریٹ سے گزارش ہے اوپر جس سائٹ کے لنک شیئر کیے گے ہیں ان کو ڈیلیٹ کر دیں اس سے فتنہ کا خدشہ ہے
  14. جی دیکیھں اگر کسی نے سافت وئیر خریدہ یعنی سی ڈی خریدی اور اس سی ڈی سے سافٹ وئیر انسٹال کر کے وہ سی ڈی اپنے دوست کو دے دی اسی طرح آگے سے آگے چلتی گئی اسی طرح ایک دوست نے خریدہ اور اس نے اپنے دوستوں کے لیے نیٹ پر شیئر کردیا ایک دفعہ تو خریدہ ہی گیا ہے نا اگر کوئی خرید کر بیچے تو اور بات اور مفت شیئر کرے یہ اور بات ہے باقی میں کسی مفتی صاحب سے کنفرم کروں گاں تفصیلی اس کے متعلق
  15. اگر یہ اعتراض کسی صیح سنی عقیدہ شخص کے حامل شخص نے کیا ہے تو لگتا ہے اس نے جاالحق نہیں پڑھی مگر مجھے نھیں لگتا یہ اعتراض کسی سنی نے کیا ہے اس لیے اس قسم کے اعتراض نجدی وہابی دیوبندی ہی کرتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کہ علم غیب پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاالحق میں لکھا ہے جس شخص نے اس ٹاپک کو شروع کیا ہے ایڈمن سے مودریٹ سے گزارش ہے کے اس کا ڈسپلے نیم چینج کردیں
×
×
  • Create New...