Jump to content

سگِ عطار

Administrators
  • Posts

    2,167
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    36

Everything posted by سگِ عطار

  1. السلام علیکم اسلامی محفل کی تشکیل نو کیلئے ممبرز کی مدد درکار ہے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اسلامی محفل پر سیکشنز اور کیٹگریز کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ نئے ممبرز تو غلط سیکشنز میں ٹاپک پوسٹ کرتے ہی ہیں۔ پرانے یوزرز کو بھی ٹاپک سے متعلقہ سیکشن ڈھونڈنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کثرت تعداد برائوزنگ میں آسانی کی بجائے مزید پریشانی کا باعث ہے۔اس وقت اسلامی محفل پر کل 94 سیکشنز/کیٹگریز/سب کیٹگریز ہیں۔۔ نیچے مکمل لسٹ ہے۔ 9 سیکشنز بولڈ ٹیکسٹ میں ہیں۔ کیٹگریز نارمل ٹیکسٹ میں اور سب کیٹگریز اٹیلک ٹیکسٹ میں ہیں۔ اس کو کافی کم کرنے کا ارادہ ہے۔۔ برائے کرم اپنی رائے کا اظہار کریں کہ کونسے باقی رہیں۔ کونسے ختم کیے جائیں۔اور جن کو ختم کرنے کی تجویز دیں۔ ان کے بارے میں اظہار خیال ضرور کریں کہ کس وجہ سے ختم کیا جائے اور اس میں موجود ٹاپکس کو کہاں ڈالا جائے۔ نیز۔ سیکشنز اور کیٹگریز کو ری نیم بھی کر سکتے ہیں۔۔ مثلا کسی کیٹگری کا نام مناسب نہیں یا اس سے بہتر نام ایڈ کیا جا سکتا ہے یا اس نام کو کسی اور کیٹگری کے ساتھ ملا کر دو کیٹگریز کو یکجا کیا جا سکتا ہے۔ For example: Urs-e-Ghous-ul-Aazam (Radi Allah Anhu) The Day of Aala Hazrat (Rehma Tullah Aleh) Urs-e-Mushtaq (Rehma Tullah Aleh) Can be merged to one category: Uroos e Auliya e Karaam Islamic Events doesn't need a section. It can be converted to a single category with 2 subs-categories in Faizani Forums section. Islami Events Special Days Special Months اسلامی محفل کی بہتر تشکیل نو کیلئے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ ان شاء اللہ،یہ تشکیل نو اسلامی محفل کو برائوز کرنے میں آسانی اور مزید ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔ Faizani Forums Quran-o-Hadith Tafaseer Shakhsyaat-e-Islam Anbiya (Alehim Salam) Sahaba-e-Karam (Alehim Ridwan) Ahl-e-Bait (Alehim Ridwan) Auliya-e-Karam (Alehim Ridwan) Ulema-e-Ahle Sunnat Dawateislami Ameer-e-Ahlesunnat Ja-Alhaq Aqaid-e-Ahle Sunnat Shan e Alahazrat Radd-e-Badmazhab > Kutub o Rasail Munazra & Radd-e-Badmazhab Alahazrat wa AhleSunnat Per Aetarazat Ke Jawabat Fitnah Wahabi Deobandi Fitnah Wahabi Ghair Muqallid Fitna e Qadianiat Fitna e Shia Fitnah Sulah Kulliyat Istishraq & Istimar & Masihyet & Hinduism Fitnah Liberalism & Atheism Reference & Scan Requests Islamic Litrature Ask The Mufti Dars-e-Nizami Farz Uloom Course Fiqah-e-Hanafi Halal-o-Haram Fatawa Collections Dar-ul-Ifta Ahle Sunnat Islami Kutub Tabsira e Kutub Islami Articles Islami Hikayaat-o-Waqiaat Islamic Magazine General Islami Mehfil Islami Stuff Aurad Wa Wazaif Hamad Naat Munajat Manqabat (Text) Islamic Images Islam & Science Islami News Sunni Sites I.T Education & Information Adobe Photoshop CorelDRAW Requests General Discussion Suwal Jawab Islami Hansi Mazaaq Madani Kids الاقسام الاسلامیۃ المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ English Sections Debate and Refutation of Deviants Islamic Literature Questions & Answers Articles and Stories Islami Poetry (English) Islamic Personalities Islamic Stuff Islamic Events Special Days Sepcial Months Islami Media Hamad Naat Munajat Manqabat (Audio) Speeches & Lectures Hamad Naat Munajat Manqabat (Video) Madani Channel Qtv Islami Sisters General Discussion Womens Rights in Islam Sisters Only Islami Events Special Days Milad-un-Nabi (Sallalahu Alehe Wasalam) Urs-e-Ghous-ul-Aazam (Radi Allah Anhu) The Day of Aala Hazrat (Rehma Tullah Aleh) Urs-e-Mushtaq (Rehma Tullah Aleh) Special Months Mah-e-Ramadan Shaban-ul-Muazam Rajab-ul-Murajab Zil hajj Muharam-ul-Haraam Islami Mehfil Specials Announcements Introduction Islami News Suggestion, Feedback and Helpdesk
