Jump to content

MASJID KI TAMEER


Jad Dul Mukhtar

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ

 

مسجد کی تعمیر میں حصہ لے کر ثواب جاریہ حاصل کریں

 

ہمارے علاقہ میں مسجد کے لئے ایک جگہ خریدی جاری ہے ، جس کی قیمت 99،00،000 لاکہ روپے ہے ـ آپ تمام اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں سے مدنی التجاء ہے کہ اللہ تعالی کے گھر کی تعمیر میں حصہ لے کر اپنے لئے ، اپنے والدین ، اپنے گھر والوں ، اور اپنے مرحومین کے لئے ثواب جاریہ حاصل کریں ـ

 

الحمد اللہ ! پیارے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں دعوت اسلامی اللہ عزوجل اور اسکے حبیب کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ایسی نعمت ہے کہ جس پر اللہ عزوجل کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے ـ مساجد میں نماز کے ساتھ ساتھ روزانہ درس و بیان ، مدرسہ بالغان ، تحصیل اجتماع ، تعویزات عطاریہ ، مدنی قافلہ اور بہت سارے مدنی کام ہوتے ہیں ـ

 

آپ تمام اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں سے مدنی التجاء ہے کہ آپ سے جتنا ہو سکے درج ذیل اکاؤنٹ میں مدنی عطیات جمع کروا سکتے ہیں ، اور باب المدینہ کے اسلامی بھائی چاہیں تو مجھے بھی دے سکتے ہیں ـ اسلامک محفل کے 1381 کے آس پاس ممبر ہیں اگر ایک ممبر کم ازکم 100 روپے بھی جمع کروائے تو ان شاء اللہ عزوجل کثیر مدنی عطیات جمع ہو جمع ہو جائیں گے ـ ہو سکے تو اپنے رشتہ داروں ، دوست احباب اور گھر والوں سے بھی ترکیب بنائیں ـ

 

ACCOUNT TITLE: FARAZ BIN ALI

ACCOUNT NUMBER # : 4353-8 (PLS)

BANK NAME : ALLIED BANK LTD. DASTAGIR COLONY

BRANCH CODE : 136

 

امید ہے کہ آپ تمام ممبر اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ـ

 

ان شاء اللہ عزوجل

Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ

 

مسجد بنانے پر اجر

 

 

امیر المومنین حضرت علی مرتضی کرم اللہ تعالی وجھہ الاسنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : جس نے اللہ کیلئے مسجد بنائی اللہ عزوجل اسکے لئے جنت میں موتی اور یاقوت کا گھر بناتا ہے ـ

 

( السن لابن ماجہ، باب من بنی للھ مسجدا، 1 / 54 ، المسند لاحمد بن حنبل 1/ 20 ، الصحیح لابن خزیمۃ 1291 )

 

حضرت ابو قرصافہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : مسجدیں بناؤ اور ان سے کوڑا کرکٹ صاف کرو ـ کیونکہ جس نے اللہ تعالی کیلئے گھر بنایا اللہ اسکے لئے جنت میں گھر بناتا ہے ـ

 

( المعجم الکبیر للطبرانی 3/4 ، کنز العمال للمتقی ، 20866 ، 7 / 655 )

 

امیر الومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کو فرماتے سنا ـ جو اللہ تعالی کے لئے مسجد بنائے اللہ اس کے لئے جنت میں گھر بنائے ـ

 

( الصحیح لمسلم ، فضل بناء المسجد و الحث علیھا ، 1/ 102 )

 

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں ان احادیث کو پوسٹ کرنے کا مقصد مسجد بنانے پر اجر کیا ہے اور آپ اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں سے مدنی التجاء کرنی تھی کہ اس کارخیر میں جتنا ہو سکے اپنا حصہ ملائیں ـ

 

امید ہے کہ آپ سب نے نیت بھی کی ہو گی تو ممبر یہاں اپنی نیتیں پوسٹ کر دیں تاکہ دوسروں کو بھی ترغیب مل جائے ـ

 

اللہ تعالی ہمیں اچھی اچھی نیتیں کرنے کی توفیق عطا فرمائے

آمین

 

بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ و سلم

Link to comment
Share on other sites

ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH

 

 

PALTALK KAY HAMARE AIK BHAI HAIN JO PEHLAY AHLEHADEES KAY JAAL MAIN PHANSH GAYE THAY LAKIN UB ALHAMDULILLAH HAMARAY PALTALK KAY KUCH SUNNI BHAIOON KI KOSHISH KI WAJAH SAY UBHOON NAY RUJU KAR LIA HAI OR UB TTS HO GAYE HAIN.HAFIZ SAHIB UN KO JANTAY HAIN UN BHAI MAIN SAY AIK HAFIZ SAHIB BHI HAIN.

