Jump to content

تجویز کردہ جواب

جیسا کہ سبھی جانتے ہیں کہ اہل حق اہلسنت وجماعت کے سامنے جب دیوبندی علمی دلائل میں شکست کھا جاتے ہیں تو پھر اہلسنت پر بہتان لگانا اور جھوٹ کا سہارا لینا شروع کر دیتے ہیں۔

ایسے ہی ایک ”عمار احمد“ نامی کذاب دیوبندی نے ایک سکین پیج بنایا جس میں اُس نے اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان بریلویؓ کے رسالہ ”جزاء اللہ عدوہ بابائہ ختم النبوة“ کی ایک عبارت جس میں اعلیٰحضرتؓ اس وحی کا ذکر فرماتے ہیں جو اللہ نے حضرت یعقوب علیہ السلام پر نازل فرماٸی کہ!

”تیری اولاد سے سلاطین و انبیاء بھیجتا رہا کروں گا یہاں تک کہ ارسال فرماٶں گا اس حرم محترم والے نبی کو جس کی امت بیت المقدس کی بلند تعمیر بناۓ گی وہ خاتم الانبیاء ہو گا اور اس کا نام احمد ہو گا“۔

اس عبارت پر اعلیٰحضرتؓ نے ہیڈننگ لکھی کہ ”یعقوب علیہ السلام و خاتم الانبیاء“۔

یعنی یہاں پر حضرت یعقوب علیہ السلام کو اللہ نے خاتم الانبیاء یعنی حضرت محمدﷺ کے بارے میں بتایا اس لٸے اعلیٰحضرت نے ہیڈننگ بھی یہی رکھی کہ ”یعقوب و خاتم الانبیاء“ یعنی ”حضرت یعقوب اور خاتم الانبیاء“۔

 

اس عمار احمد نامی خائن دیوبندی نے اُسی ہیڈننگ میں خیانت کی اور اُس خیانت سے اپنے شیطان ”قاسم نانوتوی لعین“ کو ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے کی وجہ سے کی گٸ تکفیر سے بچانا چاہتا تھا۔

اس رسالہ کے اندر اعلیٰحضرت کی ہیڈننگ جو کہ کچھ یوں ہے!

”یعقوب علیہ السلام و خاتم الانبیاء“۔

 

اس ہیڈننگ میں خیانت کرتے ہوۓ اس نے ہیڈننگ سے لفظ ”و“ یعنی ”اور“ کو مِٹا دیا اور ہیڈننگ کچھ یوں بنا دی!

”یعقوب علیہ السلام خاتم الانبیاء“

جس کا ترجمہ بنتا ہے کہ ”یعقوب علیہ السلام خاتم الانبیاء“

اور اوپر لکھ دیا کہ!

”احمد رضا خان خود ختمِ نبوت کا منکر نکلا“

اور نیچے لکھ دیا کہ!

”تمام مسلمانوں کے ہاں خاتم الانبیاء حضورﷺ ہیں جبکہ احمد رضا خان، حضرت یعقوب علیہ السلام کو خاتم الانبیاء مانتا ہے“۔

 

ایک کذاب دیوبندی کا اعلیٰحضرت پر بہتان اور ان کی عبارت میں خیانت

 

آج ہم اِسی دجال کذاب کے جھوٹ کا پردہ فاش کریں گے کہ کس طرح اس نے ایک خبیث حرکت کر کے اعلیٰحضرتؓ پر اتنا بیہودہ بہتان لگا کر ان کی عبارت میں خیانت کر کے اپنا ایمان بھی برباد کیا اور اپنے جس شیطان ”قاسم نانوتوی“ کا دفاع کرنے کی کوشش کی اسی کے ساتھ جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنایا۔

اس دجال دیوبندی نے رسالہ ”ختمِ نبوت“ کا جو نسخہ اپنے سکین میں استعمال کیا وہ ”مکتبہِ نبویہ، گنج بخش روڑ لاہور“ کا نسخہ ہے، سب سے پہلے اُسی نسخہ میں دیکھتے ہیں کہ یہ ہیڈننگ اس نسخہ میں کیسے ہے۔

 

مکتبہِ نبویہ سے چھپنے والے اس نسخے میں یہ ہیڈننگ کچھ اس طرح ہے کہ!

”یعقوب علیہ السلام ””و““ خاتم الانبیاء(یعنی یعقوب علیہ السلام اور خاتم الانبیاء)“۔

(جزاء اللہ عدوہ بابائہ ختم النبوة،مکتبہ نبویہ، صحفہ 10)

 

ایک کذاب دیوبندی کا اعلیٰحضرت پر بہتان اور ان کی عبارت میں خیانت

 

اِسی سے اس کذاب خبیث دیوبندی کے جھوٹ کا پردہ فاش ہو جاتا ہے کہ کس طرح اس نے اعلیٰحضرتؓ کی عبارت میں خیانت کی اور اپنے لعین شیطان کا دفاع کرنے کی کوشش میں اپنا ایمان برباد کیا۔

دار الرضا لاہور سے چھپنے والے نسخے میں بھی یہ عبارت کچھ یوں ہے کہ!

”یعقوب علیہ السلام ””و““ خاتم الانبیاء(یعنی یعقوب علیہ السلام اور خاتم الانبیاء)“۔

(جزاء اللہ عدوہ بابائہ ختم النبوة، مکتبہ دار الرضا، صحفہ 10)

 

ایک کذاب دیوبندی کا اعلیٰحضرت پر بہتان اور ان کی عبارت میں خیانت


 

اب ہم اس رسالہ کی اصل یعنی جس کتاب میں یہ رسالہ موجود ہے یعنی فتاویٰ رضویہ سے اس عبارت کو دیکھتے ہیں کہ اعلیٰحضرتؓ نے کیا لکھا ہے۔

اعلیٰحضرتؓ فرماتے ہیں!

”یعقوب علیہ السلام ””و““ خاتم الانبیاء(یعنی یعقوب علیہ السلام اور خاتم الانبیاء)“۔

(فتاویٰ رضویہ، جلد 15، رسالہ جزاء اللہ عدوہ بابائہ ختم النبوة، رضا فاٶنڈیشن، صحفہ 636)

 

ایک کذاب دیوبندی کا اعلیٰحضرت پر بہتان اور ان کی عبارت میں خیانت


 

ان دلاٸل سے ثابت ہوتا ہے کہ اس دجال نے اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان بریلویؓ پر جھوٹ باندھا اور محض اپنے شیطان قاسم نانوتوی کو تکفیر سے بچانے کے لۓ اِس نے اعلیٰحضرتؓ کی عبارت میں خیانت کی۔

اب اس خائن کو چاہیے کہ اعلانیہ توبہ کرۓ اور اپنی اس ملعون حرکت سے اعلیٰحضرتؓ پر لگاۓ گۓ بہتان کا اقرار کرۓ اور سب کے سامنے اس بات کا اقرار کرۓ کہ جب دیوبندی علمی دلائل کے میدان میں شکست کھا جاتے ہیں تو جھوٹ کے سہارے کے علاوہ ان کے پاس کوٸی دوسرا راستہ نہیں ہوتا۔

ورنہ ان جیسے کذاب دجالوں کے بارے میں اللہ قرآن میں فرماتا ہے ”لعنت اللہ علی الکاذبین“۔

دُعا ہے کہ اللہ تمام مسلمانوں کو اِن دجالوں کے شر سے محفوظ فرماۓ۔(آمین)

تحقیق ازقلم: مناظر اہلسنت وجماعت محمد ذوالقرنین الحنفی الماتریدی البریلوی 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...