Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. سلام مسنون میرے لئے تیجانی صاحب سمیت سارے قارئین ھی محترم ھیں۔ جو بھی میرے مضمون پر اپنی رائے دے گا۔ وہ میری خوش قسمتی ھوگی۔ میں نے اب تک 1مسئلہ دیت کو اجماعی ثابت کیا ھے۔ اور یہ ثابت کیا ھے کہ 2 منکرین (الاصم اور ابن علیہ)امام اعظم کے شاگرد نہیں۔ یہ دعویٰ جھوٹا اور غیرثابت ھے۔ اور یہ ثابت کیا ھے کہ 3 پروفیسر طاھرالقادری کی بجائے مفتی احمدیار اورمفتی اقتدار کوتیسرا کہہ کرمجھے جھوٹا کہنے والا خود جھوٹا ھے۔اور 4 اب اُس کا ٹائیٹل کے سن کا سہارا لینا مزید غلط ھے۔کیونکہ ٹائیٹل تو اُس کتاب کی ابتدا کو ظاھر کرتاھے مگر میں نے ثابت کیا تھا کہ 5 دیت کا سوال ھی مفتی اقتدار سے 2 جنوری 1996ء کو کیا گیا تھا تو جواب (1396ھ)1976ء میں کیسے لکھا جا سکتا ھے؟ کیا منھاجیانی عقل سے نہیں سوچتے؟ میرے مہربان غلام احمد اورغیاث صاحب میری باتوں کو دلائل سے مسترد کریں یا میری باتوں کو تسلیم کریں ۔ کیا اُن کی اپنی قوت فیصلہ ختم ھو گئی؟ میں چاھتا ھوں کہ میرے یہ مہربان بھی فیصلہ کریں اور تفصیلی فیصلہ کریں جس میں ھر بات کی دلیل اور جواب پر تبصرہ کریں۔ ان کا اپنا فیصلہ اُن کے لئے زیادہ اھم ھوگا۔ ابھی دیت کے مسئلہ پر کئی پہلو بحث طلب ھیں اور منھاجیانی ابھی فیصلہ کی رٹ لگا کر بھاگنا چاھیں تو اُن کی مرضی۔ اُن کے اپنے من پسند مفتی اقتدار نے اُن کی پارٹی کی جو عزت افزائی کی اُس پر میں اُن سے کوئی تبصرہ نہیں چاھتا کیونکہ یہ اُن کے زخموں پر نمک پاشی ھوگا۔
  2. میں آپ کے اکابر کی ذاتی کتب سے قول پیش کر رھا ھوں کہ جو خواجہ غلام فرید کو برا کہے وہ یزید پلید ھے۔آپ کے پاس اس معیار کا اور اس فتوے کا سا کوئی حوالہ ھو تو پیش کرو۔
  3. جی دیوبندی صاحب آپ ھی اُن فرنگی محلی صاحب کی کسی اپنی کتاب سے اپنی المھند کی تصدیق دکھا دیں۔
  4. ساجد خان دیوبندی مناظر نے امیرشریعت کا دفاع کیا جس میں دفاع کم اور شیریں بیانی زیادہ ھے اس لئے مجھے تھوڑا مزید لکھنا پڑا۔
  5. جی ایم آئی حنفی؟صاحب دوسرا سکین بھی حاضر ھے۔ اب بتائیں کہ خواجہ غلام فرید کے مرید بھی بنتے ھو۔ اوراُن پراعتراض کرکے اپنے امیرشریعت پر آپ ھی اعتراض کرتے ھو۔
  6. جناب دیوبندی صاحب جس خاندان کے مرید کروڑوں کی جائیدادیں اپنے پیرزادوں کے قدموں پر نچھاور کرنے کے لئے ایک اشارہ چشم کے منتظر ھوں۔ اُن پر زرپرستی اور دولت کی خاطر دھاندلی کے الزام لگانے والےاپنی گندی فطرت پر دوسروں کو قیاس کرتے ھیں۔ظنوا المؤمنین خیرا(مومنوں پر نیک گمان رکھو)کا حکم مدنظر رکھیں تو بہتر ھوگا۔
  7. بسم اللہ ! لیجئے سواطع الالہام کے سکین ابھی لیں اب فوائد فریدیہ ،دیوان فرید اور مقابیس المجالس کے اعتراض زباں پر لاؤ گے تو اپنے امیر شریعت کے فرمان کی زد میں آؤ گے۔
  8. جی کلائی میکس صاحب وہ مناظرہ جھنگ میں بریلویوں کو امت سے خارج مان رھا تھا اور یہاں بریلویوں کو امت میں داخل مان رھا ھے اورصرف شیعہ کو خارج مان رھا ھے۔ یہی تو ھم نے کہا تھا کہ مناظرہ جھنگ نے دیوبندیت کا منہ گھما دیا تھا۔ اور وہ بریلویوں کو کافرومشرک وگستاخ کہنے سے باز آگئے تھے۔ اور شیعوں کے پیچھے لگ گئے تھے آپ کس بات کو مِس کوٹ کا نام دیتے ھیں؟ آج آپ کو اتحاد یاد آگیا ھے کیا جھنگوی کو مناظرہ جھنگ کے وقت اتحاد کی شان معلوم نہ تھی؟ مناظرہ جھنگ میں دیوبندیوں کی عزت افزائی کے بعد اتحاد کا وِرد یاد آ گیا؟ منہ توڑ جواب ملنے کے بعد ھی آپ لوگ اتحاد کی بات کرتے ھیں۔ پہلے کیوں نہیں؟
