Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,838
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    120

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. اگر ڈیلیٹ کرنے سے حق ثابت ہوتا ہے تو دیو (شیطان) کے بندوں نے کئی دفعہ اپنے شیطان فارم پر سنیوں کی پوسٹیں ڈیلیٹ کرکے سنیوں کا حق واضح کیا ہے
  2. جشن غوث الواری سب کو مبارک ہو

  3. وجد کہ جواز پر ایک خوب صورت تحریر ہے
  4. in k nazdeek tow Asraf Ali thanvi pao doh k pina bi naajat Ukahrvi ka sabab ha Nice Sharing
  5. Mughal...

    Inpage 3.0 With Patch

    Inpage 3.0 with patch 100% work With Unicode support اس میں سے کی بورڈ کی سیٹینگ ختم کر دی گئی ہے جو ونڈو کا ڈیفالٹ کی بورڈ ہو گا وہی اس کا ہو گا اس لیے فوٹک کی بورڈ علیحدہ سے انسٹال کرنا پڑے گاٗء اب آپ اس سے ڈئرکٹ پی ڈی ایف فائل بنا سکتے ہیں اور بھی بہت اسی تبدیلیں کی گئی ہیں کیوں کہ یہ یونی کوڑڈ سپورٹیڈ ہے اس لیے کورل میں اردو کاپی نھیں ہوگی کسی دوسرے طریقہ سے کاپی کریں پی ڈی ایف ایمپورٹ کر کے یا کوئی اور طریقہ Download Inpage 3.0 http://www.mediafire...7rjbea79fla8zdg Download Patch http://www.mediafire.com/?72iq62s84iu0j8s Dowload key board http://www.mediafire...crm12nnl22n5xpn جب انسٹال کریں تو جہاں انسٹال ہو رھا ہے وہیں انسٹال ہونے دیں نھیں تو پیچ نھیں ہوگاء انسٹال کر کے پیچ چلائیں اور انجواے کریں
  6. تقلید اور امام احمد بن حنبل کیا یہ ٹھیک ہے اس کی وضاحت کردیں
  7. بھائی جی لگتا ہے آپ کو میری بات کی سمجھ نئ لگی تبھی اتنا غصہ ہو رھیں میں نے صرف اتنا لکھا کہ سیفی اپنے آپ کو بریلوی نھیں کہتے ہیں اور ان کے وجد کی مجھے سمجھ نئی لگی آپ نےاس بات اتنی لمبی پوسٹ لکھی دی آپ نے لکھا کہ میں نے آپ کو بدعقیدہ لوگوں کی طرح اعتراض کرتے دیکھ ا حالانکہ میں یہاں اعتراض اس لیے پوسٹ کرتا ہوں یہاں بھائی کافی اچھا جواب دے دیتے ہیں اور اس جواب کو میں فیس بک پر اپ لوڈ کر دیتا ہوں کیوں کہ ان بد عقیدہ لوگوں کو جواب دینا ہوتا ھے کیوں کہ وہ فیس بک پر بھی اہلسنت پر اعتراض کرتے ہیں میں الحمداللہ عزوجل پکہ سنی ہوں اور بد عقیدہ لوگوں وہابی دیوبندیوں پر لعنت بیہجتا ہوں اور مجھے سلسلہ نقشبندیہ سے کوئی بغض نھیں ہے سبھی سلسہ ہمارے ہیں سبھی بزرگ ہمارے لیے قابل محترم ہیں کیوں کہ جو ویڈیو اس بھائی نے دی اس میں اعلحضرت کہ مطلق لکھا تھا کہ یہ ان کا کالا جادو ہے میں نے اس وجہ سے لکھا کہ اعلحضرت فاضل بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کا اس سے کوئی تعلق نھیں یہ ایک علیحدہ سلسلہ کی ایک شاخ ہے میں نے اس لیے لکھا کہ سیفی اپنے آپ کو بریلوی نھیں کہتے ہیں میں نے یہ کھیں نہیں کہا کہ سیفیوں کو اعلحضرت سے پیار نھیں ہے اور جہاں تک وجد کی بات ہے تو میں وجد کہ خلاف نھیں ہوں بھائی جی نہ ہی میں نے کوئی فتوی دیا میں کون ہوتا ہوں فتوی دینے والا میں تو ایک حقیر سا طالب علم ہوں میں نے لکھا کہ مجھے اس وجد کی آج تک سمجھ نئ آیئ اس سے آپ نے سمجھ لیا میں وجد کہ خلاف ہوں میں نے صرف اتنا لکھا کہ سمجھ نئ آئی آج تک ایک پیر صاحب سے کوئی شخص ہاتھ ملائے اور آنکھوں سے آنکھیں ملیں اور شخص دور جاگرے اور اچلھے کودے بس اس وجہ سے لکھا کہ مجھے آج تک اس وجد کی سمجھ نئ لگی میں خود ایک دو دفعہ سیفیوں کی محفلوں میں گیا ہوں ان کہ پیروں سے ملا ہوں مگر سمجھ نئی لگی باقی اللہ عزوجل اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم بہتر جانتے ہیں کیا ٹھیک ہے کیا غلط اور آپ نے لکھا کہ کہ آپ نے مجھے سیفیہ سلسلہ کہ متعلق پوسٹیں کرتے دیکھا ہے بھائی کوئی ایک آدھی پوسٹ ہی دیکھا دیں
  8. per jo bi ho Safi Apnay Aap ko Baraylvi nahi kehtean hean OR in k Wajad ki Aaj Tak Samjh nai lagi
  9. wayay Aik sawal ha kia tafseere NAeemi k wo Hissay jo Iqtadaar kahn naeemi nay likhay wo bi parhnay chaeay ya nahi or kitnay hissay Mufti Ahmad yaar kahn naeemi nay likhay
  10. جی بھائی انشاء اللہ کوشش ہے جب بھی مفتی صاحب کی ڈی وی ملی انشاءاللہ اس ہفتہ مل جائے گی اپ لوڈ کردیا کیا جائے گا ویسے ایک بھائی نے اسد رضا والو کہ پاس پہنچا دی ہیں
  11. ابو حذیفہ بھائی اللہ عزوجل آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے
  12. ابو حذیفہ بھائی اور توحیدی بھائی اللہ عزوجل آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے
  13. ایک خوب صورت منقبت وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے http://www.youtube.com/watch?v=FtXpvHkYhg8 لنک
×
×
  • Create New...