  2. ہمیشہ کی طرح وہابیہ نے اپنی عادت سےمجبور ہو کر وہی اعتراض جوکہ پہلی پوسٹ میں موجود ہے، اُس کو نئے روپ میں کاپی پیسٹ کیا۔ جس میں سابقہ اعتراضات حاضر ناظر، علم غیب اور غیر اللہ کی عبادت وغیرہ کی رٹ لگائی گئی۔ اصل سوالات کو بالکل ٹچ ہی نہیں کیا گیا۔اس لئے مجبورا ً ایسی پوسٹس کو ہائیڈ کرنا پڑا جو کہ اصل بحث میں کسی قسم کا نیا اضافہ نہیں کر رہی ہیں۔ حاضر ناظر، علم غیب پر کئی ٹاپکس یہاں موجود ہیں۔ جن کو شوق ہو ۔ اُن میں جا کر بحث جاری کر سکتے ہیں، یا نیا ٹاپک بنا لیں۔ اور غیراللہ کی عبادت کی تفصیل اوپر گزر چکی ہے کہ ہم اہلسنت عبادت صرف اللہ عزوجل کی کرتے ہیں اور اُس کے بعد دعا اولیاء اللہ کے وسیلے سے کرتے ہیں۔ جس کا نام نماز غوثیہ رکھا گیا ہے۔ جوکہ علماء و محدثین کی کتب سے ثابت ہے۔وہابیہ کو اس فورم پر اجازت ہے کہ وہ ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے، اعتراض کریں اور ہمارے سوالات کے جوابات بھی دیں۔ ایک ہی قسم کے مواد کو بار بار پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں اور فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔
  3. حق انتالیس سو نو صاحب۔ آپ کہیں ملنگ تو نہیں ہیں؟ یا اُن کے بھائی وغیرہ؟ بالکل وہی انداز ہے اور وہی طریقہ کار۔ آدھی بات کی، آدھی سے منہ چھپا لیا۔ جو دل میں آیا لکھ دیا۔ کچھ وہاں سے اُٹھا کر پوسٹ کر دیا اور کچھ چھوڑ دیا۔آپ کی اکثر پوسٹس سوال چنا اور جواب گندم کے مصداق ہیں۔گزارش کے آپ اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ جب آپ میں بات کو سمجھنے کی قابلیت پیدا ہوجائے تو پھر آپ کو مکمل اجازت ہے کہ آپ یہاں آکر پوسٹنگ کریں اور اپنے عقیدے کا دفاع کریں۔ اس وقت بات حسام الحرمین کی نہیں ہورہی۔( اُس کا جواب بھی اسلامی محفل پر موجود ہے بمع اصل فتوے کی اسکین کاپی کے اور دیگر حوالہ جات کےساتھ)۔آپ نے انبیٹھوی کی بات کو نقل کرتے ہوئے۔ امکان کذب کو خلف وعید کہا ہے۔ جس پر بہترین جواب سعیدی صاحب نے دیا ہے۔ اگر آپ اُس پوسٹ کا جواب لکھ سکتے ہیں یا کسی سے لکھوا کر پوسٹ کرسکتے ہیں۔تو ضرورکیجئے گاورنہ اگلی پوسٹ آپ کی آئوٹ آف ٹاپک یا اصل سوال سے غیر متعلقہ ہوئی،تو ہمیں مجبوراً پوسٹ ڈیلیٹ یا پھر ٹاپک کو بند کرنا پڑے گا۔ فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔ رولز کا خیال رکھیں۔
  4. Multiple posts has been moved as new topic. http://www.islamimehfil.com/topic/22111-milad-khatme-bukhari-aur-bidat/
  5. Jo Attachment ID post mein show ho raha tha.. woh files attachment mein mojod nhin.. Main ne post edit ker ke dekhi tu 3 deger images attach they.. Shayed woh ghalti se attach ho gaye.. Post ko edit ker ke in images ko delete ker dein aur phir se upload ker dein..
  6. ختم نبوت ڈاٹ کام کے لئے ہمیں علمائے اہلسنت کے آڈیو اور ویڈیو بیانات کی ضرورت ہے۔ اگر کسی سنی ویب سائیٹ یا یوٹیوب وغیرہ پر میسر ہوں یا آپ اپلوڈ کرسکتے ہیں تو برائے کرم یہاں ریپلائی کر کےشیئر کر دیں یا مجھے پی ایم کر کے بتا دیں۔ تاکہ علمائے اہلسنت کے بیانات ایک جگہ جمع کر کے فتنہ قادیانیت کا سد باب کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس تحریری مواد ہے ، تو وہ بھی آپ شیئر کرسکتے ہیں۔جزاک اللہ عزوجل۔ http://www.khatmenabowat.com/
    1. Secret
    2. Secret

      Secret

      Masha ALLAH. May ALLAH AZZAWAJAL keep us safe and secure from fitnas. Ameen, summa Ameen.

  7. Ask the Mufti section kuch arse se band hai (Section mein notice likha howa hai) aur tamam topics Suwal Jawab section mein move ker diye gaye they. Aetaraz wale section ke topic mein reply ker ke topic ko oper le aayen. Kisi member ke ilm mein hoga tu in sha Allah jawab mil jaye ga.
  8. If you don't have permission for PM then send email to support [at] islamimehfil.com
  9. Kuch din pehle IslamiMehfil per badmazhabon ki taraf se hacking attack howa jis ki wajah se site taqreban 12 ghante offline rahi. Uske baad site ko bahal ker diya gaya. Baaz members ko login mein dushwari ka samna hai aur blank white page per aik error message show hota hai. Fatal error: Call to a member function userHoverCard() on a non-object in /home/user/islamimehfil/admin/sources/base/ipsMember.php on line 164 Ager aap ke pas bhi yahi mas'ala hai tu bara e karam is email per message send kerein apne username ke sath. report [at] islamimehfil.com
  10. السلام علیکم آپ کے پاس جو پہلے سے اکائونٹ موجود ہے ختم نبوت والا۔۔ اُس سے بھی با آسانی ڈائونلوڈ کئے جا سکتے ہیں۔ کچھ اپ لوڈ کی بھی ضرورت نہیں کہ وہاں پہلے سے کافی کتابیں اپ لوڈ ہیں۔ کلمہ حق کا پہلا اور گیارہواں ایڈیشن سنی رسائل پر ایڈ کر دیا ہے ۔نیز دونوں کے ڈائونلوڈ لنکس پہلی پوسٹ میں بھی ایڈ کر دیے ہیں۔
  11. اسلامی ایجوکیشن پر تاریخ نجد و حجاز الگ الگ ابواب کی صورت میں کافی سالوں سے موجود تھی، جس کو ابھی مکمل کتاب کی صورت میں ایڈ کر دیا گیا ہے۔ ریڈر کے نیچے دائیں طرف چھوٹے مینیو کے بٹن سے کتاب کو پی ڈی ایف فورمیٹ میں ڈائونلوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔کہیں کوئی کمپوزنگ کی غلطی نظر آئے تو ضرورآگاہ کر یں تاکہ درست کیا جا سکے۔ http://www.islamieducation.com/tareekh-e-najd-o-hijaz/
  12. Mumtaz Bhayi. Added on Islami Education with Scans. http://www.islamieducation.com/belief-of-muhadditheen-to-seek-help-after-departure/
  13. اسلامی ایجوکیشن پر کچھ اپ ڈیٹس کتب مضامین ان شاء اللہ اور انشاء اللہ کے درمیان فرق مولانا عبدالستار خان نیازی پر ایک الزام کی حقیقت مسئلہ فاتحہ خلف الامام ماتم کا شرعی حکم The Correct Way of Writing In Sha’ Allah
