Jump to content

Haqeeqqt

Under Observation
  • کل پوسٹس

    148
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Haqeeqqt نے پوسٹ کیا

  1. سلام علی من تبع الھدی سعیدی صاحب! دنیا کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں ۔ اعتراض کی عبارت کو ذرا غور سے دیکھیں"جو شخص کسی عورت یامرد کی پاخانہ کی جگہ بدکاری کرے تو اس پر حد نہیں" آپ کم از کم اس کو دس بیس دفعہ ضرور پڑھیں اور پھر جو ہمیں سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں خود بھی اس کو سمجھیں اور چشتی قادری صاحب کو بھی سمجھائیں۔ حدیث پیش کرنے کا مقصد صرف اور صرف اتنا تھا کہ آپ کے ساتھی نے کہا کہ معترض کے پاس اگر کوئی حدیث ایسی ہو جس میں غیر فطری عمل کرنے والے کی سزارجم یا کوڑے ہو۔لواطت ایک غیر فطری عمل ہے اور اس کی سزا رجم میں نے حدیث سے دکھا دی۔ جب حدیث دکھا دی تو آپ نے اپنے سوال کی شرح بیان کرنا شروع کر دی کہ احناف کا سوال یہ ہے ؟ اور پھر سعیدی صاحب فرماتے ہیں : "لواطت کو بمنزلہ زنا قرار دے کرحد(رجم/کوڑے)کا قول کرنے والوں سے پوچھا گیا تھا۔۔۔۔۔۔" سعیدی صاحب پورے تھریڈ کو ذرا غور سے دیکھیں اور لواطت کو بمنزلہ زنا قرار دے کر اس پر زنا کی حد کے قول کی نشاندہی فرمائیں؟ چشتی صاحب نے فتح القدیر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ : "(شرعی حدرجم یا جَلد اس کے لئے نہیں)" اس ضمن میں صرف اتنا عرض ہے کہ اولاًیہ عبارت فتح القدیر کے عربی متن میں کہاں ہے؟یہ چشتی قادری صاحب کی تحریف ہے۔اور حقیقت پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔اورالٹا اعتراض ہم پر کرنا شروع کر دیا کہ آپ نے احناف کا سوال سمجھا ہی نہیں۔ دوسرا جو اہم نقطہ ہے کہ بات لواطت کی ہو رہی ہے اور آپ لوگ یہ بتا رہے ہیں کہ اس پر حدِزنا نہیں۔ کیا یہ فریب نہیں؟ ثالثاً: اگر کوئی شخص پاخانہ کی جگہ بدکار ی کرے تو اس پر تعزیر لگا کر قید کرنے کی اور اس کے مر جانے کی یا توبہ کرنے کی اور عادت پکڑنے پر قتل کرنے کی جو سزا آپ نے بتلائی اس کوکہاں سے لے آئے؟ اللہ کے نبیﷺ نےپاخانہ کی جگہ بدکاری کرنے والے کی سزا بتائی ہوئی ہے کہ اس کو قتل کر دو۔اس پرعمل کیوں نہیں؟ اور اگر اعتراض کی عبارت کو اور فتح القدیر کی عبارت کو ملاکر دیکھا جائے تو متن کچھ یو ں بنے گا۔ "جو شخص کسی عورت یا مرد کے پاخانہ کی جگہ بدکاری کرےتو اس پر کوئی حد نہیں بلکہ اس کو تعزیر لگائی جائے گی۔وہ یہاں تک قید میں رکھاجائےکہ مر جائے یا توبہ کر لے۔اگر لواطت کی عادت پکڑ لےتو امام اس کو قتل کر دےخواہوہ مخصن ہو یا غیر مخصن" لہذا آپ لوگوں کا لواطت کو بمنزلہ زنا قرار دےکر خلط مبحث کرنامقصودہے ۔ قولِ صحابی کو ہم حجت مانتے ہیں یا نہیں اس کا حوالہ تو آپسے مانگا جا سکتا ہے لیکن فی الحال اس بحث کو چھوڑتے ہیں۔ کیا قولِ صحابی آپ کےلئے بھی حجت نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ فی امان اللہ
  2. سلام علی من تبع الھدی جناب التجانی صاحب! جو حدیث کی شرح آپ نےپیش کی یہ آپ کی اپنی ہے یا کسی محدث یا شارح کی ہے؟ اگر تو کسی شارح یا محدث کی ہے پھر تو حوالہ پیش کریں ورنہ آپ کی بات کی کیا اوقات۔ دوسری بات جو آپ فرما رہے ہیں کہ نجد عراق سے منسلک ہے۔۔۔۔۔۔ اور نجد سے کبھی بھی اس کا عمل دخل نہیں رہا۔۔۔۔۔۔ صاحب تاج العروس اور معجم البلدان نے جو اسماء نجود بیان کیئے ہیں وہ بھی دیکھ لیجئے۔ 1- نجد البرق باليمامة (ويقال أن نجدا كلهامن عمل اليمامة) . 2- نجد خال. 3- نجد اجاء. 4- نجد العقاب (بدمشق). 5- نجد الود. 6- نجد العثري. 7- نجد عفري. 8- نجد كبكب. 9- نجد مريع. 10- نجداليمن. 11- نجدالحجاز. 12- نجدالعراق. اس ضمن میں صرف اتنا عرض ہے بخاری(صحیح بخاری، قول النبیﷺ الفتن قبل المشرق)کی وہ حدیث جس میں نجد کا ذکر ہے اور جسے آپ دلیل بنا کر نجد سے عراق کوعلیحدہ کرنا چاہ رہے ہیں اور جھوٹا پراوپیگنڈہ کرتے ہیں۔اسی حدیث کی شرح میں امام کرمانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں (أن نجد العراق هي المصداق لحديث رسول الله صلى الله عليه وسلم) (صحیح بخاری بشرح الکرمانی باب الفتنہ قبل المشرق)۔ لہذا قارئین کی آنکھوں میں دھول جھونکنا اور ہیرا پھیری چھوڑ دیں اور کوئی بات دلیل سے بھی کریں۔ فی امان اللہ
  3. سلام علی من تبع الھدی جناب التجانی صاحب! انتہا ہو گئی جہالت کی۔ میں نے آپ سے پوچھا کہ سالم بن عبداللہ بن عمر کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے تو جواب دینے کی بجائے آپ اپنے قبلے کی طرح اپنی انگلی بھی ٹیڑھی کرنے لگ گئے۔ حالانکہ آپ کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہئے تھا۔ پہلے جب میں نے مسلم کی حدیث پیش کی جس میں سالم بن عبداللہ بن عمر کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا جنہوں نے نبیﷺ سے سنا تو کیا اس وقت آپ کو نبیﷺ کے قول کو ترجیح دینا بھول گیا تھا یا عقل پر پردے پڑے ہوئے تھے۔ خیر نبیﷺ کو قول آپ کو خود نظر نہیں آیا اور سوال ہم سے کر دیا کہ عبداللہ بن عمر کے قول کو نبیﷺ کے قول پر ترجیح دیتے ہو۔ یعنی چوری اور سینہ زوری۔ خیر آپ سے توقع بھی اس کی ہے۔ آپ اپنے بیان سے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر کا قول نبیﷺ کے مخالف ہے نعوذ باللہ۔ حالانکہ مسلم کی حدیث اور تفسیر ابن کثیر میں عبداللہ بن عمر کا قول دونوں کا مفہوم ایک ہی ہے۔ جو آپ کی ٹیڑھی عقل میں نہیں آ رہا جس کو سیدھا کرنے کی ضرورت ہے۔ شیخ محمد اشرف سندھواپنی تالیف "اکمل البیان فی شرح حدیث النجد قرن الشیطان" میں احادیث نجد پر تحقیق کرتے ہوئے "قول الفصل" میں فرماتے ہیں "الأحاديث الصريحة الدالة على أن العراق هي مطلع قرن الشيطان" لہذا قرن الشیطان کا اصل مصداق عراق ہی ہے جیسے مسلم کی حدیث سےواضح ہے ۔ اور ہمارے خلاف آپ لوگوں کا پراوپیگنڈہ باطل ہے ۔ اورشیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ تعالیٰ نے چونکہ توحید کو تقویت دی اور مشرکین اور قبر پرستوں کی بیخ کنی فرمائی جس کی وجہ سے آپ لوگوں کا تعصب آپ لوگوں کو یہ کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ آپ کی اطلاع کے لئےعرض ہے کہ شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ تعالیٰ بنو تمیم کے چشم و چراغ تھے اور اللہ کے نبیﷺ نے بنو تمیم سے محبت کا اظہار فرمایا ہے۔ اللہ آپ لوگوں کو تعصب سے ہٹ کر دین کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین فی امان اللہ
  4. سلام علی من تبع الھدی جناب التجانی صاحب ! سالم بن عبداللہ کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟ امام ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں " کسی عراقی نے حضرت عبد اللہ بن عمر سے پوچھا کہ کپڑے پر اگر مچھر کا خون لگ جائے تونماز ہو جائے گی یا نہیں؟آپ نے فرمایا! ان عراقیوں کو دیکھوبنتِ رسول اللہﷺ کے لخت جگر کو تو قتل کردیں اور مچھر کے خون کے مسئلے پوچھتے پھریں۔" (تفسیر ابن کثیر) چلیں عبد اللہ بن عمر کے متعلق اب آپ کی کیا رائے ہے؟ فی امان اللہ
  5. سلام علی من تبع الھدی محترمچشتی قادری صاحب! آپ نے اپنی تحریر میں لکھا تھا اگرمعترض کے پاس کوئی حدیث ہوجس سے ثابت ہوکہ غیر فطری عمل کرنے والےکو سنگسار کیا جائے یا سو کوڑے مارے جائیں تو وہ حدیث پیش کی جائے ۔وگرنہ آسمان کو تھوکامنہ پرہی آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہذاحدیث پیش کر دی گئی۔ کیا آپ نےاس بات کا اقرار کر لیا کہ حدیث موجود ہے ؟ آپ سے گذارش ہے کہ جو شرح ہدایہ کے صفحات اپ لوڈ کئے ہیں اس کی اردو بھی کردیں۔ فی امان اللہ
  6. سلام علی من تبع الھدی جناب التجانی صاحب! پہلے تو جو حدیث آپ نے پیش کی اس کا حوالہ بھی دے دیں۔ دوسرا یہ کہ کیا اہل بیت کا عمل قرآن و حدیث کے معارض تھا جس کی وجہ سے آپ نے یہ دلیل پیش کی؟ اگر نہیں تو یقینا اہل بیت بھی قرآن و حدیث کے پر عمل کرنے والے ہوئے۔ لہذا دلیل وہ دیں جس سے کوئی بات بھی بنے۔ فی امان اللہ
  7. سلام علی من تبع الھدی مسٹر سگِ مدینہ! انشاء اللہ العزیز جو اس ٹاپک کو پڑھے گا اللہ رب العزت نے اس پر حق کو واضح کرنا چاہا تو اس پر حق واضح ہو جائے گا۔ آپ لوگوں کے لئے یہ مزار ہی تو سب کچھ ہیں جس پر آپ لوگوں کی روزگارِ زندگی کا دارومدار ہے ورنہ آپ کے مذہب میں بچتا ہی کیا ہے۔ محترم التجانی صاحب! جب اللہ کے نبیﷺ کا فرمان آجاتا ہے تو جیو گرافی اور ہسٹری ختم ہو جاتے ہیں۔ کاش آپ لوگ بھی تعصب سے باہر نکل کر قرآن وحدیث دیکھ لیں تو شاید آپ کو بھی حقیقت واضح ہو جائے۔ جس فتنے کی پیشن گوئی نبی ﷺ نے کی اس کا اصل مصداق عراق ہی ہے۔ اور تاریخ شاہد ہے کہ فتنے عراق سے ہی اُٹھے ہیں۔ اب کوئی جیو گرافی کا ماہر یا تاریخ کا ماہر عراق کو نجد سے باہر نکالے بھی تو کیا فرق پڑتا ہے۔ نبی ﷺ نے عراق کے لئے دعا نہ فرما کر یہ ثابت کیا ہے کہ عراق سے ہی فتنے اٹھیں گے۔ لہذا اہل حق کے خلاف جو پراپیگنڈہ آپ لوگ کرتے ہیں وہ باطل و مردود ہے۔اور امام مسلم رحمہ اللہ نے کتاب الفتن میں قرن الشیطان کی حقیقت کو واضح کر دیا ہے۔ فی امان اللہ۔
  8. سلام علی من تبع الھدی جناب آپ! اپنے عقیدے کی تفسیر اٹھا کر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ قبروں پر جو کچھ آپ لوگ کرنا چاہتے ہیں سب جائز ہیں۔ امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا ہے کہ " لیکن بظاہر اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کےقائل کلمہ لوگ تھےہاں یہ اور بات ہے کہ اُن کا یہ کہنا اچھا تھا یا برا؟تو اس بارے میں صاف حدیث موجود ہےرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اللہ یہود و نصاری پر لعنت فرمائےکہ انہوں نے اپنے انبیاء اوراولیا کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا تھا۔ جو انہوں نے کیا ، آپ اپنی امت کو اس سے بچانا چاہتے تھےاسی لئے امیر المومنین عمر بن خطاب ؓ نے اپنی خلافت کے زمانے میںجب حضرت دانیال علیہ السلام کی قبر عراق میں پائی تو فرمایا اس کو پوشیدہ کر دیا جائےاور جو رقعہ ملا ہے جس میں بعض لڑائیوں وغیرہ کا ذکر ہے، اس دفن کر دیا جائے۔ روح البیان تو ویسے بھی صوفی کی لکھی ہوئی اور اس کا رد تفسیر ابن کثیرؒ سے کر دیا ہے ۔ رہ گئی بات نجدی کی جس پر آپ لوگ بار بار اہل حق کو طعنہ دیتے ہو اس کے لئے صرف اتنا عرض ہے کہ علامہ زبیدی نے تاج العروس شرح قاموس میں نجد کے علاقہ جات میں عراق کو بھی شامل کیا ہے۔ اور حدیث سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ اس نجد جس سے فتنہ پھیلے گا وہ عراق ہی ہے۔ لہذا آپ کی یہ بے سند باتیں کوئی اہمیت نہیں رکھتیں۔ فی امان اللہ
  9. سلام علی من تبع الھدی التجانی صاحب ! آپ نے شاید غور سے نہیں پڑھا۔ سعیدی صاحب تو خود پھنس گئے ہیں کیونکہ آپ کے شیخ کل کا اصول سعیدی صاحب کی اصول سے ٹکرا رہا ہے۔ اب بریلویوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ سعیدیت کو گلے لگائیں یا رضا خانیت کو۔ فی امان اللہ
  10. to Muslims ! Hazarat Ayesha hamari maan hai. aur hamain is per fakhar hai. tumharay peer o murshid ki tarah GUSTAKH naheen jo umm-ul-momineen k baray bakwas kerain. Janab daleelain to aap ki khopri main naheen aa rahi, warna to masala to TALINENOOR nay suljha diya huwa hai.
  11. Alteejani Sahib! Hum say saboot mang rahay hain aur khud likh rahay hain k "hum ye hi sonte ae the" Janab aap nay sun k hi aiterbar ker liya to hum say saboot kiun?
  12. bongian to aap mar rahay hain aur janab jo bongia aap k peer o murshad nay mari hain jawab un ka chahiya?
  13. Khalil Rana Sahib bus ab rehnay dain aur Haq ko Qabool ker lain, yehi momin ki nishani hai Faisal Bhai Jazakallah
  14. to muslims Allah Subhana wa Taa'ala farmatay hain "Aur saari maddad to Allah hi ki Taraf say hai" Hum kab kehtay hain, hum to woh kehtay hain jo Nabi (saww) nay khud farmaya "mujeh ghaib k ilm nahee". Inshallah Tafseel paish keron ga Quran say bhi aur Hadees say bhi. waqt ki kami k baees abhi naheen ker sakta. Intezaar ki jia ga.
  15. Kuwa chala hans ki chaal apni bhi bhool gaya, khair agay dekh kia hota hai. tumharay Jad-e-Amjad Raza Khan ka apni hi fiqh say inheraaf sabit hona tha iss liys sawal asaan kiya tha. Aur Aainda say apnay sath sirf Brailvi likhwana kiun k ab tum Hanafi naheen rahay. Agay dekho tumharay jad-e-amjad k jahilana pan bhi samnay ata hai, yahan her brailvi say kia elehda elehda sawal kerna paray ga. Jahil jis tarah Eid aik Musalmanon k mazahabi tehwaar hai ussi tarah Hinduon k mazahabi tehwaar Holi hai. aap ki IDOL ki definition k mutabiq Hazarat Esa aur Hazarat Maryam IDOL thay. Now you will be in your senses. Yeh Maulvi Ahmed Raza Brailvi ko bhi batatay na k Pehlay din to haram hai aur doosray din kha lo halal hai. ab iss ko sabit kero. Ab tumhain bhi smajh a jai gi baqi brailvi meray sawal ka kiun jawab naheen day rahay thay. Mufasareen kahan hain? App k jawab ki wazahat to ho gai, ab apnay Maulavi Ahmed Raza Brailvi k Fatway ko bhi durst ker lain kiun k Holi ki mithai ab pehlay din bhi khanay k liya jazi ho gaya hai zaroori naheen k aglay din khay. Kiun k un say baray mufti nay naya fatwa day diya hai. Humari Zillat aap kiya kerain gay Ya to Zillat aap k Maulvi Ahmed Raza ki huwi ya ya un say baray mufti ki. iss ko bhi decide ker lo. Aur main nay taj pehnanay wali baat bhi ki thi. Nabi (saww) ka farman hai: Jo jis qaum ki muwafqat Ikhtiar keray woh qayamat walay din ussi k sath uthaya jai ga. Mubarak ho
×
×
  • Create New...