 

UN KO MAIN NAY YE TOPIC PALTALK PER IM KI THA, UNHOON NAY DOOSRAY DIN MUJAH USS KA JAWAB BHI DIA OR NIYYAT BHI KI KAH INSHA ALLAH AZZAWAJAL 10,000 Rs WESTORN UNION KAY ZARIYE APP KO BAIJH DOON GA, UNHOON NAY 15 DAYS KA TIME MANGA HAI.

 

ALLAH AZZAWAJAL UN KI ISS NIYYAT KA SAWAB UN KO ATA KARAY. AAMEEEEEEEEEN

 

APP MEMBERS BHI APNI APNI NIYYATOON KA YAHAN IZHAR KAR DAIN. TA KAH DOOSROON KI HOSLA AFZAYE HO.

 

APP SUB KAY REPLY KA INTIZAR RAHAY GA.

 

fi-aman:

Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ

ذکر مرشد

بروز اتوار فیضان مدینہ میں باب المدینہ کے تعویزات کے اسلامی بھائیوں کا تربیتی اجتماع تھا ـ جس میں حاجی آصف عطاری ، حاجی طفیل عطاری ، اور دوسرے تعویزات کے ذمہداران موجود تھے ـ

حاجی طفیل عطاری جہاں ہمیں تعویزات کی تربیت بھی دے رہے تھے وہاں بیچ بیچ میں ذکر مرشد بھی کرتے تھے ـ جہاں آپ نے باپا جان کے دوسرے ایمان افروز واقعات سنائے وہاں انھوں نے ایک واقعہ یہ بھی سنایا : ـ

آپ نے بتایا کہ باپا جان کے پاس تحفہ میں کچھ رقم آئی تھی ، جو کہ کل 9300 کے آس پاس تھی ، باپا جان نے فرمایا کہ طفیل میرے پاس کچھ پیسے آئے ہیں ، میں اسے جلدی اپنے سے دور کرنا چاہتا ہوں ، ایسا کرو کہ فلاں مسجد جو تعمیر ہو رہی ہے ، اس کے چندہ کی پیٹی میں خاموشی سے ڈال آؤ ـ

Link to comment
Share on other sites

(wasalam)

Allah (azw) Aapko Aapkey Azaim Mein Kamyabi Naseeb Fermaye.. Aameen Bijahin Nabiyil Aameen (saw)

 

حاجی طفیل عطاری جہاں ہمیں تعویزات کی تربیت بھی دے رہے تھے وہاں بیچ بیچ میں ذکر مرشد بھی کرتے تھے

 

(sa) ... Haji Tufail Bhayi Ki Kiya Bat Hai... Buhut Hi Pyara Zikr-e-Murshid Kertey Hain...

Link to comment
Share on other sites

  • 9 months later...
  • 3 months later...

ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH

 

ALHAMDULILLAH HUM NAY YE JAGAH PURCHASE KAR LI HAI, OR UB ISS PER CONSTRUCTION SHROO HO GAYE HAI, ISS KAAR E KHAIR MAIN APP SAY HISSA LENAY KI MADNI ILTIJAH HAI.

 

 

APP APNAY MARHOMEEN KAY ESAL E SAWAB KAY LYE BHI DONATE KAR SAKHTAY HAIN. JO BHAI ISS MAIN HISSA LENA CHAHAIN MUJAH PM KARAIN, INSHA ALLAH AZZAWAJAL MASJID ACCOUNT PROVIDE KAR DAIN GE.

 

MASJID KA NAAM MASJID AYESHA HO GA.

 

APP SUB ISLAMI BHAIOON OR ISLAMI BEHNOON KI DUA KI BHI ZAROORAT HAI. SO PRAY FOR US

 

JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL

 

AAMEEEEEEEEEN

Link to comment
Share on other sites

  • 5 months later...
  • 4 years later...
  • 9 months later...
  • 1 year later...
  • 1 year later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...