Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 10/07/2021 in all areas

  1. أخبرني عبد الله بن محمد الدورقي، ثنا محمد بن إسحاق الإمام، ثنا عبدة بن عبد الله الخزاعي، حدثني الوليد بن المغيرة، حدثني عبد الله بن بشر الغنوي، حدثني أبي، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: «لتفتحن القسطنطينية، ولنعم الأمير أميرها، ولنعم الجيش ذلك الجيش» قال عبيد الله: «فدعاني مسلمة بن عبد الملك فسألني عن هذا الحديث، فحدثته فغزا القسطنطينية» هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 8300 - صحيح ترجمہ و مفہوم: حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسطنطنیہ ضرور بہ ضرور فتح ہوگا اور اس کا امیر کیا ہی اچھا امیر ہے اور وہ لشکر کیا ہی اچھا لشکر ہے حاکم المستدرک مترجم جلد 06 صفحہ 514 .515 💢 امام حاکم نے اس کو صحیح کہا اور ذہبی نے ان کی تائید کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو اس لشکر کی امارات کا شرف حاصل ہوا
    1 point
  2. عظمت و شان حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالی عنه از امام اہلسنت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمتہ اللہ متوفی 1340ھ جو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن کرے وہ جہنمی کتوں میں سے ایک کتا ہے بحوالہ احکام شریعت صفحہ 118 مطبوعہ نظامیہ کتاب گھر لاہور
    1 point
×
×
  • Create New...