Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 01/03/2022 in all areas

  1. بِسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْــــــمٰنِ الرَّحــــــِیـــــم کافی عرصے سے اس جھوٹ کو نبی علیہ الصلاۃ و السلام کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے اور اکثر خطباء اور واعظین اس کو بڑے زور و شور سے بیان کر رہے ہیں سونے پر سہاگہ یہ کہ ایک مفتی صاحب نے اس کو ضعیف ثابت کرنے کے لیے ایک تحریر بھی لکھ دی اور اپنی ایک کتاب میں اس کو ضعیف ثابت کرنے کے لیے تھوڑی سی گفتگو بھی کی ہم نے اپنی درج ذیل پی ڈی ایف میں مفتی صاحب کے دلائل کا اصول محدثین کی روشنی میں تحقیقی و تنقیدی جائزہ لیا ہے اور اس روایت کو اصول محدثین پر موضوع یعنی منگھڑت ثابت کیا تمام احباب اس کا ضرور بضرور مطالعہ فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ آگے شیئر کریں تاکہ اس جھوٹ کو نبی علیہ الصلاۃ و السلام کی طرف منسوب کرنے سے روکا جا سکے منگھڑت حدیث.pdf
    1 point
  2. عن محمد بن جعفر الشاشي: أخبرنا أبو صالح أحمد بن مزيد: أخبرنا منصور بن سليمان اليمامي: أخبرنا إبراهيم بن سابق: أخبرنا عاصم بن علي: حدثني أبي عن حميد الطويل عنه مرفوعا به دون قوله: " فمن أراد.... " وزاد: " وحلقتها معاوية! أخرجه محمد بن حمزة الفقيه في " أحاديثه " (214/2)
    1 point
  3. دیدار الہی اور تطبیق روایت عایشہ صدیقه رضی الله عنہا مزید تفصیل کی لیے غزالی زمان علامہ سید احمدسعید کاظمی رحمت الله علیہ کے مقالات کا مطالعہ فرمائیں .جو کہ آن لائن بھی دستیاب ہیں . مقالات کاظمی جِلد ١ باب معراج النبی صلی الله علیہ و سلم و ''درالتاج فی مسئلۃ المعراج'' کا مطالعہ نہایت ہی سود مند رہے گا - جزاک الله عزوجل
    1 point
  4. علامہ محمّد نجم مصطفائی کی کتاب وفا کا سفر سے اقتباس Kitab Mwahib Ul Ladunya Say : Sharah Saheeh Muslim Shareef Say :
    1 point
×
×
  • Create New...