Jump to content

Burhan25

اراکین
  • کل پوسٹس

    470
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    51

سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا

  1. وہابیوں نے میلاد شریف کے بارے میں نمبر ۱ میں لکھا کہ سنی بریلوی اس کو سنت سمجھتے ہیں تو یہ بھی جھوٹ ہے کیونکہ ہمارے نزدیک موجودہ صورت ذکر میلاد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مستحب ہے ۔نمبر ۲ کے تحت وہابی نے یہ بھی لکھا کہ سنی اس کو فرض سمجھتے ہیں یہ بھی وہابیوں کا کھلا جھوٹ ہے۔اآج دن تک کسی سنی عالم دین نے اس کو فرض نہیں کہا یہ محض وہابیوں کا بہتان ہے۔ عید محض لغوی اعتبار یعنی خوشی کا دن کے معنی میں لیا جاتا ہے لیکن وہابی خواہ مخواہ زبر دستی فتوی لگانے کا شوق پورا کرتے ہوءے اعتراض کرتے ہیں۔ یو م صدیق اکبر کے بارے میں وہابی نے کہا کہ اس کو ہم سنت نہیں سمجھتے ۔جناب سنت نہیں سمجھتے لیکن جائز تو سمجھتے ہیں کہ نہیں؟؟؟؟؟یقینا جائز تو سمجحتے ہیں تو اس کے جائز ہونے پر قراآن و حدیث سے کوئی ثبوت تو پیش کرو۔ کیا یہ جائز کام خیر القرون میں کبھی ہوا تھا؟؟؟؟ نمبر ۲ کے بارے میں ہم کہتے ہیں کہ بے شک فرض ،،مستحب یا افضل نہیں سمجھتے لیکن جائز تو سمجھتے ہیں نا ۔۔ چلو جائز ہونے پر ثبوت پیش کرو۔۔ نمبر ۳ ،۴ وہابی نے کہا کہ ہم اس کو ثواب اور عبادت نہیں سمجھتے لیکن وہابیوں کے مفتی صاحب نے اس عمل کو باعث اجر یعنی باعث ثواب قرار دیا ۔۔۔۔لہذا وہابی کے فتوے سے دیوبندی مفتی بدعتی قرار پایا ۔ یا پھر دیوبندی مفتی کے فتوے سے پوسٹر لکھنے والا وہابی جاہل و گمراہ قرار پایا ۔۔۔۔۔ وہابی کہتا ہے یوم صدیق محض مسلمانوں میں اآگاہی کے لیے منایا جاتا ہے تو وہابی اپنا اصول کیوں بھول گے کہ اگر اس نئے عمل میں کچھ بھلائی اور اچھائی ہوتی تو کیا حضور صلی اللی علیہ وسلم کو اس کا علم نہیں تھا؟؟صحابہ کرام کو اس کا علم نہیں تھا؟؟؟پھر کیا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل محض نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت و عظمت کی آگاہی کی نیت سے مناءی جاءے تو وہابی اس کو بھی جایز کہے گا ذرا اپنے علماء سے فتوی لیکر یہاں چسپاں کرے۔۔۔ پحر جب کل بدعۃ ضلالہ ہے تو یہ آگاہی کی نیت اس کل کے عموم سے کس طرح خارج قرار پاءی؟؟؟؟؟؟ واہ وہابیوں اپنے خود ساختہ اصول کیا خواب عوام الناس کو بے وقوف بناتے ہو۔۔۔۔۔۔لاحول ولا قو الي بالله العلى الظيم
  2. بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
  3. اسلام علیکم قاری چن دیوبندی کی وہڈیو کا مکمل جواب حضرت علامہ مولانا غلام مرتضی ساقی صاحب نے 7 سی ڈیز میں 4 سال قبل دیا تھا جس کا جواب ابھی تک قاری چن نے نہیں دیا۔ www.nafseislam.com پر ویڈیو میں علامہ غلام مرتضی ساقی صاحب کی ویڈیو موجود ہیں ۔ جزاک اللہ
  4. بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
  5. بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ علماء اہلحدیث کے مشہور و معروف مناظر پروفیسر طالب الرحمن راولپنڈی نے حضرت علامہ مولانا شیر اہل سنت مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کے ساتھ مناظرہ کے دوران فتویٰ رضویہ سے ایک شعر اور اس پر اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ کا جواب پیش کر کے یہ اعتراض کیا تھا کہ اعلیحضرت رحمتہ اللہ علیہ نے نبی پاک ﷺ کو احد کہا ہے ۔احد صرف اللہ ہے۔لہذا یہ شرک ہے حالانکہ وہابیوں کو اتنہا بھی معلوم نہیں کہ حضور ﷺ کا اسم مبارک احد متفقہ محدثین و علماء دین نے اپنی کتب میں تحریز فرمایا۔جیسا کہ امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ اور امام سخاوی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی حضور ﷺ کا اسم مبارک احد تحریر فرمایا ۔لہذا وہابی مناظر طالب الرحمن صاحب کے اعتراض کے مطابق امام جلال الدین سیوطی اور امام سخاوی دونوں پر وہی اعتراض و فتوی (کفر ) لگا ۔
  6. بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
  7. بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ علماء دیوبند و اہلحدیث (وہابیوں) کی مستند و معتبر کتاب تقویۃ الایمان سے چند من گھڑت کفر و شرک کے فتوے پیش خدمت ہیں۔ اور لطف کی بات یہ ہے کہ ان میں اکثر باتیں ایسی ہیں جن پر خود وہابی بھی عمل پیرا ہیں مثلا جاڑو، روشنی،فرش ،وضو و غسل کا سامان ۔۔۔ لہذا اسماعیل دہلوی صاحب کے فتوؤں سے خود وہابی دیوبندی بھی کافر و مشرک قرار پاے۔
  8. بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ علماء وہابیہ کی طرف سے اعلیٰ حضرت رحمتۃ اللہ علیہ کے اشعار کو پیش کرکے اعتراضات کا سلسلہ آءے دن بڑھتا جا رہا ہے ۔حالانکہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار (نعتیہ کلام) وہبیوں کے بڑے بڑے علماء بھی سمجھنے سے قاصر ہیں اور سخت غلطی و بد گمانی کا شکار ہو کر حکم کفر تک لگا بیٹھتے ہیں ۔ معاذ اللہ۔ ہم یہاں علماء دیوبند کی ایک معتبر و مستند کتاب ؎؎ سیف یمانی کا سکین پیج ہیش کرتے ہیں جس کو پڑھ کر اگر اہل حق فیصلہ کریں گے کہ وہابیہ کے ایسے فتوی کی کیا اوقات رہ جاتی ہے؟اکابرین دیوبند کا کیا طریقہ کار تھا اور آج ان کے ماننے والے دیوبندیوں کی کتنی بے احتیاطی ہے۔ اور امید ہے کہ آیندہ دیوبندی حضرات علماء اہل سنت و جماعت کے اشعار پر اعتراض کرنے سے قبل اپنے علماء دےوبند کی سیف یمانی کی اس عبارت کو پیش نظر رکھیں گے ۔ خادم :اہل سنت و جماعت
  9. بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ علماء دیوبند کے قاسم نانوتوی کی عبارت پر مفتی علامہ برزنجی کا فتوی۔ سنی بھاءیو سے گزارش ہے کہ مزید حوالہ جات اید کریں ۔ جزاک اللہ Nafseislam.pdf
  10. بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ دیو کے بندوں کی کتاب رضا خانی مذہب کا مدلل و مسکت جواب بنام آینہ اہلسنت پیش خدمت ہے ۔ اسی طرح وہابیوں اہلحدےث کی کتاب غالبا میٹھی میٹھی سنتیں اور بدعتیں کا جواب بنام میٹھی میٹھی سنیں اور دعوت اسلامی اور وہابیوں دیوبندیوں کی کتاب دھماکہ کا رد بنام قہر خداوندی بر دھماکہ دیوبندی بھی پہش خدمت ہے ۔انشاء اللہ عنقریب حضرت علامہ ابو کلیم صدیق فانی رحمۃ اللہ علیہ کی آخری کتاب ''انوار احناف بجواب انصاف""بھی اپ لوڈ کی جاءے گی۔ میری تمام سنیوں بھایوں سے گزارش ہے کہ وہابیوں دیوبندیوں شیعیوں قادیانیوں کے در میں علماء اہلسنت کی کتب کو سکین کر کے اپ لوڈ کریں تاکہ مخالفین کی کمر ٹوٹ جاءے۔اللہ عزوجل ہمیں باطل کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرماءے۔ طالب دعا احمد رضا قادری رضوی سلطانپوری
  11. http://www.nafseislam.com/roundup/index.php?topic=2735.msg3823#msg3823
