Jump to content

سگِ عطار

ںاظم اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    2,167
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    36

سب کچھ سگِ عطار نے پوسٹ کیا

  1. السلام علیکم اسلامی محفل پر آپ کو خوش آمدید۔ برائے کرم فورم پر پرسنل انفورمیشن مت مانگیں۔ جو آپ کا سوال ہے اُس سے متعلقہ سیکشن میں پوسٹ کریں۔ اگر ممبرز کو جواب معلوم ہوگا تو مل جائے گا۔ان شاء اللہ
  2. Allah Aap ke walid ko darjaat e rafiyaa ata fermaye aur jannat ul firdous mein apne piyarey Habib ka paroos naseeb fermaye. Aameen Bijahin Nabiyil Ameen
  3. Salam, Muhammad Ali bhayi, Dair se reply ke liye muazrat khuwah hoon. Abhi aapko PM bhej diya hai.. Allah azzawajal aapko jaza e khair ata fermaye. Aameen Deger jin bhayon se ho sakey.. Is kam mein hamari zaror madad fermayen. 31 Dec 2013 ko Hosting ki expiry date hai.. Is se pehle humein hosting renew kerni hai. Kuch funds hamare pas jama howey hain.. Jitne zyada funds jama hongey.. Utne mazeed arse ke liye hum hosting purchase ker saktey hain. Paisay ager aap bahir mulk se bhejna chahte hain tu Paypal per send ker saktey hain.. Ya Money Order/Western Union waghera ke zareye. Pakistan se Bank Transfer ki tarkeeb ho sakti hai.. Jo bhi madad kerna chahein, bara e karam mujhe ya Shareef Raza bhayi ya Abul Rehman bhayi ko message ker saktey hain.
  4. قارئین حضرات، دیوبندی صاحب کی بے بسی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ سعیدی صاحب کے کئی سوالات کو ہڑپ کرنے کے بعد دو آسان سے سوالوں کا سیدھا جواب نہ دے سکے کیونکہ اگر وہ سیدھا جواب دیتے ہیں تو اپنے بڑے کو کافر ماننا پڑ جائے گا۔جو صاحب عالمگیر تکفیر کا معنی نااتفاقی کرے،ان کی ایسی جہالت دیکھنے کے بعد آگے مثبت بحث کی کیا توقع کی جا سکتی ہے۔ٹاپک کا فیصلہ شروع سے ہی عوام نے ہی کرنا تھا اورتقریباً ایک سو کے قریب پوسٹس پر مشتمل یہ ٹاپک ان شاء اللہ کئی لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنے گا۔ اللہ عزوجل سعیدی صاحب کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے جن کی علمی پوسٹس سےبد مذہبوں کے منہ بند ہوجاتے ہیں۔ یہ ٹاپک بند کیا جارہا ہے۔ اگر کسی دیوبندی کے پاس سعیدی صاحب کے کئے گئے سوالوں کے صحیح (یعنی غیر بے شرمانہ)جوابات موجود ہوں تو وہ نیا ٹاپک بنا کر پوسٹ کرسکتے ہیں۔
  5. Masood Sahib, IslamiMehfil ka officially dawat-e-islami se ta'aluq nhin hai albata Dawat-e-Islami ke muhibeen yeh site run kerte hain aur jis terha hum dawat-e-islami ko ahlesunnat ki behtreen khidmat ki wajah se support kerte hain issi terha hum her dosri sahi sunni tanzeem ko bhi support kerte hain.. So basically yeh AhleSunnat wal Jamaat ka forum hai. Sunniyon ke darmiyaan muhabbat phelane, nafrat ko dour kerne, fitnah phelane walon ka sadd-e-bab kerne aur deger sunniyon ko fitnon se bachane ki aik koshish hai.. Aapko islamimehfil forum ke rules ka link diya ja raha hai. Inhein perhein aur aik saal bad ager aap phir wohi aetarazat dawat-e-islami ke khilaf le ker yahan aayen hain tu aapko yahan posting ki ijazat nhin hai.. Humein badmazhabon ka ta'aqub kerna hai. Aap apni zindagi sunniyon ke khilaf kam kerne mein guzarna chahtey hain tu hum aap ka sath nhin dey saktey. IslaimMehfil Rules (Please Must Read, Before You Post Anything)
  6. You can download from the links below. Download: Auqaat-us-Salaat Lite Version (without .Net framework) Auqaat-us-Salaat Full Version (with .Net framework 2.0) Official Page for more information.
