Search the Community
Showing results for tags 'بدعت'.
-
plz mairay sayyid allama saeedi sahb es ka zbrdast answer dain jab time milay... plz بدنی عبادات میں بدعت غیر سیئہ کا وجود نہیں اٹھارویں مجلس بدعتوں کی اقسام اور انکے احکام میں: فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بعد حمد کی تحقیق تمام باتوں میں اچھی کتاب اللہ کی ہے اور اچھی ہدایت، ہدایت محمد کی اور کاموں میں بدتر نوپیدا نئی نکالی ہوئی یعنی بدعتیں، اور ہر محدّث بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ یہ حدیث مصابیح کی حدیثوں میں ہے۔ جابر کی روایت سے اور ایک اور حدیث میں عرباض بن ساریہ کی روایت سے ہے کہ فرمایا پیغمبر صلی اللہ علیہ نے جو شخص جیتا رہا میرے بعد سو قریب ہے کہ دیکھے گا بہت اختلاف سو
-
مجھے اس بارے میں معلومات چاہییں۔ ۔’’کسی کام یا چیز کا داعیہ یا اقتضاء موجود تھا نبی پاک ﷺ کے مبارک دور میں مگر باوجود اس داعیہ کے وہ کام یا چیز میرے رسول اللہ ﷺ نے سر انجام نہیں دی یا اسکے کرنے کا حکم نہیں دیا تو اب وہ کام یا چیز شرعا بدعت ہوگی‘‘؟ اسی حوالے سے میں نے سیدی علامہ سعیدی صاحب کا کوئی مضمون دیکھا تھا یہیں فورم پر، مگر اب وہ مل نہیں رہا۔۔۔ کوئی بھائی یا اسکا لنک بتا دے یا وہیں سے متعلقہ بحث ادھر پیسٹ فرما دیں یا خود اس بارے میں راہنمائی کردیں۔ اس حوالے سے میری سید علامہ سعیدی صاحب نے صحابی رسول حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے مبارک فعل کا حوالہ بھی دیا تھا کہ انہوں نے
-
ہمارے نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا، کل بدعۃ ضلالۃ یعنی ہر بدعت گمراہی ہے (ابو داؤد) اور بدعت ہر وہ کام ہے جو ہمارے رسول اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے بعد پیدا ہوا اور آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا “کہ میری اور میرے خلفاء راشدین کی سنت کو لازم پکڑ لو (ترمذی۔ ابو داؤد) ان دونوں احادیث کی روشنی میں یوم صدیق اکبر منانا، گمراہی اور رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی معلوم ہوتا ہے کیونکہ یہ نہ تو سرکار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں تھی اور نہ ہی صحابہء کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کی سنت ہے ؟ ہے کوئی دیو
- 7 replies
-
- 2
-
-
- یوم صدیق اکبر
- یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
-
(and 2 more)
Tagged with: