-
کل پوسٹس
1,494 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
22
Shareef Raza's Achievements
Single Status Update
See all updates by Shareef Raza
-
بھائی ایک گزاراش تھی آج کل اسلامی محفل پر کافی سپیمرز آرہے ہیں جو کہ گندی تصاویر بھی پوسٹ کرتے ہیں
آپ سے گزارش ہے کہ ہر نئے ممبر کی پہلی 5 پوسٹ مودریٹ کے اپرول کے بعد پوسٹ ہوں
اور غلط حرکت کرنے والے کو فوری بین کیا جائے