Assalam'alikum Kalil Rana bahi,
aap se aik sawal hian jo ayat aap ny post ki hian os mai ya kaha likha hian ??
Surah Luqman, ayat 20 (کیا تم نے نہ دیکھا کہ اللّٰہ نے تمہارے لئے کام میں لگائے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہیں (ف۳۶) اور تمہیں بھرپور دیں اپنی نعمتیں ظاہر اور چُھپی (ف۳۷) اور بعضے آدمی اللّٰہ کے بارے میں جھگڑتے ہیں یوں کہ نہ علم نہ عقل نہ کوئی روشن کتاب (ف۳۸)