-
کل پوسٹس
1,838 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
120
سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا
-
Aalahzrat Aur Shia Se Ta'aluq Jawaab Chahiye
Mughal... replied to MunAAm's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
jawab http://www.islamimehfil.com/topic/2995-aalahazrat-per-shia-hony-ka-wahabi-ilzaam/ -
A Huge Cake .. Saudi Flag ... And Cuting By ......
اس ٹاپک میں نے Mughal... میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
-
اذان کی ابتداءہجرت کا پہلا سال : مسجد نبوی کی تعمیر تو مکمل ہو گئی مگر لوگوں کو نمازوں کے وقت جمع کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں تھا۔ جس سے نماز باجماعت کا انتظام ہوتا۔ اس سلسلہ میں حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے صحابہء کرام سے مشورہ فرمایا۔ بعض نے نمازوں کے وقت آگ جلانے کا مشورہ دیا بعض نے ناقوس بجانے کی رائے دی۔ مگر حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے غیر مسلموں کے ان طریقوں کو پسند نہیں فرمایا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے یہ تجویز پیش کی کہ ہر نماز کے وقت کسی آدمی کو بھیج دیا جائے جو پوری مسلم آبادی میں نماز کا اعلان کر دے۔ حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے اس رائے کو پسند فرمایا اور حضرت بلال رضی اللہ تعالٰی عنہ کو حکم فرمایا کہ وہ نمازوں کے وقت لوگوں کو پکار دیا کریں۔ چنانچہ وہ “ الصلوٰۃ جامعۃ “ کہہ کر پانچوں نمازوں کے وقت اعلان کرتے تھے۔ اسی درمیان میں ایک صحابی حضرت عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ نے خواب میں دیکھا کہ اذان شرعی کے الفاظ کوئی سنا رہا ہے۔ اس کے بعد حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ اور دوسرے صحابہ کو بھی اس قسم کے خواب نظر آئے۔ حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے اس کو منجانب اللہ سمجھ کر قبول فرمایا اور حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالٰی عنہ کو حکم دیا کہ تم بلال کو اذان کے کلمات سکھا دو۔ کیونکہ وہ تم سے زیادہ بلند آواز ہیں۔ چنانچہ اسی دن سے شرعی اذان کا طریقہ جو آج تک جاری ہے اور قیامت تک جاری رہے گا شروع ہو گیا۔ ( زرقانی ج2 ص376 و بخاری )
- 1 reply
-
- 1
-
-
Islamic Books Kahaan Post Karun ?
Mughal... replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in تجاویز، آراء و مسائل
http://www.islamimehfil.com/forum/14-islami-kutub/ in this section -
Wahabi Sahriyat Mean Kya Hujat Ha Or Kya Nai
اس ٹاپک میں نے Mughal... میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
-
آدم علیہ السلام کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کووسیلہ بنانے والی حدیث کا باطل ہونا?.
اس ٹاپک میں نے Mughal... میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Conversation started Wednesday 12:10am Syed Muzammil Kazmi Reply him as you are hanfi sufi Pak-Korner آدم علیہ السلام کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کووسیلہ بنانے والی حدیث کا باطل ہونا میں نے مندرجہ ذيل حدیث پڑھی ہے میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ صحیح ہے یا نہیں ؟ ( جب آدم علیہ السلام نے غلطی کا ارتکاب کیا توکہنے لگے : اے میرے رب میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطہ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے معاف کردے ، تواللہ تعالی نے فرمایا اے آدم علیہ السلام تونے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوکیسے جان لیا حالانکہ میں نےابھی تک اسے پیدا بھی نہیں کیا ؟ توآدم علیہ السلام کہنے لگے اے رب اس لیے کہ جب تونے مجھے اپنے ھاتھ سے بنا کرروح پھونکی تومیں نے اپنا سراٹھایا توعرش کے پایوں پر لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ لکھا ہوا دیکھا تومجھے علم ہوگيا کہ تو اپنے نام کے ساتھ اس کا نام ہی لگاتا ہے جوتیری مخلوق میں سے تجھے سب سے زيادہ محبوب ہو، تواللہ تعالی نے فرمایااے آدم توسچ کہہ رہا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مجھے مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب ہیں ، مجھے اس کے واسطے سے پکاروتومیں تجھے معاف کرتا ہوں ،اوراگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہوتے تومیں تجھے بھی پیدا نہ کرتا ) ۔ یہ حدیث موضوع ہے ، اسے امام حاکم نے عبداللہ بن مسلم الفھری کے طریق سے بیان کرتے ہیں : حدثنا اسماعیل بن مسلمۃ انبا عبدالرحمن بن زيد بن اسلم عن ابیہ عن جدہ عن عمربن الخطاب رضی اللہ تعالی عنہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : جب آدم علیہ السلام نے غلطی کا ارتکاب کیا ۔۔۔ پھر حدیث کو انہی الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے جوکہ سائل نے ذکرکیے ہیں ۔ امام حاکم نے اسے صحیح الاسناد کہا ہے ۔ اھـ امام حاکم رحمہ اللہ تعالی کے اس قول کا علماء کرام کی کثرت نے تعاقب کیا اور اس حدیث کی صحت کا انکار کیا ہے اور اس حدیث پرحکم لگایا ہے کہ یہ حدیث باطل اورموضوع ہے ، اوریہ بیان کیا ہے کہ امام حاکم رحمہ اللہ تعالی خود بھی اس حديث میں تناقض کا شکار ہیں ۔ علماء کے کچھ اقوال پیش کیے جاتے ہیں : امام حاکم رحمہ اللہ کی کلام کا امام ذھبی رحمہ اللہ تعاقب کرتے ہوۓ کہتے ہیں : بلکہ یہ حديث موضوع ہے اور عبدالرحمن واہی ہے اور عبداللہ بن مسلم کا مجھے علم ہی نہیں وہ کون ہے ۔ اھـ اورمیزان الاعتدال میں امام ذھبی رحمہ اللہ تعالی اس طرح لکھتے ہیں یہ خبر باطل ہے ۔ اھـ اورحافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی نے لسان المیزان میں اسی قول کی تائيد کی ہے ۔ اورامام بیھقی رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں : اس طریق سے عبدالرحمن بن زید بن اسلم نے یہ روایت متفرد بیان کی ہے اور عبدالرحمن ضعیف ہے اورحافظ ابن کثیر رحمہ اللہ تعالی نے اسی قول کو صحیح کہا ہے دیکھیں البدایۃ والنھایۃ ( 3 / 323 ) ۔ اورعلامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے الضعیفۃ میں اسے موضوع قرار دیا ہے دیکھیں السلسلۃ الضعیفۃ ( 25 ) ۔ ا ھـ اورامام حاکم - اللہ تعالی انہیں معاف فرماۓ – نے خود بھی عبدالرحمن بن زيد کومتھم بوضع الحدیث کہا ہے ، تواب اس کی حدیث صحیح کیسے ہوسکتی ہے ؟ ! شیخ الاسلام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ تعالی " القاعدۃ الجلیۃ فی التوسل والوسیلۃ ص ( 69 ) " میں کہتے ہیں : اورامام حاکم کی روایت انہیں روایات میں سے جس کا ان پرانکار کیا گیا ہے ، کیونکہ انہوں نے خود ہی کتاب " المدخل الی معرفۃ الصحیح من السقیم " میں کہا ہے کہ عبدالرحمن بن زيد بن اسلم نے اپنے باپ سے موضوع احادیث روایت کی ہیں جوکہ اہل علم میں سے غوروفکر کرنے والوں پرمخفی نہيں اس کا گناہ اس پر ہی ہے ، میں کہتا ہوں کہ عبدالرحمن بن زيد بن اسلم بالاتفاق ضعیف ہے اوربہت زيادہ غلطیاں کرتا ہے ۔ ا ھـ دیکھیں " سلسلۃ الاحادیث الضعیفۃ للالبانی رحمہ اللہ ( 1 / 38 - 47 ) ۔' ہما رئے فیس بک پر گروپ میں ایک بھائی نے یہ ایک وہابی کا اعتراض پوسٹ کیا ہے وہ اس کا جواب جاننا چاہتا ہے -
جناب کیا وہابی حضرت نماز میں ایک دوسرئے سے ٹخنہ ملا کر کھڑئے ہوتے ہیں ؟ جہاں تک میں نے دیکھا ہے وہابی حضرات پاؤں کی چھوٹی انگلی سے چھوٹی انگلی ملا کر کھڑئے ہوتے ہیں اور کیا آپ جانتے ہیں ٹخنہ کسے کہتے ہیں ؟ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر قدم سے قدم ٹخنہ سے ٹخنہ ملا کر کھڑئے ہونے کا حکم دیا یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےصفیں سیدھی کرنے کا حکم دیا ؟
-
ya silsla Shaiek ameen multani say belong kerta ha in links ko cheak karean http://www.islamimehfil.com/topic/4734-sheikh-ameen-ka-soort-khuda-jesi-hai/ http://www.islamimehfil.com/topic/3065-who-is-shaikh-amin-in-multan/
-
Molvi Qasim Nanotoi Ka Inkar E Aqeeda E Khatm E Nabowat
Mughal... replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
آپ جیسے کئی وہابی دیوبندی آئے اور گئے آپ کو کہا ہے جو اعتراض ہیں نیا تھریڈ بنائیں اور بحث و مباحثہ کریں اچھی زبان میں ہم آپ کو خؤش آمدید کہیں گئیں اس لنک قاسم نانوتوی کے حوالہ سے گفتگو چل رہی ہے پورا تھریڈ شروع سے پڑھیں ۔۔۔۔ آخر تک شکریہ -
Molvi Qasim Nanotoi Ka Inkar E Aqeeda E Khatm E Nabowat
Mughal... replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جناب سچ صاحب آپ کی تمام غیر ضوری پوسٹیں ڈیلیٹ کر دی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اتنا جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔آپ کو کسی بات پر اعتراض ہے تو علیحدہ تھریڈ بنائیں ہم جواب دیں گئیں مگر آپ ایک دفعہ فورم گھوم پھر کر دیکھ لیں آپ کے تمام سوالوں کے جوابات موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.islamimehfil.com/topic/20500-discussion-akabir-ulama-e-deoband-ki-kufria-ibaraat/page-6 -
Download Nafil Namaz Ki Jama,at Karana.pdf http://www.google.com.pk/url?sa=t&rct=j&q=raahehaqq.hsunity.com%2F&source=web&cd=1&cad=rja&ved=0CCgQFjAA&url=http%3A%2F%2Fraahehaqq.hsunity.com%2F&ei=uNgEUov6EeHR7AamlIHYBw&usg=AFQjCNH_eoU8pavFbSUrPoKTJlsm6vHFOw&bvm=bv.50500085,d.bGE">
-
میں بنا دوں گا پوسٹر پر جواب میں کچھ مدد کی بھی ضرورت ہے یعنی کوئی بھائی اس کا مختصر جواب یہاں پوسٹ کرئے تو اس سے بنا دوں گا
- 1 reply
-
- 1
-
-
کچھ وہابی دیوبندی کچھ ایسے واقعات جن میں بزرگوں کا کسی دوسری شکل میں ظاہر ہونے کی کرامات ہیں ان پر اعتراض کرتے ہیں اور مختلف قسم کے فتوئے لگاتے ہیں ان وہابی دیوبندیوں کو چاہئے کے وہ کچھ لب کشائی کرنے سے پہلے یہ فتوی دیکھ اسمیں ان کے مولوی کیا کہہ رہے ہیں ۔۔۔ رضوی عطاری بھائی کی جو ایک دیوبندی سےبحث چل رہی تھی ان کے فورم پر ایک رانا ۔ نام کے بندئے سے وہ بحث بھی اس وجہ سے شروع ہوئی ۔۔ اس دیوبندی سے کہا گیا اپنے بڑوں سے فتوی لاو پر اس بات اس کی ہوا نکل جاتی تھی ۔۔اسلامی محفل پر غالبا وہ )لاھور یو ایس ائے( اس نام سے ہے۔۔۔۔ لیں جی وہ تو فتوی لا نہیں سکا ہم لے آئے ہیں ذرا پڑھ لے رانا دیوبندی اس کو
-
ما شاء اللہ اسلامی محفل ڈاٹ کام پر بھی جمیل نوری نستعلیق فونٹ دستیاب ہے ایڈمن بھائی کی ایک نئی پوسٹ دیکھی تو پتہ چلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوسٹ بکس میں اردو لکھیں اور سلیکٹ کر کے فونٹ میں سے جمیل نوری نستعلیق سلیکٹ کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کے کمپیوٹر پر اردو یونی کوڈ ایکٹیو نہیں ہے اس لنک پر کلک کریں
-
Mayray pass sab koch theak chal raha ha or sig mean bi theak .... tinypic.com ko k block kia gaya ha IM per isleay sig mean or koi hosting site say image shamil kr lean
-
Munafic Ki Pahchan by mughal_us
-
Be Aware your language. He is Aalim. if you don't like his style of delivering a speech you can disagree but you couldn't use of these such kinds of words for him. we love our all Ulma e Ahlaysunnat.
- 63 replies
-
- 1
-
-
- deobandimazhab
- deobandimazhabwebsite
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Need Active Sunni Memebers For My New Forum
Mughal... replied to saifi-naqshbandi's topic in گفتگو فورم
@MuhammedAli If you and Saifi have a few complaints with each other, it is better to debate the issues in pm or on http://sunniforum.net/ or leave each other and close this issue. Not here. Please Don't Mind And All your posts data i have pm you.... Thanks For putting off personal issues -
Need Active Sunni Memebers For My New Forum
Mughal... replied to saifi-naqshbandi's topic in گفتگو فورم
Warning @MuhammedAli i am removing your posts again .... Please do not post any thing in this thread. This forum is not for personal Fighting ... i also removed Saifi post And All your posts data i have pm you....