  7. ٹاپک سےچند غیر متعلقہ پوسٹس کوہائیڈ کر دیا ہے اور مظہر صاحب کے لئے یہ آخری چانس ہے اور اس بحث کو کسی نتیجے کی طرف لانے کی آخری کوشش۔ اس بحث کو کئی مہینے ہوگئے لیکن نہ مظہر صاحب ایک موضوع پر قائم رہتے ہیں اور نہ ہی سعیدی صاحب کے کئے گئے سوالات کے جوابات دیتے ہیں۔ لگتا ہے آپ ہماری پوسٹس بالکل پڑھتے ہی نہیں ہیں۔ سعیدی صاحب کے بیسیوں سوالات اس ٹاپک میں موجود ہیں جن کے جوابات آپ ابا جی کا گھر سمجھ کر ہڑپ کرگئے اور فضول میں بحث برائے بحث کر رہےہیں۔ پوسٹ نمبر ۹۶ بھی اس کا ایک اور منہ بولتا ثبوت ہے۔ اب میرے آپ سے صرف دو سوال ہیں جو کہ سعیدی صاحب بارہا کر چکے ہیں ۔ اگرآپ کے اگلے ریپلائی میں ان کا جواب نہ ہواتو یہ ٹاپک بند کر دیا جائے گا۔ آپ اپنا رونا کسی اور جگہ جا کر روئیے گا اور اس ٹاپک کا لنک بھی فراہم کر دیجئے گا۔ کسی دیوبندی میں تھوڑی سی بھی دینی غیرت ہوئی تو وہ ان شاء اللہ عزوجل اس ٹاپک کو پڑھ کر سنی بریلوی ہو جائے گا۔ عالمگیر تکفیر با معنی نااتفاقی کا کیا ثبوت ہے؟ آپ کو ابطال اغلاط قاسمیہ اور تقدیس الوکیل کا حوالہ دیا۔ جواب؟ ان دوسوالوں کے جواب دیں گے تو بات آگے ہوگی ورنہ مزید بحث فضول ہے۔
  8. عمر تاج بھائی۔ آپ کی پوسٹ سے منہاجی سائیٹ کا لنک ڈیلیٹ کردیا ہے کہ اُس پر کئی مسائل کے جوابات صحیح نہیں ہیں۔ مزید یہ کہ مفتی عبدالقیوم قادری ہزاروی علیہ الرحمہ اور منہاجی صلح کلی مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کا ایک جیسا نام ہونے کی وجہ سے مغالطہ ہو جاتاہے۔ مفتی اعظم پاکستان علیہ الرحمہ ۲۰۰۳ میں رحلت فرما چکے ہیں جبکہ یہ صلح کلی مفتی ۲۰۱۳ میں بھی فتوے دے رہا ہے۔ اس کے خلاف علمائے اہلسنت کتابیں بھی لکھ چکے ہیں ۔ عوام اہلسنت کو اس طرف آگاہی بہت ضروری ہے کہ اس کے لکھے ہوئے غلط مسائل کو نام کے مغالطے کی وجہ صحیح نہ سمجھ بیٹھے۔ البتہ داڑھی والے مسئلے پر جواب صحیح ہے اور منہاجیوں کے خلاف اُن کے گھر سے دلیل ہے۔ Edit: اُوپر سوال کے ساتھ ایک اور سوال موجود ہے ڈاکٹر طاہر کی داڑھی سے متعلق۔ اُس میں منہاجیوں نے اُس کی دو ویڈیوز کے لنک دیے ہیں اور پھرمزید تفصیل کے لئے اوپر والے فتوی کا لنک بھی دیا ہے۔ اُن ویڈیوز میں منہاجیوں کا شیخ کہتا ہے کہ صرف داڑھی رکھنابغیر مقدار کےسنت موکدہ ہے، واجب ہےہی نہیں اورمشت بھر کی جو علماء دلیل دیتے ہیں وہ مقدار سنت غیر موکدہ ہے اور مشت بھر کی مقدار کی ایک صحیح حدیث بھی میری نظر سے نہیں گزری۔ اوپر اُن کا اپنا بڑا منہاجی مفتی کہہ رہا ہے کہ مشت بھر داڑھی رکھناسنت موکدہ قریب الواجب ہے۔اور پھر کہتا ہے کہ مشت بھر سے کم نہ ہو۔ اب منہاجی بتائیں کہ کون صحیح ہے۔ اور اعلی حضرت کے حوالے دے کر عوام کو خوب گمراہ کرتا ہے۔ فتوی رضویہ سے سنت و واجب کے قوائدپڑھنے کاکہتاہے اور یہ نہیں بتاتا کہ فتوی رضویہ میں کیا حکم لکھا ہے اور کیامقدارلکھی ہے۔ آڈیو پروف اٹیچ ہے۔ Dr.Tahir ki darhi.mp3
  9. معترض نےخوامخواہ بات کو اتنا طول دیا کہ بیچ میں کانفرنس ریکارڈ ہو سکتی ہے، ہیک ہو سکتی ہے وغیرہ وغیرہ۔پہلی بات یہ کہ مفتی صاحب نے صاف کہا کہ اگر کوئی نہ دیکھ رہا ہواور نہ سن رہا ہو تو کر سکتے ہیں۔اور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ فعل عجیب ساہے مگر فی نفسئہ مسئلہ کےجائز ہونے کا ذکر کیا اور ساتھ میں ناجائز ہونے کی صورت بھی بیان کردی ۔معترض کو چاہئے کہ اس کے شرعاً ناجائز ہو نے پر کوئی دلیل دے۔ ویب کیم چیٹ کرنے والےکونسا سوفٹ ویئر استعمال کرتے ہیں، اُس میں کوئی پرائیویسی کی سیکیورٹی ہے یا نہیں۔ یوزرز کا پی سی محفوظ ہے یا نہیں۔ صرف موبائل پر بات کرنے کی صورت ہے یا نہیں۔ یہ سب باتیں تو کرنے والوں پر منحصر ہیں۔ایسے سوفٹ وئیرز بھی موجود ہیں جس میں باقائدہ پرائیویسی ہوتی ہے۔ آپ اپنا سوفٹ وئیر خود بھی پروگرام کرسکتے ہیں۔اپنا سرور سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔ یہ کوئی راکٹ سائنس تو نہیں ہے۔ اپنے کمپیوٹرز کو ہیکرز سے سیکیور کرنے کے بیسیوں طریقے ہیں۔ وائس چیٹ کی پرائیویسی اور ریکارڈنگ سے بچنے کے طریقے موجود ہیں۔ تو اگر کوئی بندہ ہر طرف سے محتاط ہو تو اُس کے لئے کیا حکم ہوگا؟ معترض کو چاہئے تھا کہ ناجائز ہونے پر کوئی شرعی دلیل تو پوسٹ کرتا۔ آخری اعتراض ہےجو کیا ہے وہ ہے ہاتھ سے شہوت کی آگ بجھانا۔ تو معترض سے سوال ہے کہ ہاتھ کا کہاں لکھا ہے سوال میں؟ سوال میں صرف اتنا ہے کہ اگر انزال ہوجائے تو۔ کیا ہاتھ استعمال کئے بغیر انزال نہیں ہوسکتا؟ معترض نے ایک جائز مسئلے کو ناجائز ثابت کرنے کے لئےپہلے کمزور عقلی دلائل کا استعمال کیا اور پھر وہ بات بیچ میں لے آیا جس کا سوال و جواب میں ذکر ہی نہیں۔ باقی رہی مشت زنی کی بات۔ تو اس کے ناجائز ہونے سے متعلق بیسیوں سوال بھی فیضان عطار سائیٹ پر موجود ہیں۔ صرف ایک مثال حاضر ہے۔ اورمعترض کو لفظ آفیشل کا مطلب نہیں آتا۔ فیضان عطار سائیٹ دعوت اسلامی کی آفیشل ویب سائیٹ نہیں ۔۔البتہ فین سائیٹ کہہ سکتے ہیں۔