  9. جناب جب تک آپ جیسے ضدی موجود ھیں۔ وہ نہ تو حق سمجھیں گے اور نہ ھی ٹیں ٹیں سے رہ سکیں گے۔ حوالہ غلط نہیں ھے۔ بغور دیکھیں
  10. دیوبندیوں کے عقائد ایسے جیسے گدھے کا عضو مخصوص جیسے لوگ ویسے عقیدے
  11. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مناظرہ جھنگ کے ۳۲سال بعد پھر مناظرہ کے شوق رکھنے والے دیوبندیوں کے لئے
  12. جناب دیوبندی صاحب گذارش ھے کہ آپ کے باطل فورم پر سعیدی کو بین کیا گیا تھا مگر اعلان نہ کیا گیا۔ میرا احتجاج اُن کے ناصرنعمان کے ساتھ اپنے فورم پر ھوا تو اُس نے میری وہ پوسٹ وھاں لگوائی۔ میرے جواب جب اسلامی محفل میں چھپتے رھے تو وھی اُن کےفورم پر بھی لگ سکتے تھے۔ پھرمیرے دوستوں(ابوھریرہ اور بھٹو)نے بھی اپنے ناموں سے میرےخیالات کو کسی حد تک پیش کیا۔ آپ کا فورم اُن کو بھی بین کرتا چلا گیا اور اُن کی آدھی سے زائد لاجواب پوسٹوں کو بھی خانہ بدر کیا گیا۔ آپ کے بین کی وجہ سے جو آپ کے فورم میں پوسٹ نہ لگا سکے توآپ اُس کو بھگوڑا کہتے ھیں توشاید یہ آپ کی انصاف پسندی کا تقاضا ھے؟ سعیدی تو ھر طرح کا مسنون حلف اُٹھانے کو تیار ھے۔ آپ ذرا اپنے فورم کے ارباب بست وکشاد سے اپنا مجوزہ حلف نامہ پُر کروا لیں کہ اُنہوں نے سعیدی کو بین کیا ھو تو اُن کی موجودہ اورآئندہ بیویوں پر وھی تین طلاق پڑیں۔ اور اصل بات کی طرف بھی آئیں کہ نبی کے بعض علم غیب میں اور زیدوعمرو،ھرصبی ومجنون ،جمیع حیوانات وبہائم کے علم میں قطعی اورظنی کا فرق و تخصیص ھے یا نہیں؟
  13. غیاث صاحب وڈیو کلپس سے ھمارا وقت ضائع نہ کریں۔ آپ ان کے دلائل لکھیں تاکہ ھم آپ کے دلائل کی حقیقت بے نقاب کریں۔ اورمجدد کا موضوع آپ کے جواب کا منتظر ھے ۔ میلاد شریف کے بعد پھر آپ گیارھویں شریف کی پناہ لیں گے اوریہ پروگرام تو ھر ماہ ھوتے ھیں۔ آپ جس طرح باقی باتوں کو لکھنے کا وقت نکالتے ھیں تو اسی طرح دیت وغیرہ مسائل جن میں آپ کے متجدد نے جدت وتجدید کی ھے اُن پر آپ کا قلم ٹوٹ کیوں گیا ھے؟ آپ تو ایک نشست میں سترہ سوال لکھکر لائے تھے اب میلاد شریف کی آڑ میں بھگوڑے نہ بنیں اور مردِ میدان بن کر جواب دیں تاکہ آپ کے مجدد کی تجدید کا بھید کھولا جاسکے۔
  14. صادق کوھاٹی مناظر کے انکشاف دیکھیں Truth about Sadiq Khan Kohati 8/11 (Haq ki Fatah) http://www.youtube.com/watch?v=gsqGZT7yfJs
  15. گستاخانہ عبارات کے بعد گستاخانہ خواب اور کشف کا اچھا مطلب تلاش کرنا بے سود ھے۔
  16. ولی کو ولی پہچانتا ھے اور چور کو چور پہچانتا ھے
  17. غیاث صاحب ضرب حیدری کی تصدیق وتقریظ کرنے والے علماء اب آپ کے طاھرالقادری کے مخالف ھوئے یا نہیں؟
  18. دیسی کوا کھانے کو ثواب کا فعل ماننا ھرگز فروعی مسئلہ نہیں فروعی مسائل میں بحث ھی نہیں بلکہ جنگیں تک ھوئیں۔ جنگ جمل اور جنگ صفین اجتہادی اختلاف پر ھوئیں یا نہیں؟
  19. جی دیوبندی جی پیر جماعت علی کے بیٹے نے دیوبندیوں سے پڑھ کر اُن کی تکفیر کی یا نہیں؟ شیطان چور سے حضرت ابوھریرہ نے آیت الکرسی کی شان قبول کی یا نہیں؟ حدثوا عن بنی اسرائیل ولا حرج کی حدیث پر صحابہ و تابعین نے عمل کیا یا نہیں؟
  20. جناب آپ کی مہربانی ھے کہ آپ ھر ایک کو وقت دے رھے ھیں تو میرے یہ پوائنٹ میرے سابقہ سوالات کے ساتھ جمع فرما لیں اور جب فرصت ملے جواب دینا نیاز مند سعیدی
  21. جناب ناصر نعمان صاحب ھمارے دوست کا جواب تو آپ دے ھی رھے ھیں میرا جواب بھی پڑھ لیں اور ھو سکے تو جواب دے دینا ورنہ جواب دے دینا
×
×
  • Create New...