-
کل پوسٹس
463 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
107
سب کچھ AqeelAhmedWaqas نے پوسٹ کیا
-
Takleed Ka Radd Imam E Azam Ki Zubani-Wahabi Aitraz
AqeelAhmedWaqas replied to Ayesha Fatima's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
- 7 replies
-
- tourat injil
- tarik jamil
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
- 7 replies
-
- 1
-
-
- دور دراز سے سفر کرکے جانا
- مزارات
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
و عَلیکمُ السَّلام و رَحْمۃُ اللہ و بَرَکاتُہ محترم بھائی صاحِب!۔ کتب احادیث کے چند سکین شدہ پیجز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتب فقہ کے حوالے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہابیہ کے حوالے سے وہابی دیوبندی نجدی وہابی دیوبندی طارق جمیل صاحب نجدی کا بیان کہ ’’کھڑے ہو کر پانی پینا جائز اور رسول اللہ سید الانبیاء و المرسلین ﷺ سے ثابت بھی ہے‘‘۔ ۔(بلا تنقید)۔ وہابی اہلحدیث نجدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بظاہر متعارض احادیث پاک کے حوالے سے تفصیلی بحث
-
-
- 1
-
-
- تبلیغی جماعت
- حلیہ و خاکہ
-
(and 3 more)
Tagged with:
-
http://www.islamimehfil.com/topic/23609-ahle-sunnat-haq-par-hai-is-ki-kya-dalil-hai/ http://www.islamimehfil.com/topic/23610-ek-ahle-haddes-ka-challenge/
-
1 Paisy Phainkna Kesa.....mufti.faizaneattar.mp3 2 Paisy Phainkna Kesa.....mufti.faizaneattar..mp3 3 http://usmantube.com/watch/tKEQcuKNFpw/naat-khawan-per-paise-nichaawar-karna-kaisa-hai-by-mufti-akmal.html 4 http://usmantube.com/watch/XmDnd9OwDhg/naat-khuwano-per-ya-qawal-per-paise-fekhna-by-mufti-muhammad-akmal-sahab.html 5 http://usmantube.com/watch/DT_mjgR3f-0/mufti-akmal-qanda---throwing-money-on-naatkhwaan.html
- 1 reply
-
- 1
-
-
- قرآن مجید فرقان حمید
- نعت شریف
- (and 7 more)
-
قرآن مجید اور نعت پاک پڑھنے والے پر پیسے پھینکنا،لٹانا یا نچھاور کرنا کیسا؟
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
سوال:۔ ۔(اپنا سوال اس لنک پر جا کر پوسٹ کیا کریں۔)۔ http://www.islamimehfil.com/forum/102-ask-a-question/- 1 reply
-
- 1
-
-
- قرآن مجید فرقان حمید
- نعت شریف
- (and 7 more)
-
اب اس ٹاپک کو بھی دیکھ لیں:۔ http://www.islamimehfil.com/topic/23750-%D8%A7%D8%B4%D8%B1%D9%81%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D9%86%D9%88%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%D8%AA%D9%88%DB%8C-%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%A7%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84%D8%8C-%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%B3-%DA%AF%DA%BE%D9%85%D9%86-%D8%A7/
- 5 replies
-
- 1
-
-
- فضلات شریفہ
- نجدی دیوبندی
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
وہابیوں کے نزدیک اللہ و رسول اللہ ﷺ کے گستاخ کی توبہ اور سزا
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
-
- وہابی نجدی اہلحدیث
- گستاخ رسول
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
Ak Wahabi Aitraz Ilm E Ghaib K Mutallil
AqeelAhmedWaqas replied to Ayesha Fatima's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
New topic post karny sy pehly Forum ko search kr liya krein. Is trah k aetrazaat k jwabaat pehlay sy hi Forum par bahut dafa diey ja chuky hein: http://www.islamimehfil.com/topic/1353-ilm-e-ghaib/ http://www.islamimehfil.com/topic/1353-ilm-e-ghaib/#entry101635 http://www.islamimehfil.com/topic/23719-%D8%A7%D8%B3-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D9%BE%D9%84%DB%8C/ -