  14. اکثر لوگ ونڈوز کا ڈیفالٹ ایکسپلورر/ فائل مینیجر استعمال کرتے ہیں۔ فولڈرز اور فائلز وغیرہ کی برائوزنگ کیلئے۔ ونڈوز ایکسپلورر کے کئی متبادل سوفٹ ویئرز موجود ہیں۔ جوکہ نہ صرف بہتر آپشنز مہیا کرتے ہیں بلکہ استعمال میں بھی آسان ہیں۔ مثلاً ٹیب برائوزنگ۔ آپ ایک ونڈو میں مختلف فولڈرز اور ڈرائیوز وغیرہ کھول سکتے ہیں۔جس سے ونڈوزٹاسک بار میں زیادہ رش نہیں لگتا اور باآسانی ایک فولڈر سے دوسرے فولڈر میں بغیر minimize و maximize کئے جاسکتے ہیں۔ نیز اپنے پسند کے فولڈر کو Favorite/Bookmark کیا جا سکتاہے۔ یا ملٹی پین آپشن کے ذریعے ملٹی ٹاسکنگ کو بہتر بنا یا جا سکتا ہے۔ اور بھی کافی اچھے فیچرز موجود ہیں جوکہ ونڈوز کے ڈیفالٹ ایکسپلورر میں آپ کو نہیں ملیں گے۔ اسلامی محفل کے یوزرز کی آسانی کیلئے چند کے نام یہاں پیش کر رہا ہوں۔ مزید بھی آپ سرچ کرسکتے ہیں۔ Explorer ++ XYplorer Nexus File
  15. http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_579.2.217
  16. بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ عزوجل۔ اسلامی ایجوکیشن کی نئی سیٹنگ تقریباً مکمل ہوچکی ہے اور سائیٹ دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔اردو ، انگلش اور ڈچ زبان کو ایک جگہ یکجا کر دیا گیا ہے۔ اردوجاء الحق کتاب اور میڈیا سیکشن(videos and audios) پر ابھی کام شروع ہے۔ اگر سائیٹ کی برائوزنگ یا کوئی اور مسئلہ نظر آئے تو برائے کرم اس ٹاپک میں ریپلائی کر کے بتا دیں اور اپنے تاثرات سے بھی آگاہ کریں۔ جو اسلامی بھائی اس کام میں مدد کرنا چاہیں خصوصاً ویڈیوز بیانات، مناظرے اور نعتیں وغیرہ کی اپ لوڈنگ میں،تو برائے کرم مجھے پی ایم کر کے بتا دیں۔ ویڈیوز کی اپ لوڈنگ کے لئے ویمیو vimeo کو استعمال کیا جا سکتا ہے یا کوئی اور بہتر ویڈیو ہوسٹنگ جیسے میٹا کیفےmetacafe، ڈیلی موشنdailymotion وغیرہ۔جو پاکستان میں بلاک نہیں۔ ان شاء اللہ عزوجل آنے والے کچھ دنوں میں ویب سائیٹ پر نئی کتب و مضامین کا اضافہ کیا جائے گا۔ http://www.islamieducation.com
  17. مسلمانوں کا بڑا گروہ اہلسنت ہے اور جن لوگوں کے عقائد ومعمولات اہلسنت کے خلاف ہیں۔ ایسے لوگ بدمذہب ہیں۔ http://www.islamimehfil.com/forum/121-radd-e-badmazhab-kutub-o-rasail/ More: http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_579.2.193
  18. سود سے متعلق مزید معلومات اس ٹاپک میں ملاحظہ فرمائیں۔
  19. مزید معلومات اس ٹاپک سے مل سکتی ہیں۔
×
×
  • Create New...