  10. فیصل صاحب۔ آپ کی دینی تعلیم کیا ہے؟ اور علم حدیث آپ نے کس سے سیکھا ہے؟ اگر آپ حنفی ہیں تو اپنے استادسے ایک سوال تو پوچھئے گا کہ فقہی مسائل میں مقلد کو دلیل مانگنی چاہیے؟ اگر آپ حنفی نہیں ہیں تو ْآپ کو اس سیکشن میں پوسٹنگ کی اجازت نہیں ہے۔ ٹاپک مناظرہ سیکشن میں موو کر دیتے ہیں۔خیرپھر بھی دلائل کا تو ڈھیر لگا ہوا ہے لیکن آپ کو اپنی من مانی کا ترجمہ چاہئے یا بالکل ویسے ہی الفاظ جیسا آپ چاہتے ہیں، تب بات مانی جائے گی۔بالکل اسی طرح ایک اور تعویذ کے ٹاپک میں آپ بلا وجہ کی بحث کر رہے تھے۔اب حالت یہ ہے کہ لوگ دنیوی علوم کو تو بڑا مشکل سمجھ کر جس کا کام اُسی کو سانجھے کی پالیسی کہ تحت سب کام کرتے ہیں اور جب بات دین کی آئے تو ہر بندہ عالم و شیخ الحدیث بن جاتا ہے اور اپنی مرضی سے قرآن و حدیث سے مسائل نکالنے لگ جاتا ہے۔ اوپر آصف بھائی نے کافی کوشش کی اسبال سمجھانے کی۔ اور کف ثوب کے بارے میں جو حدیث آپ کو پیش کی گئی ہے ، وہ شروع اور دوران دونوں کے لئے ہے۔ ہم تو جمہور علماء کی مانتے ہیں۔ آپ نہیں مانتے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔مزید بحث فضول ہے۔
  11. آپ پوسٹ والے بٹن پر ڈبل کلک تو نہیں کر رہے ہیں؟ یا مائوس کا مسئلہ ہے اور ڈبل کلک ہوجاتا ہے۔ میرے پاس اور دیگر جو ٹاپکس بن رہے ہیں۔ ایسا کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا۔
  12. موبائل کے لئے اپنی تھیم موجود ہے۔ کیا آپ موبائل پر ڈیسک ٹاپ ویو کرنا چاہتے ہیں؟ میں چیک کروں گا کہ اگر پہلے آپشن تھا تو دوبارہ ایڈ ہوسکے۔
  13. برائے مہربانی ایک جگہ پوسٹ کریں۔ آپ کا دوسرا ٹاپک موو کر دیا ہے۔ Aqaid-E-Ahlesunnat Per Aetarazaat
  14. چند لنکس یہاں پیسٹ کر رہا ہوں۔ باقی جوابات بھی فورم پر موجود ہیں۔ بحث مزارات اولیاء اللہ پر گنبد بنانا بنا الالقبر- قبروں پر عمارت Akabir Ki Pakki Kabron Or Gumbad Ke Dalail Ke Scan Darkar Hain بحث میلاد شریف کے بیان میں Milad Un Nabi صلی الله عليه وسلم Ulama Ki Kutub Se Saboot بحث فاتحہ، تیجہ، دسواں، چالیسواں کا بیان ایصال ثواب ایصال ثواب سنت ہے بحث قیام میلاد کے بیان میں بحث بدعت کے معنی اور اس کے اقسام و احکام پیکر نور صلی اللہ علیہ وسلم بحث علم غیب وصال کے بعد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے استمداد و استعانت Salato Salam Ke Dalail Ke Pages جاء الحق کا مطالعہ کریں اور مناظرہ سیکشن سے مزید جوابات بھی مل جائیں گے۔ ان شاء اللہ
  15. بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلی صورت میں اگر تکبر کے طور پر لٹکایا تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی۔ اگر بغیر تکبر کے ٹخنوں سے نیچے رہے تو مکروہ تنزیہی ہے،نماز ہوجائے گی۔ دوسری صورت یعنی کپڑوں کو موڑنے کی صورت میں مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی۔ مکمل فتوی کے امیجز میں اٹیچ کر رہا ہوں۔ حوالہ جات موجود ہیں۔ امید ہے کوئی بھائی اسکین پیجز کے ذریعے مدد کردیں گے۔
  16. سیکریٹ صاحب، بیس نقاط کو چھوڑ کر ایک بات کو پکڑ لینے سے آپ اپنا موقف ثابت نہیں کر سکتے۔ یہاں خالی محفل میں شرکت کی بات تھوڑا ہی ہورہی ہے؟ میں اپنی بات پھر سے Repeat نہیں کرنا چاہوں گا۔ آپ اصل بات کو چھوڑ کرڈاکٹر صاحب کی اندھا دھند حمایت کررہے ہیں جو کہ آپ کے ایمان کے لئے بہت سخت خطرہ ہے۔ ہم یہاں فتوے لگانے کے لئے نہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔ بلکہ ہم علمائے اہلسنت کے لگائے ہوئے فتوے اور اعتراضات کو یہاں کاپی کر رہے ہیں۔ اب آپ کو ڈاکٹر صاحب کی طرح مسلمانوں اور یہود و نصاری میں فرق نظر نہ آئے،میلاد اور کرسمس میں فرق نظر نہ آئے۔ مساجد اور گرجا گھروں میں فرق نظر نہ آئے۔قرآن اور تحریف شدہ تقریباً دھریوں کی انجیل میں فرق نظر نہ آئے۔دیوبندیوں وہابیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم نظر نہ آئے، اور اہلسنت اور بدمذہب فرقوں کے درمیان اختلاف قطعی نظر نہ آئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟ ڈاکٹر صاحب میں تو مذکورہ سب باتیں موجود ہیں۔ اُن کی تحریروں اور تقریروں کی صورت میں۔ان باطل عقائد کو پیش نظر رکھتے ہوئے کونسی دلیل موقف کے خلاف غلط ہے۔ ذرا نشاندہی فرما دیں۔اورآپ ہمارا موقف صحیح طرح پڑھیں ہی نہ تو ہم کیا کرسکتے ہیں؟ اور نامعلوم آپ کن علماء سے رجوع فرمانے کا کہہ رہے ہیں۔
  17. آپ وہی سیکریٹ صاحب ہیں جو فیس بک پر اہلسنت کا کام مزید چاہتے ہیں اور علمائے اہلسنت کے کتب سے جوابات لے کردیوبندیوں وہابیوں کو ریپلائی کرنے کا جزبہ رکھتے ہیں؟ اگر وہی ہیں تو سمجھ نہیں آئی کہ کیا آپ ڈاکٹر طاہر کے عقائد سے بالکل لاعلم ہیں؟ یا پڑھنے کی زحمت ہی نہیں کی۔ ڈاکٹر صاحب تو دھایوں سے عقیدہ صلح کلیت پر گامزن ہیں اور وہابی دیوبندی شیعہ اور دیگر تمام بدمزہب فرقوں کو اپنا بھائی مانتے ہیں۔ حتی کہ بات عیسائی یہودیوں تک بھی جا پہنچی جس کے متعلق یہ سارا ٹاپک ہے۔ اور آپ کا گمان۔۔۔ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ نے سعیدی صاحب کی پوسٹس کو صحیح طرح پڑھنے کی زحمت ہی نہ کی۔ الحمد اللہ سعیدی صاحب کا بیان کردہ ایک ایک نقطہ قرآن و حدیث کے دلائل کے ساتھ ہے۔ اللہ عزوجل سعیدی صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ ہم نے تو برسوں سے منہاجیوں کو اوپن دعوت دی ہوئی ہے اس فورم پر کہ آپ آئیں۔ اپنے عقائد قرآن و سنت سے ثابت کردیں اور مسئلہ ختم کریں۔ ہمیں ڈاکٹر صاحب سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ مگر اُن کے ریپلائی ہمیشہ سے ایک جیسے ہوتے ہیں۔ تصویریں پوسٹ کرکے وہ جواب دیتے ہیں کہ فلاں عالم نے فلاں محفل میں شرکت کی۔ مگر یہ ثابت نہیں کر پاتے کہ دیگر سنی علماء کےبھی ڈاکٹر صاحب والے عقائد ہیں۔ خالی محفل میں شرکت سے عقائد ثابت نہیں ہوتے۔ اور یقین مانیں۔ ہم نے اپنے خلاف کوئی مواد اکٹھا نہیں کیا ہوا بلکہ یہ ایک فتنے کو بے نقاب کرنی کی چھوٹی سی کوشش ہے اس فورم پر۔ اصل فتنے کو بے نقاب کرنے والے تو علمائے اہلسنت ہیں۔اکثر حوالے بھی ساتھ موجود ہیں کھلی آنکھوں سے پڑھنے والوں کے لئے۔ اگر آپ واقعی دیوبندی وہابیوں کو غلط اور باطل سمجھتے ہیں، اُن کی گستاخیوں کو مانتے ہیں اور اُن سے دینی صلح کہ خلاف ہیں تو آپ کو چاہیے اس ٹاپک اور اس جیسے دیگر ٹاپکس کو کھلے دماغ سے پڑھیں اور اپنی اصلاح فرمائیں۔ ڈاکٹر صاحب نے تو صلح کلیت کی تمام حدیں توڑ دی ہیں۔ باقی رہی یہ بات کہ یہ معلومات درس و تدریس کے لئے ہیں تو اللہ ہمیں ایسی شیطانی درس و تدریس سےمحفوظ رکھے جو کہ قرآن حدیث کے بالکل خلاف ہو۔ قرآن تو کہے کہ یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں ہوسکتے اور شیطانی درس و تدریس اُن مومن اور اپنا بھائی کہے۔ اور اس جیسے بیسیوں شیطانی عقائد اس ٹاپک کی پوسٹ نمبر۱۵ میں موجود ہیں۔ جن کا رد بھی قرآن و حدیث اور فقہ کی کتب سے دیا جا چکا ہے۔ پوسٹ نمبر ۴۵ میں مفتیان کرام کی طرف سے فتوی بھی موجود ہے۔
  18. بالکل صحیح فرمایا توحیدی بھائی آپ نے۔ ایسے جاہلانہ قسم کے اعتراض لے کر آتے ہیں کہ اللہ کے منکر یعنی دھریے ان کو اپنے حوالوں میں پکڑ لیں۔ اسلام کے خلاف کافر قوتوں نے کیا کیا کام نہیں کئے اور کر رہے ہیں تو کیا اللہ عزوجل انہیں نہیں روک سکتا؟ پھر ایسے اعتراضات پر وہابی کیا جواب دیں گے؟ اور ایسے پوسٹرز کا مقصد جاہل عوام کو بے وقوف بنانے کے سوا اور کیا ہے؟۔ تھوڑی سی عقل رکھنے والا موجودہ حالات سے واقف آدمی کو یہ جاننے میں دیر نہیں لگے گی کہ دھماکے کون کروا رہا ہے اور کس نے دھشت گردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ اللہ اس بھولی بھالی عوام کو عقل و شعور دے جو ان وہابی درندوں کی حقیقت جان سکے اور ان سے اپنے آُپ کو بچا سکے۔ خصوصاً ایجنسیوں میں بستے افراد۔ جنھوں نے ۲۸ روزوں کے بعد عید کرلی اپنے مولویوں کی اندھی تقلید کرتے ہوئے۔ وہی لوگ ان دہشت گردوں کے ہاتھوں میں برین واش ہو کر خودکش دھماکے کر لیتے ہیں۔ اور یہ کونسا ٹولہ ہے؟ اگر کل انتیسواں روزہ ہوتا اور یقیناً چاند نظر نہ آتا ملک بھر میں تو یہی دیوبندی وہابی سب کیا عید نہ کررہے ہوتے؟ اور ان کے مُلا ٹی وی پر بیٹھ کر لوگوں کو روزہ چھوڑنے کی تلقین نہ کررہے ہوتےکیا؟ پچھلے سال سب نے دیکھا مگر دیوبندیوں میں شرم نام کی چیز نہیں۔
  19. Speeches of Allamah Shafee Okarvi & Allamah Kaukab Noorani http://www.okarvispeeches.com/

  20. بسم اللہ الرحمن الرحیم وعلیکم السلام بزرگان دین نے کبھی مزامیر کے ساتھ قوالی نہیں سنی۔ آپ مزید تفصیل اس ٹاپک میں دیکھ لیں۔
  21. Ager aap ke pas abhi bhi mas'ala hai tu aap browser change ker ke dekh lein. Javascript aur Flash problem lagi rahi hai. Ghaliban browser sahi terha files load nhin ker raha. Yahan mere pas bhi koi mas'ala nhin aaraha.
  22. وعلیکم السلام اسلامی محفل پر آپ کو خوش آمدید ۔ خوشی ہوتی ہے سن کر کہ ہمارے سنی نوجوانوں کو اس فورم سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ الحمد للہ یہ ہمارے فورم کے ممبرز کی کوشش کا نتیجہ ہے۔ جو کثیر مطالعہ کرکے اپنی معلومات ہم سب سے شیئر کرتے ہیں۔ جگہ جگہ بدمذہب گھات لگائے بیٹھے ہیں۔ اس لئے ہمیں بھی کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے دوست احباب سے یہ فورم شیئر کریں اور اگر کسی سوشیل سائیٹ وغیرہ پر ایکٹو ہیں تو وہاں اس کے لنکس ٹاپکس وغیرہ شیئر کریں تاکہ انٹرنیٹ پر موجود زیادہ سے زیادہ سنی مسلمان اپنی اصلاح کے لئے صحیح معلومات حاصل کر سکیں۔
  23. وعلیکم السلام خاکسار بھائی اور عمیر بھائی کو میں نے تفصیل بھیج دی ہے۔ مزید جو بھائی مدد کرنا چاہیں۔ مجھے میسج کر دیں۔ جزاک اللہ عزوجل جو بھائی رسائل کو اسکین کرکے یا پی ڈی ایف بنا کر بھیج سکتے ہوں۔ اُن کی بھی مدد درکار ہے۔ آپ چاہیں تو رسائل کا ابتدائی کور اور پی ڈی ایف فائل اسلامی محفل پر اسلامک میگزین سیکشن میں اپ لوڈ کردیں۔ ان شاء اللہ ہم اُس کو سنی رسائل پر ایڈ کر دیں گے۔ Islamic Magazine
  24. بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ عزوجل۔ سنی رسائل کو اپ گریڈ کرکے اپ ڈیٹس پر کام شروع ہو چکا ہے۔ جو بھائی اس کام میں مدد کرنا چاہیں۔ وہ مجھ سے یا ابوحذیفہ بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ http://www.sunnirisail.com
  25. مسلک اہلسنت کے شائع کردہ رسائل کا مجموعہ http://www.sunnirisail.com/

×
×
  • Create New...