اشرفعلی تھانوی کا فتوی: فضائل اعمال، الیاس گھمن اینڈ تبلیغی کمپنی کا وعظ نہ سنا جائے
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
ملاحظہ کریں یہ ٹاپک (جسکا لنک نیچے دیا جا رہا ہے) اسمیں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ فضائل اعمال میں بھی رسول اللہ شفیع المذنبین ﷺ کے فضلاتِ شریفہ کی پاکیزگی و طہارت کا بیان ہے اور خود الیاس گھمن نے دیوبندیوں کی طرفداری میں ایسا ہی وعظ کیا ہے!!۔ http://www.islamimehfil.com/topic/23749-%D9%86%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%B2%D8%AF%DB%8C%DA%A9-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%EF%B7%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D8%B6%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DA%A9/?view=getnewpost معلوم ہوا کہ خود دیوبندیوں کا حکیم الامت ہی لوگوں کو منع کر رہا ہے دیوبندیوں کے وعظ سننے سے!!۔ وہابیو! آخر کب تک اپنے حکیم الامت کی مخالفت میں فضائل اعمال کے وعظ سناتے پھرو گے، پوری تبلیغی جماعت ہی تھانوی صاحب کے فتویٰ کی روشنی میں وعظ کرنے سے روک دی گئی ہے اور جو تبلیغی دیوبندی ایسے وعظ کرتے یا سنتے ہیں، اپنے ہی حکیم الامت کی واضح مخالفت کرتے ہیں!!۔-
- 1
-
-
- ilyas ghumman najdi
- نجدیوں کا کھیل
- (and 2 more)
-
نجدیوں کے نزدیک رسول اللہ ﷺ کے فضلات شریفہ کا پاک ہونا
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
- 5 replies
-
- 4
-
-
- فضلات شریفہ
- نجدی دیوبندی
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
قبوری اور قبر پرست حکیم الامت‘‘ مبارک ہو دیوبندیو!!۔’’ لیکن ایسا قبروں کا عاشق حکیم الامت پا کر زیادہ دیر خوش نہیں رہ سکو گے جب اوپر والی پوسٹ میں سے یہ نظر آئے گا کہ تمہارا اپنا مقتدا و حقیقی ہِندی پیشوا اپنی تقویۃ الایمان میں ایسے قبوریوں کیلئے کیا کہہ رہا ہے!!!۔ اس لیے صحیح معنوں میں یوں کہنا چاہیے:۔ قبوری اور قبر پرست اور مشرک حکیم الامت‘‘ مبارک ہو دیوبندیو!!۔’’ آخر وہابیہ کی مشرک ساز مہم کی زد میں خود انکا اپنا حکیم الامت بھی آ ہی گیا اور عالمگیر مشرک ساز و شرک بڑھوتری پروگرام میں اسے بھی مشرک قرار دے ہی دیا گیا!!۔
- 7 replies
-
- 1
-
-
- دور دراز سے سفر کرکے جانا
- مزارات
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
دیوبندیو! اشرفعلی تھانوی کو بھی بدعتی مانو گے؟؟
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
اَفسوس ہے نَجْدِیوں کے اِنصاف پر!۔ انکے اپنے حَکیمُ الاُمَّت صاحِب مَسْکُوْت عَنہ اَمر کو جائِز و مُباح مانیں اور بنیّتِ حَسَن موجبِ اَجْر بھی اگرچہ بَہُتْ سے لوگوں کا اسی خاص اَمْر کو لازِم سمجھنا بھی مدّ نظر ہو مگر وہابیوں کی جانِب سے بِدْعَتِی کا لَقَبْ نہ پائیں!!۔-
- وہابی نجدی
- دیوبندیوں کا حکیم الامت
- (and 3 more)
-
-
- 2
-
-
- امام اعظم
- امام ابو حنیفہ
- (and 7 more)
-
۱ نجدی وہابی کے اعتراض کا جواب:۔ شعر میں قسم کے الفاظ کلام کی تاکید کے طورپرمذکورہیں، ان سے شرعی قسم مراد نہیں ہے اورکلام کی تاکید کے طورپر قسم کے الفاظ حدیث پاک سے بھی ثابت ہیں۔ ۲ آپکے پیش کردہ اسکینز کے حوالے سے:۔ غیر خدا کی وہ قسم مکروہ ہے جو انکی تعظیم کیلئے بیان کی جائے۔ اور یہی قسم شرعاََ قسم بھی نہیں ہے۔ سیدی امام اہلسنت رضی اللہ عنہ کے شعر مبارک میں جو قسم کے الفاظ ہیں، وہ صرف تاکیدِ کلام کے لیے لائے گئے ہیں اور اس میں کراہت نہیں ہے۔ ۳ مسؤلہ حدیث پاک (مَنْ حَلَفَ بِغَیْرِ اللہِ فَقَدْ اَشْرَکَ)کا مفہوم:۔ اسکا مفہوم حکیم الامت قبلہ مفتی احمد یار خان صاحب نعیمی علیہ الرحمہ نے یہ بیان فرمایا ہے:۔ ۴ قسم کس نے بیان کی ہے؟:۔ یہ شرح حدائق بخشش سے دیکھیں:۔
-
-
نجدیو! امام سیوطی کو بھی بریلوی کہو گے؟
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
تَعجُّب ہے کہ سیدُنا اِمام حافِظ جلالُ الدّین سیوطی شافعی رضی اللہ عنہ اتنے متبحر عالم اور فقیہہ ہونے کے باوجود قرآن و سنت کا وہ مطلب نہیں سمجھے جس سے وہابی نجدی فوت شدہ بندگانِ خدا سے متعلق ان امور و احکام کو شرکِ اکبر تک قرار دیتے ہیں!۔ معلوم ہوا کہ بدعتی دراصل وہابی نجدی ہی ہیں اور انکے عقائد و نظریات کا ماخَذ قرآن و سنت ہرگز نہیں ہیں!۔ اور یہ بھی نہایت حیرت کی بات ہے کہ اگر یہی نظریات و عقائد مظلوم سُنیوں کے ہوں تو نَجْدی وہابی انہیں بدعتی، گمراہ، مشرک، قبر پرست، قبوری اور بھی بہت کچھ کہیں مگر بالکل انہی عقائد و نظریات کے حامل ہونے کے باوجود سیِّدنا امام جلال الدین سیوطی رضی اللہ عنہ وہابیہ کے ہاں بدستور ’’جَلالُ المِلۃ و الدِّین‘‘ قرار پائیں!!۔ معلوم ہوا کہ نجدیوں کا سَلف سے مَحبت کا دعویٰ محض ڈھونگ ہے اور وہابیہ کا مذہب بہت بلکہ کچھ زیادہ ہی ’’لچکدار‘‘ ہے جو ایک ہی عقیدہ کو شرک بھی مانتا ہے اور عین اسلام بھی!!۔ اور ایک اہم بات یہ بھی سامنے آئی کہ ایسے نظریات و عقائد کی ’’پیدائش‘‘ بریلی شریف سے ہرگز نہیں ہوئی جیسا کہ نجدیوں خَذَ لَھُم اللہ تَعَالیٰ کا دعوی ہے۔ معلوم یہ ہوا کہ سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ اور دیگر سُنیوں سے وہابیہ کی عَداوت کی وجہ اس سے بالکل ہٹ کر ہے جو یہ بیان کرتے پھرتے ہیں!!۔- 1 reply
-
- 1
-
-
- قبر روح برزخ شہید امداد
- وہابیوں کی دو رخی
- (and 4 more)
-
خبردار مسلمان بھائیو! کسی بدمذہب نجدی وہابی کا اس مقام پر یہ کہنا قبول نہ کرنا اِخْتِلافُ أمَّتِی رَحْمَۃٌ''میری امت کا اختلاف رحمت ہے (تفسیرابی السعود۲/۶۸، )۔ کیونکہ یہ کوئی فروعی معاملہ نہیں بلکہ شرک و توحید کا ہے۔ ۔۔۔وہابیہ کو کسی ایک کی بات تو ماننی ہی پڑے گی۔۔۔ اگر زیارت قبور کیلئے سفر کو وہابی جائز مانتے ہیں تو اپنے فقیہہ الامت کا دامن تو ہاتھ میں رہا مگر فقیہہ الامت سمیت سب ایسے وہابی اپنے شہید کے فتویٰ کے مطابق تو کٹر مشرک قرار پائیں گے یا اگر اس سفر کو شرک مانتے ہیں تو اپنے شہید کی کشتی میں سواری کے قابل تبھی ہوں گے جب اپنے فقیہہ الامت کے مشرک ہونے کے معتقد ہوں!۔ ویسے وہابیہ کے فقیہہ الامت اور شہید کا یہ معاملہ نہایت دلچسپ ہے کہ شہید بار بار فقیہہ کو مشرک کہہ رہا ہے مگر فقیہہ الامت ہے کہ سمجھتا ہی نہیں ، الٹا اپنے فروع وہابیہ کو بھی مشرک بنانے میں لگا ہوا ہے ۔۔۔۔ تف ہے ایسے برے مذہب پر!!۔ اب وہابیوں کے پاس کیا راستہ بچ رہا ہے جس سے اپنے (خانہ ساز) ’’فقیہہ الامت‘‘ محمود حسن گنگوہی کو بھی فقیہہ الامت اور اپنے (گھریلو) ’’شہید اسلام‘‘ اسمعیل دہلوی کو بھی شہید مانیں اور خود بھی مسلمان رہیں!!!!۔
- 7 replies
-
- 2
-
-
- دور دراز سے سفر کرکے جانا
- مزارات
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
نجدیو! مسئلہ زیارت قبور (کیلئے سفر) میں مزید کیا کہو گے؟
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
تعجب ہے کہ وہابیہ کے فقیہہ الامت صاحب حدیث لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ اِلَّا اِلٰی ثَلٰثَۃِ مَسَاجِدَ کا وہی معنی و مطلب بیان کریں جو سنی کرتے ہیں مگر بدستور فقیہہ الامت ہی رہے اور سنی اسی وجہ سے قبر پرست ، قبوری اور بدعتی کہلائیں!۔ نجدی مناظرین کس منہ سے زیارت قبور کیلئے سفر کے عدم جواز پر اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں!۔- 7 replies
-
- 2
-
-
- دور دراز سے سفر کرکے جانا
- مزارات
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
نجدیو! مسئلہ علم غیب پر صرف ’’ہمارے‘‘ ہی ساتھ مناظرہ کیوں؟
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
- 3 replies
-
- 2
-
-
- نجدی دیوبندی اہلحدیث
- علم غیب
-
(and 2 more)
Tagged with: