Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. جناب منہاجی صاحب آپ تو ابھی سے بوکھلا گئے۔ جناب الحکم بن جحل کے متعلق تقریب التہذیب میں لکھا ھے کہ ثقۃ من السادسۃ۔ اورمحمد بن طلحہ الیامی ھے جیسا کہ امام احمد نے فضائل الصحابۃ میں تصریح فرمائی۔اور یہ محمد بن طلحہ بن مصرف الیامی بخاری مسلم کا راوی ھے اور صدوق(بہت سچا) لکھا ھے۔ اور آپ نے تو موضوع ثابت کرنا تھا مگر یہیں چیں بول گئے۔ کیا اھل بیت کی نافرمانی کرنا بھی مودت فی القربیٰ کا تقاضا ھے؟
  2. میں نے آپ کا جواب پڑھا،اسکے لئے میری پہلی پوسٹ ہی کافی ہے۔
  3. حضرت مجدد الف ثانی نے تفضیلی یا رافضی کو سنی نہیں کہا بلکہ منہاجی افترا باندھتا ھے تفضیل شیخین کے منکر کے علاوہ توقف کنندہ کو بھی حضرت مجدد رافض کہتے ھیں۔ مگر شاہ عبدالعزیز کی طرح حضرت مجدد کا کلام بھی فتویٰ پروف منہاجیوں کے اوپرسے گزر جائے گا۔
  4. حضرت مجدد الف ثانی نے تفضیلیوں کو سنی کہا ھے یا گمراہ؟ با حوالہ جواب دو۔ امام زید کے باسند حوالے ھم پیش کر چکے ھیں تو زیدیہ سے امام زید کا موقف کیسے قبول ھو سکتا ھے۔
  5. وہ وعدہ ھی کیا جو وفا ھوگیا
  6. جناب تیجانی!۔۔۔ اگر زیدزمان سچا ھے تو جج کے سامنے کون زید زمان بن کر میڈیکل سرٹیفکیٹ لے کر گیا تھا کہ ملزم یوسف بیمار ھے؟ کیا ملزم یوسف کا وہ کزن درخواست بردار اب زندہ ھے یا نہیں؟ یہی زید حامد ھی وہ زید زمان ھے جو جھوٹ بول رھا ھے۔یہ سازش ھے یا نہیں۔ یہ فیصلہ قارئین کرلیں گے۔ تم نے خود ھی لکھا کہ dear yousuf ali is no longer issue. اور ڈیئر اور یوسف علی کے درمیان کوئی وقفہ نہ دیا اورنہ کوئی علامت فارقہ دی۔اب آپ یوسف علی کو ڈیئر کہنےسے کیسے انکار کررھے ھیں؟ اب آپ اسے گمراہ لکھتے ھیں۔ پہلے کہاں لکھا ھے؟ کیا آپ کا مہدی موعود یا مہدی راشد بھی یوسف علی کو گمراہ مانتا ھے یا نہیں؟ اب بھی جلد از جلد اُس سے ای میل لے کر جواب لکھیں۔ نوازش ھوگی۔
  7. 1 خصوصی امتیاز اور غلبہ کا مطلب جانتے ھو یا نہیں؟ 2 عبدالرزاق کاذاتی مذھب اس بارے میں کیا تھا؟ فتاویٰ عزیزی کے الحاقی فتوے میں عبدالرزاق کا موقف بیان ھے یا معمر کا؟ عبدالرزاق تفضیلی نہیں ھے ، خود شاہ عبدالعزیز نے بستان المحدثین میں عبدالرزاق کے تفضیلی ھونے کی نفی کی ھے تو ثابت ھوگیا کہ فتاویٰ عزیزی میں عبدالرزاق کو تفضیلی کہنے والا فتویٰ لکھکر الحاق کرنے والا کوئی اور ھے۔
  8. ٹرائل شرعی تھی یا نہ تھی۔ اس سے فرق نہیں پڑتا۔ یہ بتاؤ کہ اُس عدالت میں میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرنے والا زید زمان یوسف کذاب کا کزن تھا یا نہیں؟ آپ نے کہا تھا کہ (ثبوت افیشل ھو نہ کہ کسی اخبار کی کٹنگ)۔ عدالتی ریکارڈ سے زیادہ آفیشیل ثبوت کیا ھو سکتا ھے؟
  9. جناب فاروق رضا تیجانی صاحب میں نے جناب کی ھٹ دھرمی دیکھنے کے بعد خفیہ تدبیر اختیار کرکے جناب کو دانہ ڈالا تھا اور یہ نہ بتایا تھا کہ میں نے کہاں پڑھا تھا۔ اور آپ نے مان لیا کہ آپ کا زید زمان یوسف کذاب کا کزن نہیں ھے اب میں عدالتی ریکارڈ سے حاصل کردہ ثبوت پیش کرتا ھوں۔پہلا صفحہ مقدمہ نمبر اور یوسف کذاب کی قوم راجپوت ظاھر کرتا ھے اورصفحہ ۱۱پر زید زمان ملزم یوسف علی کے کزن کے طور پر پیش ھوتا ھے اور ملزم کو بیمار بتاتا ھے۔ تیجانی صاحب ! اب پتہ چل گیا ھو گا کہ جھوٹا کون ھے اور سچا کون ھے؟ تیجانی جھوٹے انسان کو مہدی نہ مان اور اپنی عاقبت بچا لے۔ آپ کا زید زمان نہ تو مہدی موعود ھے اور نہ ھی مہدی راشد۔ یہ حقائق چھپانے والا جھوٹا انسان ھے اور شیخ بھی کذاب تھا۔ آپ کا خیرخواہ سعیدی
  10. طاھرالقادری پر تفضیل کا عقیدہ بڑی تہمت مگر خود تم یہ تہمت جس پر جی چاھے لگاؤ۔ کیا یہی ایمان ھے؟
  11. Alteejani sb.ap apna kashf bhi mutbar mantay hain aur hum sa sarkari proof mantay hain??hum nay kaheen parha tha keh zaid zaman hamid nay Yusuf Rajpoot ka cousin ban kar usay court main defend kiya tha.Aap ka to zaid zaman say rabta bhe hay aap iss ke tardeed he un say pooch k kar dain ya maan lain keh aap jhotay hain
  12. 1 جناب ! آپ کے قائد اگر تفضیلی نہیں ھیں اور تفضیلیوں کو اھل سنت سے خارج اور مبتدع سمجھتے ھیں تو تم اتنی پوسٹوں میں تفضیلیوں کا مقدمہ کیوں لڑتے رھے؟ 2 اگر سید اور آقا ماننے سے تفضیل ثابت نہیں ھوتی تو تم خود ھی سید العرب سے تفضیل کیوں ثابت کرتے رھے ھو؟
  13. زید زمان حامد مقدمہ یوسف کذاب کے دوران خود کو۔۔۔۔اُس یوسف کا کزن کہہ کر۔۔۔۔ جھوٹ بول کر کاذب بنا تھا یا نہیں؟ کیا ایک کاذب کو بھی مہدی موعود یا مہدی راشد مانا جا سکتا ھے؟
  14. 1 جناب شک پر اتنی ضد کہ ھر بات میں معنی تبدیل کرنے پر اصرار کرنا محض شک تک محدود نہیں رکھتا۔ شک میں اتنی ضد اور اتنا اصرار کوئی نہیں کرتا،جناب کی معنوی تبدیلی پر وہ ضد جناب کے عقیدہ کو ھی ظاھر کرسکتی ھے؟؟؟ 2 فتویٰ سیکشن کی بات کرتے ھو ۔علماء اھل سنت عرصہ ھوا ۔اُس کو کذاب کہہ رھے ھیں۔ رضائے مصطفےٰ، جولائی۲۰۰۲ء ص۲۲ پر عنوان ھے (یوسف کذاب اور گوھرشاھی کا عبرت ناک انجام)۔ 3 مقدمہ میں یوسف کذاب نے خود کوراجپوت کہا ھے اور زید زمان حامد نے خود کو یوسف مذکور کا کزن بتایا ھے۔ اورزیدزمان نے خود کو یوسف راجپوت کا کزن قرار دے کر جھوٹ بولا یا سچ فرمایا؟
  15. جناب تیجانی صاحب 1 آپ نے زیدزمان حامد کے امام مہدی ھونے پر شک کے نام پر جو دلائل دینے شروع کئے تھے،وہ کس مد میں شمار ھوں گے؟کیا وہ لوگوں میں شک پھیلانا نہیں تھا؟ 2 کیا زید زمان اوریوسف کذاب( راجپوت) ایک دوسرے کے کزن ھیں؟
  16. جناب غلام احمد منہاجی صاحب آپ کی تحریر میں جو باتیں ھیں سب کا جواب دیا جا چکا ھے۔ آپ نے زیربحث موضوع کو چھوڑ دیا ھے۔ اب آپ ایک عرصہ تک اپنے زخم چاٹیں گے مگر فیصلہ اجماع اھل سنت ھی کی بنیاد پر ھے اور آپ کے دلائل کی حیثیت محض اشکالات کی ھے۔ مگرآپ کا فتویٰ پروف دماغ ھمارے جوابات نہیں سمجھے گا۔ اورھمارے اعتراضات وسوالات آپ کی نسلوں پر قرض رھیں گے۔ نیاز مند سعیدی
  17. جب حضرت علی نہ نبی ھیں اورنہ رسول ھیں اورکہولت کی عمر میں شہید ھوئے تو ثابت ھؤا کہ حضرت ابوبکروعمر آپ کے لئے بھی سید ھیں،آقا ھیں،سردار ھیں۔ تو حدیث فعلی مولاہ کا معنی کرتے ھوئے اس حدیث کو بھی سامنے رکھنا چاھیے تھا۔
  18. جناب مفتی احمد یار نعیمی کی صریح عبارت تم نے اب پیش کی مگرھمارا ممکنہ جواب پہلے ھی موجود تھا۔ ھم نے لزوم والتزام کا فرق بیان کیا ھے۔اُس کا جواب دو۔ ھم نے طاھرالقادری کی عبارات سے اُس کاگمراہ ھونا ثابت کیا۔ اُس کا جواب دو۔
  19. کیا حضرات شیخین سیاسی حاکم تھے؟ کیا حضرت علی اُن کے روحانی آقا تھے؟
×
×
  • Create New...