  12. بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ یہ وہابیوں ہی کو زیب دیتا ہے کہ کفر کو کھیل قرار دیں ہمارے ہاں تو کوئی بھی کفر یا کفر کے فتوؤں کو کھیل نہیں سمجھتا۔۔۔باقی صبر کریں آپ کو آینہ دہکھایا جائے گا۔انشاہ اللہ۔ لیکن ایک بات جناب ایوب صاحب کے گوشش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ جناب اپنے نام کے ساتھ قادری لکھتے ہیں جبکہ تقویتہ الایمان مع تذکیر الاخوان میں قادری ،نقشبندی ،سلاسل وغیرہ وکو ےہو یہودیوں کی طرح فرقے قرار دیا گیا ہے ۔۔۔۔معاذ اللہ ۔اس لئے ایوب صاحب اپنا فیصلہ خود ہی کر لیں کہ وہ قادری لکھ اپنے کابرین کے مطابق کس فتوے کے حق دار ٹھہرے۔ دوسری بات یہ ہے کہ علما دیوبند کے عین اسلام تقویتہ الایمان میں ایک حدیث لکھی کہ قرب قیامت ایک ہوا چلے گی تو جس کے دل میں ذرا سا بھی ایمان ہوا وہ مر جاے گا باقی بے ایمان رہ جایئں گے۔کما قال علیہ الصلوۃ والسلام ۔ملخصا۔ اور علما دیوبند کے اسماعیل دہلوی نے یہ حدیث لکھ کر کہا کہ جیسا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا اس کے موافق ہوا ۔خلاصہ۔ تو بقول اسماعیل دہلوی جب یہ ہوا چل چکی تو پھر اسماعیل دہلوی سے لیکر اب تک بلکہ قرب قیامت تک جتنے بھی مسلمان یا خود مسلک دیوبند و اہلحدیث کی عوام الناس،عللما، خطبا، مناظر ، عالم و غیر عالم بلکہ اس کے بعد سے کل امت مسلمہ سب کے سب بے ایمان و کافر قرار پاے۔معاذ اللہ۔ باقی علماے دیوبند کی تقویتہ الایمان کے درجنوں من گھڑت فتوے دیکھنے کے لیے اس لنک کو اپن کریں۔ http://www.nafseisla...msg3643#msg3643
  13. بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ ایوب دیوبندی خود کو قادری کہلاتے ہیں جب کہ تقویتہ الایمان مع تذکیر الاخوان میں قاردی،جشتی،نقشبندی سلاسل کو یہودیوں کی طرح فرقے قرار دیا گیا۔ لہذاتقویتہ الایمان مع تذکیر الاخوان کے مطابق ایوب دیوبند خود کو قادری کہلوا کر یہودی قرار پاے۔ تقویتہ الایمان میں ایک حدیث لکھی گئی کہ قرب قیابت ایک ہوا چلے گی جس کے دل میں رای برابر بھی ایمان ہو گا وہ مر جاے گا۔باقی جو بچیں گے بے ایمان ہوں گے۔کما قال علیہ الصلوۃ والسلام۔ دہلوی صاحب یہ حدیث لکھنے کے بعد فرماتے ہیں کہ سواس کے موافق ہوا۔یعینی تقویتہ الایمان جو کہ گنگوہی صاحب کے نزدیک عین اسلام ہے اس کے مطابق وہ ہوا چل چکی تو اب تقویتہ ایمان کے مصنف سے لیکر قرب قیامت تک جتنبے بھی مسلمان ہیں سب کے سب بے ایمان و کافر قرار پاے۔معاذ اللہ ثم معاذ اللہ۔ میں کہتا ہوں کہ تقوہتہ الایمان کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایوب دیوبندی اپنا ایمان ثابت کرے۔ یہ ایوب دیوبندی جیسے لوگوں کا کام ہے جو کفر کو کھیل قرار دیں ۔ہمارے علمائ نے تو کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ کفر کھیل ہے۔ باقی یہ بھی بہتان و کذب بیانی ہے کہ سنی بریلوی علمائ نے ساری دنیا کے مسلمان کو کافر کہا۔دیوبندی سچے ہیں تو حوالہ پیش کریں۔ باقی ایوب صاحب اپنے اسماعیل دہلوی کی کتاب سے درجنوں من گھرٹ کفر کے فتوے ملاحظہ کریں۔لنک پہش خدمی ہے۔جواب لازمی دینا http://www.nafseislam.com/roundup/index.php?topic=2602.0
  14. بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ برائے مہربانی انور شاہ کشمیری کے حوالہ جات کی سکین کاپیاں ایٹیچ کر دیں ۔تاکہ مزید حق واضح ہو جائے ۔ جزاک اللہ
×
×
  • Create New...